مصر میں مقیم قیدی غیر یقینی صورتحال کا شکار
عینی شاہدین کے مطابق زیادہ تر لاشیں ناقابلِ شناخت تھیں اور کئی شہدا کو کفن میں لپیٹ کر سپردِ خاک کر دیا گیا
ممدانی کی برونکس مسجد میں مسلم تنظیموں کے ساتھ شرکت، متنازع بیانات کی مذمت
لیک ہونے والے پیغامات میں بعض سیاسی رہنماؤں نے نجی گفتگو میں نازی تعریف، نسلی القابات اور سیاسی مخالفین کے خلاف دھمکیاں شامل
امریکی سینٹرل کمانڈ کے سربراہ کے لیے کام کرنے والا مترجم دراصل القاعدہ کا خفیہ رکن نکلا، جو امریکی فوج میں گھس بیٹھا تھا، جون کیریاکو
ٹرمپ نے عطیہ دہندہ کو ’محب وطن دوست‘ قرار دیا، شناخت ظاہر کرنے سے گریز
موجودہ بادشاہ مہا وجیرا لونگ کورن کی والدہ تھیں، 2019 سے اسپتال میں زیر علاج تھیں
متاثٖڑین کے لیے کام کرنے والی تنظیم کے مطابق 1,106 مبینہ مجرم پادریوں میں سے صرف 76 پادریوں پر چرچ کے اندر مقدمہ چلایا گیا۔
ٹرمپ اور پیوٹن کی خفیہ ملاقات کی تیاری، روسی ایلچی امریکا میں موجود
ایک ڈرون نے تُول کے قریب سڑک پر چلنے والی ایک گاڑی پر میزائل فائر کیا، جس سے گاڑی میں آگ بھڑک اٹھی۔ وزارتِ صحت لبنان
بعض اوقات سب سے خطرناک واقعات بھی سب سے دلکش کہانیاں بن جاتے ہیں، وہ کہانیاں جو دنیا کو کچھ دیر کے لیے مسحور کردیتی ہیں۔
لگتا ہے مودی کے ذہن میں بالی ووڈ کا پرانا گانا گردش کر رہا ہے: ’بچ کے رہنا رے بابا، بچ کے رہنا رے'، کانگریسی رہنما کا طنز
کولمبیا منشیات کا گڑھ، میکسیکو کو 'ڈرگ کارٹیل' چلا رہے ہیں۔ روس کو 6 ماہ بعد پتا چلے گا کہ پابندیوں کے کیا نتائج نکلتے ہیں، امریکی صدر
بادشاہ چارلس اور ملکہ کی ویٹیکن سٹی میں پوپ لیو سے ملاقات، سسٹین چیپل میں ایک بین المذاہب دعا میں شرکت کی۔
سابق صدر ریگن پر مبنی "جعلی اشتہار" کے بعد امریکی صدر کا سخت ردعمل
عرب ممالک سے وعدہ کیا ہے، مغربی کنارہ ضم نہیں ہوسکتا، صدرٹرمپ
شادی کی ویڈیو لیک ہونےکے بعد ملک میں سخت گیر اور اصلاح پسند حلقوں کے درمیان نیا سیاسی طوفان کھڑا ہو گیا۔
شاہی فرمان کے مطابق شیخ صالح مفتی اعظم کے علاوہ سینئر علماء کونسل کے چیئرمین اور جنرل پریزیڈنسی برائے علمی تحقیق و افتاء کے بھی سربراہ ہوں گے۔
ڈونلڈ ٹرمپ نے گزشتہ دنوں بیان دیا تھا کہ مودی انہیں روسی تیل کی خریداری روکنے کی یقین دہانی کراچکے ہیں۔
ہسپتالوں میں بچوں کے وارڈ زخمی مریضوں سے بھر گئے ہیں۔ کئی بچوں کا علاج آئی سی یو میں جاری ہے۔
کشتی میں تقریباً 70 افراد سوار تھے، 30 کو زندہ بچا لیا گیا
پابندیاں اشارہ ہے کہ ہم آگے کیا کرنے جا رہے ہیں، یوکرین پر قبضہ نہیں کرنے دیں گے اوول آفس میں نیٹو سیکرٹری جنرل کے ہمراہ صحافیوں سے گفتگو
یہ فیصلہ امیگریشن پالیسیوں کے تحت ایچ-1 بی ویزا فیس میں اضافے کے رد عمل میں کیا، سی ای او وارن ہیریس
یو پی حکومت نےحلال مصنوعات کی خرید و فروخت کو دہشت گردی سے منسوب کردیا
ایک قابض طاقت کے طور پر اسرائیل پر لازم ہے کہ وہ مقامی آبادی کی بنیادی ضروریات کو یقینی بنائے۔“ صدر عالمی عدالت
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پہلے ہی کہہ چکے ہیں کہ وہ اسرائیل کو مقبوضہ مغربی کنارے میں الحاق کی اجازت نہیں دیں گے۔
بین الاقوامی جرائم ٹربیونل (ICT-1) نے بدھ کی صبح یہ فیصلہ سنایا
فرانس میں ایرانی طالبہ کو اسرائیل کے خلاف سوشل میڈیا پوسٹ پر گرفتار کیا گیا تھا۔ وہ 7 ماہ سے حراست میں ہیں۔
جمعرات کے روز برسلز میں یورپی یونین کے سربراہی اجلاس میں روس پر مزید اقتصادی پابندیوں پر غور کیا جائے گا۔
سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں بھارتی فضائیہ کے Mi-17 ہیلی کاپٹر کو دھنسی ہوئی زمین سے نکالنے کی کوشش کرتے ہوئے نظر آ رہے ہیں
بنگلہ دیش کا کہنا ہے کہ خشک موسم میں بھارت پانی کا بہاؤ روک دیتا ہے، جس سے کھیت سوکھ جاتے ہیں اور لاکھوں کسان متاثر ہوتے ہیں
یوگنڈا پولیس نے ابتدائی تحقیقات میں حادثے میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 63 بتائی تھی
کاتایاما ساتسو کو معاشی پالیسیوں کا وسیع تجربہ حاصل ہے
مسائل کو جنگ کے بجائے تجارت کے ذریعے حل کرنے کے خواہاں ہیں، امریکی صدر
ٹینکر اچانک حادثے کا شکار ہوا اور پیٹرول گرنا شروع ہوا جس کے بعد آگ بھڑک اُٹھی، ایف آر ایس سی حکام
سابق صدر کو رشوت کےالزام میں 12سال قید کی سزا ہوئی تھی
حماس نے دو مزید یرغمالیوں کی لاشیں اسرائیل کے حوالے کر دیں
حماس نے رویہ تبدیل نہ کیا تو ان کا خاتمہ شدید اور انجام بہت برا ہوگا، امریکی صدر کی دھمکی
ان کی حکومت نے ٹیرف عائد کر کے چین سے سیکڑوں لاکھوں ڈالر واپس لیے، امریکی صدر کا دعویٰ
سعودی عرب میں 2024 کے دوران اعضا عطیہ کرنے کی شرح میں اضافہ ریکارڈ ہوا اور یہ شرح اب بڑھ کر 4.9 فیصد تک پہنچ چکی ہے۔
اسے توڑنے کی اجازت نہیں ہے، میں نے اسے خاص طور پر تاریخی خزانہ گاہ سے یہاں منتقل کیا ہے۔
امریکی اہلکاروں نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پربتایا کہ نیتن یاہو ممکنہ طور پر امریکی ثالثی میں طے پانے والے معاہدے کو توڑ سکتے ہیں، نیویارک ٹائمز
پیوٹن کے جہاز کو بحفاظت گزرنے کی ضمانت نہیں دے سکتے، بہتر یہی ہے کہ وہ دوسرا راستہ اختیار کریں، پولش وزیر خارجہ
وائٹ ہاؤس کا یہ مشرقی حصہ کئی اہم دفاتر، تھیٹر اور غیر ملکی مہمانوں کے استقبال کے لیے مخصوص دروازے کا حامل ہے۔
نکولس سرکوزی پر لیبیا کے سابق صدر معمر قذافی سے غیر قانونی فنڈز لینے کا الزام تھا۔
احتجاجی کارکنوں نے اپنے عقیدے کے مطابق گائے کا پیشاب اور گوبر چھڑک کر پاک کرنے کا عمل انجام دیا۔
نئی دہلی کا دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں پہلا نمبر، لاہور دوسرے نمبر پر
تاکائچی جاپان کی پانچ سالوں میں پانچویں وزیراعظم اور چین کے حوالے سے انتہائی سخت مؤقف رکھتی ہیں۔
بونس احتجاج رنگ لے آیا اور انتظامیہ نےملازمین کی تنخواہ میں 10 فیصد اضافے کا وعدہ کیا۔
حماس کی جانب سے ایک اور یرغمالی کی لاش ریڈ کراس کے ذریعے اسرائیلی فوج کو منتقل کردی گئی