حکومت کی سولر پالیسی اور ترجیحات میں کوئی تبدیلی نہیں آئی، وزیراعظم وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت پاور ڈویژن کے امور پر اہم جائزہ اجلاس اپ ڈیٹ 23 مارچ 2025 04:25pm
وزیراعظم، وزیر داخلہ اور دیگر کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست خارج ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن محمد افضل مجوکا نے فیصلہ محفوظ کیا تھا شائع 22 مارچ 2025 03:32pm
پانی کاضیاع روکنےکیلیے فوری اقدامات کی ضرورت ہے، صدر اور وزیر اعظم کا ارتھ آوراور عالمی یوم آب پر پیغام پانی کا ضیاع روکنے کیلئے عوامی شعور بیدارکرنا ہوگا، وزیر اعلیٰ پنجاب شائع 22 مارچ 2025 12:53pm
وزیراعظم کی وفد کے ہمراہ مسجد نبوی ﷺ میں حاضری، ریاض الجنہ میں نوافل ادا کیے گورنر مدینہ عزت مآب شہزادہ سلمان بن سلطان نے وزیراعظم کا ایئر پورٹ پراستقبال کیا شائع 21 مارچ 2025 09:28am
وزیراعظم کا دورہ: سعودی عرب کا پاکستان کو رواں سال ایک ارب 20 کروڑ ڈالر کا تیل دینے کا اعلان ملاقات میں عسکری تعاون پر گفتگو اور پاک سعودی شراکت داری کو نئی بلندیوں تک پہنچانے کے عزم کا اعادہ کیا گیا اپ ڈیٹ 21 مارچ 2025 09:18am
وزیراعظم شہبازشریف وفد کے ہمراہ سعودی عرب پہنچ گئے وزیراعظم کا سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات کا شیڈول طے شائع 19 مارچ 2025 07:31pm
آج عسکری اور سیاسی قیادت متفق ہوئی کہ دہشتگردی کا کوئی جواز نہیں، رانا ثنا اللہ دہشت گردوں کے خلاف آپریشنز پہلے سے جاری ہیں اور انہیں مزید مؤثر بنایا جائے گا، نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو شائع 18 مارچ 2025 11:41pm
وزیراعظم رواں ماہ سعودی عرب کا تین روزہ دورہ کریں گے شہبازشریف کی سعودی ولی عہد پرنس محمد بن سلمان سے ملاقات ہوگی شائع 18 مارچ 2025 02:00pm
قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس؛ ’شہدا کی قربانیوں کو فراموش نہیں کیا جاسکتا‘، وزیراعظم کا خطاب، آرمی چیف کا شکریہ ادا کیا دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پوری قوم ایک ہے، وزیراعظم اپ ڈیٹ 18 مارچ 2025 02:08pm
قومی سلامتی صورتحال، وزیراعظم کی ایڈوائس پر پارلیمانی کمیٹی کا ان کیمرا اجلاس طلب اجلاس میں عسکری قیادت پارلیمانی کمیٹی کو ملک کی موجودہ سیکیورٹی صورت حال سے آگاہ کرے گی اپ ڈیٹ 17 مارچ 2025 12:10pm
وزیراعظم کا چینی کی قیمت بڑھنے پر شدید ناراضگی کا اظہار وزارت پیداوار نے شوگر مالکان اور بڑے ڈیلرز کو کل اسلام اباد بلا لیا شائع 16 مارچ 2025 08:10pm
وزیراعظم، صدر، وزیرداخلہ سمیت سیاسی رہنماؤں کی نوشکی میں دھماکے کی مذمت بزدلانہ کارروائیاں دہشتگردی کیخلاف ہمارے عزم کو متزلزل نہیں کر سکتیں، شہباز شریف شائع 16 مارچ 2025 07:41pm
وزیراعظم کی جانب سے انسانی اسمگلنگ میں ملوث گینگ کو گرفتار کرنے والے افسران کو 10، 10 لاکھ روپے انعام یہ گینگ انسانی اسمگلنگ کے کالے دھندے میں ملوث تھا، جو ملک کی بدنامی کا باعث بنا، وزیراعظم شائع 16 مارچ 2025 12:29pm
عالمی مارکیٹ میں کمی کے باوجود وزیرِاعظم کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے اور بجلی کے نرخوں میں کمی کا اعلان عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ کے باوجود عوام کو زیادہ سے زیادہ ریلیف دینے کے لیے اقدامات کیے جا رہے ہیں، وزیراعظم اپ ڈیٹ 15 مارچ 2025 11:26pm
وزیراعظم شہبازشریف بدھ کو تین روزہ دورے پر سعودی عرب روانہ ہوں گے وزیراعظم سعودی ولی عہد پرنس محمد بن سلمان سے ملاقات کریں گے، ذرائع شائع 15 مارچ 2025 02:17pm
190ملین پاؤنڈ کی رقم سے ملک میں عالمی معیارکی دانش یونیورسٹی بنا رہے ہیں، وزیراعظم وزیراعظم نے سو ایکڑ اراضی پر یونیورسٹی کا سنگ بنیاد رکھ دیا شائع 15 مارچ 2025 11:56am
وزیرِاعظم کی چینی کے ذخیرہ اندوزوں کیخلاف سخت کارروائی کی ہدایت ناجائز منافع خوروں کے خلاف کریک ڈاؤن کرکے رپورٹ پیش کی جائے، شہباز شریف شائع 14 مارچ 2025 08:09pm
وزیر اعظم نے جلیبیاں بیچنے والے فٹبالر کو امدادی چیک اور نوکری دے دی وفاقی اداروں میں اپنے ایتھلیٹس کو نوکریاں دیں گے، شہبازشریف شائع 14 مارچ 2025 07:21pm
وزیراعظم شہبازشریف کا بلوچستان کی صورتحال پر آل پارٹیز کانفرنس بلانے کااعلان شہدا کے خلاف ہرزہ سرائی کی اجازت نہیں دی جا سکتی، کوئٹہ میں امن وامان سے متعلق اجلاس کے بعد خطاب اپ ڈیٹ 13 مارچ 2025 10:38pm
اسد قیصر نے بلوچستان سانحے پر وزیر اعظم سے استعفی دینے کا مطالبہ کر دیا افغانستان کےساتھ ہماری سرحدیں غیر محفوظ ہو رہی ہیں، حکمران اپنی ناکام پالیسیاں فوری تبدیل کریں، سابق اسپیکر شائع 12 مارچ 2025 07:57pm
صدر، وزیرِ اعظم سمیت دیگر سیاسی رہنماؤں کی جعفر ایکسپریس پر حملے کی مذمت نہتے شہریوں اور مسافروں پر حملے غیر انسانی اور مذموم عمل ہے، صدر مملکت اپ ڈیٹ 12 مارچ 2025 03:23pm
دہشتگردی نے پھر سر اٹھالیا، خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں دہشتگردی کیخلاف جنگ جاری ہے، وزیراعظم امن کے حصول تک ترقی اور خوشحالی کا خواب شرمندہ تعبیرنہیں ہو سکتا، وفاقی کابینہ اجلاس میں گفتگو اپ ڈیٹ 11 مارچ 2025 07:03pm
دریائے سندھ سے نہریں نکالنے کا معاملہ خوش اسلوبی سے حل کیا جائے گا، منصوبے پر پیپلزپارٹی کو مکمل اعتماد میں لیں گے، وزیراعظم نے یقین دہانی کرادی وزیر اعظم سے پیپلزپارٹی کے وفد کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی اپ ڈیٹ 10 مارچ 2025 11:33pm
یوٹیلیٹی اسٹورز میں بدترین کرپشن تھی، جدید نظام سے کرپشن کا خاتمہ ہوگیا، وزیراعظم شہباز شریف کا رمضان پیکیج کے مانیٹرنگ نظام کا جائزہ لینے کیلئے نیشنل ٹیلی کام ہیڈکوارٹرز کا دورہ شائع 10 مارچ 2025 02:52pm
وزیراعظم کی آئی ٹی ٹریننگ کے منصوبوں پر تیزی سے عمل درآمد یقینی بنانے کی ہدایت ہواوے ٹیکنالونیز کے تحت 3 لاکھ نوجوانوں کوآن لائن تربیت فراہم کی جائے گی، شہباز شریف کا اجلاس سے خطاب شائع 09 مارچ 2025 08:09pm
پورٹ قاسم اراضی اسکینڈل: وزیراعظم نے تحقیقات کیلئے 3 رکنی کمیٹی قائم کردی کمیٹی لیز کی منسوخی کیخلاف حکم امتناعی کو ختم کرنے کیلئے پورٹ قاسم اتھارٹی کی قانونی حکمت عملی کا جائزہ لے گی شائع 09 مارچ 2025 04:40pm
مصطفیٰ کمال اب وفاقی حکومت کا حصہ ہیں، گیس لوڈشیڈنگ ختم کرائیں، میئر کراچی مرتضٰی وہاب کی وزیراعظم سے بھی شکوے شکایات شائع 08 مارچ 2025 08:45pm
وزیر اعظم کا کپاس کی تیزی سے گرتی پیداوار پر اظہار تشویش، 15 رکنی کمیٹی تشکیل دے دی خصوصی بحالی کپاس کمیٹی کا پہلا اجلاس 13 مارچ کو ہوگا شائع 08 مارچ 2025 07:38pm
چھوٹے کاروبار سے منسلک خواتین کو ایس ایم ای سیکٹر میں شامل کرنے کا فیصلہ وزیراعظم نے خواتین کو سرمائے اور سہولیات کی فراہمی کی ہدایت کر دی اپ ڈیٹ 08 مارچ 2025 05:49pm
مخلص اوردیانتدار کاروباری برادری قیمتی اثاثہ ہے، معیشت کا پہیہ یہیں سے چلے گا، وزیراعظم ملکی کاروباری شخصیات کے وفد کی شہباز شریف سے ملاقات اپ ڈیٹ 07 مارچ 2025 10:00pm