وزیراعظم شہباز شریف بیلاروس کا 2 روزہ دورہ مکمل کرکے وطن واپس روانہ دورے کے دوران مختلف شعبوں میں تعاون کو فروغ دینے کے لیے اہم ملاقاتیں اور معاہدے ہوئے ہیں شائع 11 اپريل 2025 10:11pm
پاکستان اور بیلاروس کے درمیان فوجی تعاون سمیت مختلف معاہدوں اور مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط ہوگئے پاکستان اوربیلاروس کے درمیان ری ایڈمشن معاہدہ بھی طے پاگیا اپ ڈیٹ 11 اپريل 2025 03:29pm
وزیراعظم 2 روزہ سرکاری دورے پر بیلاروس پہنچ گئے، نواز شریف بھی ہمراہ منسک ایئرپورٹ پر بیلاروس کے وزیراعظم الیگزینڈر تورچن نے شہباز شریف کا پُرتپاک استقبال کیا شائع 10 اپريل 2025 06:42pm
ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل پاکستان نے دوا سازی کے شعبے میں ریگولیٹری خامیوں پر تشویش کا اظہار کر دیا وفاقی حکومت پر دوا سازی کی صنعت پر مؤثر نگرانی نہ کرنے کا الزام بھی عائد شائع 09 اپريل 2025 04:51pm
امریکی ٹیرف سے کیسے نمٹا جائے، وزیراعظم کی زیرصدارت حکام نے سر جوڑ لئے، ٹرمپ انتظامیہ سے مذاکرات کیلئے وفد بھیجنے کا فیصلہ وزیرِ اعظم نے مذاکرات کیلئے تشکیل وفد میں معروف کاروباری شخصیات اور برآمد کندگان کی شمولیت کی ہدایت کردی اپ ڈیٹ 09 اپريل 2025 10:01pm
وزیراعظم کی امریکی کمپنیوں کو پاکستان کے معدنی شعبے میں سرمایہ کاری کی دعوت وزیراعظم سے امریکی وفد کی ملاقات، معدنی شعبے میں سرمایہ کاری پر تبادلہ خیال اپ ڈیٹ 09 اپريل 2025 03:01pm
ریکوڈک منصوبے میں پیشرفت حوصلہ افزا ہے، پاکستان میں کھربوں ڈالر مالیت کے معدنی ذخائر موجود ہیں، وزیراعظم ریکوڈک منصوبے پر پیش رفت حوصلہ افزاہے، شہباز شریف کا اسلام آباد میں پاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم سے خطاب اپ ڈیٹ 08 اپريل 2025 10:07pm
گورنر سندھ کا وزیراعظم کو خط، کراچی کے ترقیاتی منصوبوں کیلئے گرانٹ مانگ لی 100 ارب کی گرانٹ سے مسائل حل ہو سکتے ہیں، گورنر سندھ شائع 07 اپريل 2025 06:15pm
عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی کا فائدہ عوام کو پہنچائیں گے، وزیراعظم میری ٹائم میں اصلاحات کے لیے فورس بنائی، وزیراعظم کا اجلاس سے خطاب اپ ڈیٹ 08 اپريل 2025 12:12am
عمران خان ہمارے ساتھ میٹنگ میں نہیں بیٹھتا تھا، آج وہی میٹنگز میں آنے کیلئے منتیں کر رہا ہے، خواجہ آصف بجلی کی قیمت کم کرکے شہباز شریف نے ناممکن کو ممکن کر دکھایا، وزیر دفاع شائع 06 اپريل 2025 09:18pm
نواز اور شہباز شریف کی لندن روانگی کی تیاری، اوورسیز کنونشن کی تیاریاں لندن روانگی اہم سیاسی اور تنظیمی مشاورت کے لیے نہایت اہم قرار اپ ڈیٹ 06 اپريل 2025 02:33pm
بجلی کی قیمتوں میں کمی پر نواز شریف کی عوام کو مبارکباد، مہنگائی میں مزید کمی کی امید ظاہر نواز شریف کی احسن اقبال کو صوبائی سطح پر پارٹی اجلاس بلانے کی ہدایت شائع 05 اپريل 2025 04:57pm
نواز شریف کی بجلی کے نرخ میں ریکارڈ کمی پر وزیراعظم کو مبارکباد، ٹیم کو سراہا بجلی سستی کرنے سےعوام کو ریلیف اور برآمدات میں اضافہ ہوگا، نواز شریف شائع 04 اپريل 2025 05:25pm
وزیراعظم کا صدر مملکت سے ٹیلی فونک رابطہ، خیریت دریافت کی وزیراعظم کی رمضان ریلیف پیکج ماڈل کو دیگر حکومتی اسکیموں میں اپنانے کی ہدایت شائع 04 اپريل 2025 03:45pm
حافظ نعیم الرحمان کا بجلی کی قیمتوں میں کمی کا خیرمقدم بجلی پر زیادہ ریلیف ملنا چاہیے تھا، امیر جماعت اسلامی کا پیٹرول کی قیمت بھی کم کرنے کا مطالبہ شائع 04 اپريل 2025 02:58pm
ملک بھر کیلئے بجلی 1.71 روپے سستی کرنے پر نیپرا نے سماعت مکمل کرلی نیپرا اتھارٹی اعداد و شمار کا جائزہ لینے کے بعد فیصلہ جاری کرے گی شائع 04 اپريل 2025 02:29pm
وزیراعظم سے بجلی کی قیمت مزید 6 روپے کم کرانے میں کامیاب ہوجائیں گے، فاروق ستار ایم کیو ایم رہنما نے بجلی کی قیمتوں میں کمی کو ملکی ترقی کے لیے خوش آئند قرار دے دیا شائع 04 اپريل 2025 12:30pm
بجلی کی قیمت میں کمی کے اعلان کے بعد نئے نرخ کیا ہوں گے؟ تفصیلات سامنے آگئیں مختلف کیٹگریز کے بجلی صارفین کیلئے موجودہ ریٹس اور نئی قیمتوں کا تعین، کتنے یونٹ پر کتنا ریلیف ملے گا؟ اپ ڈیٹ 04 اپريل 2025 03:40pm
وزیراعلیٰ پنجاب اور اسپیکر قومی اسمبلی کا بجلی کی قیمتوں میں تاریخی کمی پرخراجِ تحسین فیصلے سے صارفین کو بلا امتیاز فائدہ پہنچے گا، حکومتی ارکان کا خیر مقدم شائع 03 اپريل 2025 07:55pm
وزیراعظم تقریر کے دوران گردشی قرضہ بتاتے ہوئے چوک گئے وزیراعظم کی بات پر شرکا کھلکھلا اٹھے اور خود بھی مسکرائے شائع 03 اپريل 2025 06:44pm
’مخصوص ٹولا ملک کو دیوالیہ کرنے کا خواہش مند تھا،‘ پی ٹی آئی کا نام لیے بغیر تنقید پاکستان اب ڈیفالٹ ہوا تو ہوا، مخصوص ٹولہ اس مقصد کے لیے ہر حد پار کر گیا تھا، آئی ایم ایف سے کیے گئے معاہدے کو خود توڑا، وزیراعظم کی خطاب میں تنقید اپ ڈیٹ 03 اپريل 2025 06:10pm
بجلی کی قیمتوں میں کمی کے عمل میں آرمی چیف کا کلیدی کردار رہا ہے، وزیراعظم آرمی چیف اور ان کے رفقا نے معیشت کی بحالی میں اہم کردار ادا کی، وزیراعظم کا خطاب شائع 03 اپريل 2025 04:30pm
ادارہ شماریات کے مطابق بجلی کی قیمت تو 6 روپے فی یونٹ ہے، مزمل اسلم کا وزیراعظم کے اعلان پر ردعمل اس کا مطلب حکومت صارفین کو بجلی استعمال کرنے پر 1.41 روپے فی یونٹ واپس کرے گی، مزمل اسلم شائع 03 اپريل 2025 04:02pm
وزیراعظم کے بجلی کی قیمتوں میں کمی کے اعلان پر تاجر برادری میں خوشی کی لہر بجلی کی قیمت میں کمی سے پیداواری لاگت میں کمی آئے گی، برآمدات میں اضافہ ممکن ہے، عاطف اکرام شیخ اپ ڈیٹ 03 اپريل 2025 06:14pm
وزیراعظم کا گھریلو صارفین کیلئے 7 روپے 41 پیسے اور صنعتوں کیلئے 7 روپے 59 پیسے فی یونٹ بجلی کمی کا اعلان قوم کیلئے عید کا تحفہ پیش کرنے جا رہا ہوں، اس میں آرمی چیف کا کلیدی کردار ہے، وزیراعظم اپ ڈیٹ 03 اپريل 2025 08:00pm
نواز شریف کی وزیراعظم کو ہر حال میں بلوچستان میں امن قائم کرنے کی ہدایت پنجاب بڑے بھائی کا کردار ادا کرے اور ہر ممکن مدد فراہم کرے، نواز شریف شائع 03 اپريل 2025 09:03am
بلوچستان کی ترقی کیلئے وفاقی حکومت ہر ممکن تعاون فراہم کرے گی، وزیراعظم وزیراعظم سے وزیر داخلہ اور وزیر اعلیٰ بلوچستان کی ملاقات، دونوں رہنماؤں کی شہباز شریف کو عید الفطر کی مبارکباد شائع 02 اپريل 2025 02:46pm
پن بجلی کے خالص منافع کی مد میں بقایا جات ادا کیے جائیں، وزیراعلیٰ کے پی نے وزیراعظم کو خط لکھ دیا پن بجلی گھروں سے حاصل منافع متعلقہ صوبوں کو ملنا ہے، مراسلہ اپ ڈیٹ 01 اپريل 2025 09:17pm
سندھ کی ترقی سے ہی پاکستان کی ترقی جڑی ہے، وزیراعظم شہباز شریف وزیراعظم کا سندھ، پنجاب، خیبرپختونخوا، گلگت بلتستان کے گورنرز اور صدر، وزیراعظم آزاد کشمیر کو فون، عیدالفطر کی مبارکباد شائع 01 اپريل 2025 02:12pm
وزیراعظم شہباز شریف کا میانمر میں تباہ کن زلزلے پر ہم منصب وزیراعظم سے اظہار تعزیت این ڈی اے ایم 70 ٹن امدادی سامان فراہم کریگا، وزیراعظم اپ ڈیٹ 01 اپريل 2025 12:10am