وزیراعظم اور آرمی چیف کا سی ایم ایچ راولپنڈی کا دورہ، معرکہ حق کے زخمی جوانوں کی عیادت کی پوری قوم اور افواج پاکستان نے جس طرح جنگ لڑی اس کی مثال نہیں ملتی، وزیراعظم اپ ڈیٹ 16 مئ 2025 06:30pm
افواج نے دشمن کو اسی کی زبان میں جواب دے کر عسکری تاریخ کا سنہرا باب رقم کیا، صدر، وزیراعظم اللہ تعالیٰ کا شکر بجا لانے کے لیے آج یوم تشکر منایا جا رہا ہے، آصف زرداری، شہباز شریف کا یوم تشکر پر بیان جاری اپ ڈیٹ 16 مئ 2025 11:34am
پاکستان نے 6 بھارتی طیارے مار گرائے، وزیراعظم شہباز شریف نے تصدیق کردی پاک فضائیہ نے دشمن کی جارحیت کا مؤثر جواب دیتے ہوئے بھارت کے جدید طیاروں کو نشانہ بنایا شائع 15 مئ 2025 10:29pm
دشمن نے پاکستان کو دوبارہ میلی آنکھ سے دیکھا تو اس کو پاؤں تلے روند دیں گے، وزیراعظم شاہینوں نے جس طرح 3 رافیل کو نشانہ بنایا اُسے مودی اور دنیا قیامت تک یاد رکھے گی، شہباز شریف کی پاک فضائیہ کے شاہینوں سے ملاقات شائع 15 مئ 2025 09:40pm
وزیراعظم کا آذربائیجان کی حمایت پر اظہار تشکر پاکستان اور آذربائیجان ہمیشہ سچے بھائیوں کی طرح ساتھ کھڑے رہے ہیں، وزیراعظم شہباز شریف شائع 15 مئ 2025 01:43pm
کیا پی ٹی آئی اور حکومت میں مذاکرات ہونے والے ہیں؟ عمران خان نے حکومتی مذاکرات کی پیشکش قبول کرلی، نجی ٹی وی کا دعویٰ شائع 15 مئ 2025 11:42am
جنوبی ایشیا میں امن کی کوششیں تیز: وزیراعظم کے سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ اور صدر یو اے ای سے رابطے پاکستان سندھ طاس معاہدے کو کبھی چیلنج نہیں ہونے دے گا، وزیراعظم شائع 15 مئ 2025 08:22am
71 کا بدلہ لے لیا، بھارت کا تھانیداری کا بت پاش پاش ہوگیا، دوبارہ حملہ کیا تو تمہارا کچھ نہیں بچے گا، وزیراعظم کی مودی کو للکار وزیراعظم کا وفاقی وزرا کے ہمراہ پسرور چھاؤنی سیالکوٹ کا دورہ، آپریشن بُنیان مرصوص میں شریک افسروں اور جوانوں سے ملاقات اپ ڈیٹ 15 مئ 2025 01:14am
وزیراعظم کا سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ سے رابطہ، جنوبی ایشیا کی صورتحال پر تبادلہ خیال گزشتہ 2 ہفتوں کے دوران دونوں رہنماؤں کے درمیان یہ تیسرا ٹیلی فونک رابطہ ہے اپ ڈیٹ 14 مئ 2025 09:51pm
وزیراعظم کی ٹیکس چوری کرنے والے افراد اور اداروں کیخلاف کارروائی کی ہدایت اور ایف بی آر کے اندر ٹیکس چوروں کی معاونت کرنے والے افسران و اہلکاروں کا بھی سخت احتساب کیا جائے،وزیراعظم اپ ڈیٹ 13 مئ 2025 03:44pm
صدرمملکت اور وزیراعظم کا معرکہ حق کے شہداء کو خراجِ عقیدت آپریشن 'بنیان المرصوص' بھارت کے لیے ایک واضح پیغام تھا کہ پاکستان اپنی سالمیت کے تحفظ کے لیے ہر حد تک جا سکتا ہے، وزیراعظم اپ ڈیٹ 13 مئ 2025 01:55pm
آپریشن بنیان مرصوص کی کامیابی: وزیراعظم کا ہر سال 10 مئی کو یوم معرکہ حق منانے، شہدا پیکیج کا اعلان وزیرِ اعظم کا 16 مئی کو افواج پاکستان کو خراج تحسین اور اللہ کے حضور سجدہ شکر بجا لانے کے دن کے طور پر منانے کا بھی فیصلہ شائع 12 مئ 2025 09:18pm
پاک فوج نے دشمن کو منہ توڑ جواب دیا، وزیراعظم سے ترکیہ کے سفیر کی ملاقات ترک سفیر نے فوجی اور سفارتی کامیابی پر شہباز شریف اور قوم کو مبارکباد دی شائع 12 مئ 2025 08:23pm
وزیراعظم کا ترک عسکریت پسند تنظیم کردستان ورکرز پارٹی کی تحلیل کا خیرمقدم یہ تاریخی اقدام ترکیہ میں امن، استحکام اور ترقی کے نئے باب کا آغاز ہے، وزیراعظم شہباز شریف شائع 12 مئ 2025 03:37pm
ٹرمپ کے بیان سے بھارت کی سبکی اور مسئلہ کشمیر کے حل کی راہ ہموار، مگر کیسے؟ ٹرمپ نے حالیہ پاک بھارت جنگ بندی کا اعلان کرتے ہوئے مسئلہ کشمیر کا تذکرہ بھی کیا شائع 11 مئ 2025 07:42pm
امریکی صدر ٹرمپ کی شکل میں پاکستان کو بہترین شراکت دار مل گیا، وزیراعظم جنوبی ایشیا میں قیام امن کیلئے ڈونلڈ ٹرمپ کی کاوشیں لائق تحسین ہیں، شہباز شریف کا ٹویٹ شائع 11 مئ 2025 05:00pm
امید ہے اب آبی وسائل کی تقسیم، مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے پرامن مذاکرات کا راستہ اپنایا جائے گا، وزیراعظم رافیل شاہینوں کے نشانے پر آئے تو فیل ہو گئے، بھارتی توپوں کو ایسا خاموش کیا جسے یاد رکھا جائے گا، وزیراعظم شہباز شریف کا قوم سے خطاب شائع 11 مئ 2025 08:36am
وزیراعظم کا بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے پر آج یوم تشکر منانے کا اعلان قوم بالخصوص علمائے کرام آج پورے ملک میں اجتماعی دعاﺅں اور نوافل کا اہتمام اور اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کریں، شہباز شریف شائع 11 مئ 2025 01:39am
وزیراعظم شہباز شریف کی صدر آصف زرداری سے ملاقات ملاقات میں پاک بھارت کیشدگی کی صورتحال پربات چیت کی گئی۔ شائع 10 مئ 2025 01:15pm
وزیر اعظم کی صدر سے ملاقات؛ آپریشن ”بنیان مرصوص“ سے متعلق آگاہ کیا صدر مملکت آصف علی زرداری نے بھارت کو مؤثر جواب دینے پر مسلح افواج کی بہادری کو سراہا اپ ڈیٹ 11 مئ 2025 12:14am
وزیر اعظم نے نیشنل کمانڈ اتھارٹی کی میٹنگ طلب کر لی یہ اتھارٹی ہے جو نیوکلیئر ایشوز کو بھی ڈیل کرتی ہے شائع 10 مئ 2025 07:06am
بھارت کو کرارا جواب، آئی ایم ایف کا پاکستان کیلئے اگلی قسط جاری کرنے کا فیصلہ پاکستان کو اگلی قسط کی مد میں ایک ارب ڈالر ملیں گے شائع 09 مئ 2025 09:45pm
’ کارروائی کا حق محفوظ رکھتے ہیں’، وزیر اعظم نے امریکی وزیر خارجہ پر واضح کردیا سعودی وزیر مملکت برائے خارجہ کل پاکستان پہنچ رہے ہیں شائع 08 مئ 2025 10:21pm
وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس: بھارتی جارحیت پر بھرپور جوابی کارروائیاں جاری رکھنے کا فیصلہ ڈرون حملوں میں شہید ہونے والوں کا بدلہ لیا جائے گا، ایک ایک پاکستانی کے خون کا حساب لیا جائے گا، فورم کا عزم اپ ڈیٹ 08 مئ 2025 05:41pm
نواز شریف وزیراعظم ہاوس پہنچ گئے، موجودہ صورتحال پر اہم مشاورت متوقع وزیراعظم شہبازشریف موجودہ جنگی صورتحال پر نواز شریف کوبریفنگ دیں گے۔ اپ ڈیٹ 08 مئ 2025 02:33pm
بھارت نے جارحیت کرکے جو فاش غلطی کی، اس کا خمیازہ اب اسے ضرور بھگتنا ہوگا، وزیراعظم کا قوم سے خطاب ہم سے کئی گنا بڑی قوت کو ہمارے آگے گھٹنے ٹیکنے میں کچھ دیر لگی، 5 جنگی طیارے تباہ ہوگئے جو ان کا غرور تھے، شہباز شریف شائع 07 مئ 2025 11:07pm
قومی اتفاق کی فضا: وزیراعظم کی پیشکش پر تحریک انصاف کا مثبت جواب دونوں جانب سے مثبت اشاروں کے بعد سیاسی کشیدگی میں نرمی اور بات چیت کی امید پیدا ہو گئی شائع 07 مئ 2025 06:33pm
افواج پاکستان نے دشمن کے مکروہ حملے کا جواب دے کر تاریک رات کو چاندنی بنا دیا، وزیراعظم کا اسمبلی میں خطاب وزیراعظم نے پاک فضائیہ کو سلام پیش کیا، ایوان میں تمام ارکان نے پاکستان زندہ باد کے نعرے لگائے اپ ڈیٹ 07 مئ 2025 07:08pm
790 کلو میٹر طویل کراچی چمن شاہراہ کو ایکسپریس وے میں بدلنے کا فیصلہ شہباز شریف نے ایکسپریس وے کو 2 سال کی مدت میں ہر حال میں مکمل کرنے کی ہدایت کردی شائع 06 مئ 2025 08:21pm
وزیراعظم کا ملائیشین ہم منصب سے رابطہ، بھارت کے بغیر کسی ثبوت کے پاکستان پر الزامات مسترد بھارتی اقدامات مغربی سرحد پر انسداد دہشت گردی کی کوششوں سے توجہ ہٹا رہے ہیں، شہباز شریف شائع 04 مئ 2025 06:54pm