اقرار الحسن کی تین شادیاں ہوچکی ہیں.
ملائکہ اروڑا نے اپنی 'پچاسویں' سالگرہ کا جشن شاندار انداز میں منایا۔
فٹنس کوچ سِدھارتھ سنگھ نے انسٹاگرام پر ویڈیو شیئر کی ہے۔
کوئی بھی فن، چاہے قلم کی نوک سے ہی کیوں نہ ہو، عالمی پہچان حاصل کر سکتا ہے۔
اسٹروک کا حملہ اچانک ہوتا ہے۔
اداکار سشانت کی موت 14 جون 2020 کو ممبئی میں ان کے فلیٹ میں ہوئی تھی۔
ایک میٹھا انقلاب اور ذائقے کی وہ لہر جو رکنے کا نام نہیں لیتی۔
وہ سب سے زیادہ شاطر ہیں، دبنگ ڈائریکٹر کی تیز و تند گفتگو وائرل۔
جاوید اختر کے بیانات اکثر سماجی اور مذہبی حساسیتوں کو بھڑکانے کا سبب بنتے ہیں.
نومولود کے ہر بار رونے کو بیماری نہ سمجھیں.
اس تھکن کو کیا کہتے ہیں؟ ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن اسے سنڈروم کیوں قرار دیتا ہے اور یہ خواتین میں زیادہ کیوں ہے؟
یورک ایسڈ کو کنٹرول کرنے کے آسان طریقے کیا ہو سکتے ہیں؟
ان گلاسز سے ڈرائیورز کی ڈیلیوری تیز اور محفوظ ہوجائے گی۔
یہ آئس لینڈ میں مچھر کی موجودگی کا پہلا واقعہ ہے۔ ماہرین کا خیال ہے کہ یہ مچھر جہاز یا کنٹینرز کے ذریعے یہاں پہنچے ہوں گے۔
گلوکار کے انتقال کی خبر نے ان کے دوستوں، ساتھی فنکاروں اور مداحوں کو گہرے صدمے میں مبتلا کر دیا ہے۔
ماہرین فضائی آلودگی پر قابو پانے کے لیے صرف وقتی اقدامات کو کافی نہیں کہتے۔
میں اس دنیا پر بوجھ بن کر نہیں جینا چاہتا ہوں، انو کپور
بی بی سی کی کلاسک سائنس فکشن سیریز میں فلمائے گئے بیشتر تصورات آج حقیقت کا روپ دھار چکے ہیں۔
کراچی کی تنگ اور پر ہجوم گلیوں میں موٹرسائیکل پر اپنا روزگار بنانے والا ایک نوجوان، پاکستان آئیڈل کے اسٹیج پر ۔
یہ واقعہ آج بھی ایک دلچسپ یاد کے طور پر زندہ ہے۔
جب تُلا تُو ہتھنی کے والد اور بھائی کے سامنے بڑا کدو رکھا تو میلے میں کیا ہوا؟ وڈیو دیکھیں۔
حیدر سلطان کی ہمایوں سعید کے ہیرو کے کردار ادا کرنے پر بھی تنقید
اس سال شاہ رخ نے منّت میں دیوالی کی مشہور پارٹی منعقد نہیں کی۔
یہ صرف روایت نہیں بلکہ اس کے پیچھے کئی دلچسپ اور سائنسی وجوہات پوشیدہ ہیں۔
میٹا نے حال ہی میں انسٹاگرام پر نوجوان صارفین کو عمر کے لحاظ سے موزوں مواد دکھانے کا اعلان کیا ہے
بچوں کو مونگ پھلی دینے سے مستقبل میں الرجی کا خطرہ 80 فیصد تک کم ہو سکتا ہے۔
ان غذائی اجزاء ٓکے بغیر سب سے بہترین کیلشیم بھی ہڈیوں کی مکمل حفاظت نہیں کر پائے گا۔
اداکار کے بھتیجے نے ان کی وفات کی تصدیق کی ہے، بھارتی میڈیا
پاکستان آئیڈل 2025 نے سب کے دل جیت لیے، صرف عوام ہی نہیں بلکہ معروف شخصیات بھی نوجوان ٹیلنٹ کے سحر میں جکڑ گئیں۔
سنگیتا نے بھارتی ہدایتکار مہیش بھٹ کی جانب سے ملنے والی پیشکش کا بھی انکشاف کیا۔
بیوی طلاق کے لیے عدالت پہنچ گئی، سوشل میڈیا صارفین کا شوہر کی بے وفائی پر شدید ردعمل اظہار
ان کا نام پاکستان کی موسیقی کی تاریخ میں ہمیشہ سنہری حروف سے لکھا جائے گا۔
رنویر کا نام ماضی میں اداکارہ نکی شرما کے ساتھ جوڑا جا چکا ہے۔
ان کے ویڈیو پیغام سے قبل مختلف میڈیا پلیٹ فارمز پر ان کے انتقال کی جھوٹی خبریں پھیل گئی تھیں
ان علامات کو وقت پر سنجیدگی سے لینے سے مستقبل میں دل کے امراض سے بہت حد تک بچا جا سکتا ہے۔
سعودی عرب کے شہر ریاض میں دو روزہ "جوائے فورم 2025" آج بھی جاری
ماہرین نے اس عمل کو نہ صرف خطرناک بلکہ غیر سائنسی قرار دے دیا۔
زائرہ نے 2019 میں شوبز سے کنارہ کشی اختیار کرلی تھی۔
یہ آسمان میں آسانی سے دیکھی جا سکتی ہے۔
ان کی مستقبل کی منصوبہ بندی پر قیاس آرائیاں جاری تھیں
شاندار مماثلت کو کامیاب کاروبار کی چابی بنا لیا
حتٰی کہ اس بیکری میں نہ ہی بریڈ اور نمکین آئٹمز تیار کے جاتے ہیں۔
اداکاروں پر اخلاقی ذمہ داری عائد ہوتی ہے کہ وہ نقصان دہ مصنوعات کی تشہیر سے گریز کریں
اس تصویر کا انتخاب مقابلے میں شریک 60 ہزار 636 تصاویر میں سے کیا گیا۔
انہوں نے سخت غذا چھوڑ کر صرف پھل کھانے کا فیصلہ کر لیا۔
کھانے کا معیار ہی نہیں بلکہ پکانے کا طریقہ بھی صحت پر گہرے اثرات ڈالتا ہے۔
فلم کی ریلیز جلد ہی متوقع ہے۔
مسلسل نظرانداز کرنے سے یہ جلد یا سانس کی بیماریوں کا باعث بن سکتے ہیں۔
موت کے دہانے مرئیلا دنیا میں چند دنوں کی مہان تھی، نہ کوئی شناختی دستاویز نہ کسی سے رابطہ، اپارٹمنٹ سے مشکوک آوازوں سے پولیس کو لڑکی کی حالت زار کا انکشاف ہوا۔
سوشل میڈیا صارفین نے سموسہ کھانے کے اِس انداز کو غیر ضروری اور ڈھونگ قرار دیا: ویڈیو وائرل