وفاقی وزراء کی تنخواہوں میں 140 فیصد سے زائد اضافہ، صدر مملکت نے آرڈیننس جاری کر دیا حکومت کے اس اقدام کو مالی مشکلات میں گھرے عوام کے لیے حیران کن قرار دیا جا رہا ہے شائع 04 مئ 2025 03:30pm
پاک بھارت کشدیگی: وزیراعظم شہباز شریف کا ملائیشیا دورہ ملتوی ہونے کا امکان وزیر اعظم شہباز شریف سے نواز شریف کی جاتی امراء میں اہم ملاقات شائع 04 مئ 2025 11:47am
وزیراعظم سے سعودی سفیر کی ملاقات، خطے میں امن کیلئے پاکستان کے ساتھ کام کرنے کی یقین دہانی سعودی عرب سمیت برادر ممالک خطے میں کشیدگی میں کمی کیلئے ہندوستان پر دباؤ ڈالیں، شہباز شریف اپ ڈیٹ 02 مئ 2025 07:33pm
بھارت نے وزیراعظم شہباز شریف کے یوٹیوب چینل پر پابندی عائد کردی بھارت وزیراعظم شہباز شریف سے ڈر گیا شائع 02 مئ 2025 02:39pm
پاک بھارت کشیدگی میں کمی کیلئے قطر پاکستان کے ساتھ مل کر کام کرنے کا خواہشمند ٹیلی فونک رابطے میں وزیراعظم نے امیر قطر کا پاکستان کیلئے یکجہتی اور حمایت پر شکریہ ادا کیا شائع 01 مئ 2025 09:56pm
وزیراعظم سے چینی سفیر کی ملاقات، پاکستان کی بھرپور حمایت کا اعلان بھارتی جارحانہ اقدامات پاکستان کی توجہ انسداد دہشت گردی سے ہٹا سکتے ہیں، شہباز شریف شائع 01 مئ 2025 08:14pm
پاکستان ملکی سالمیت پر سمجھوتا نہیں کرے گا، صدر، وزیراعظم ملاقات کا اعلامیہ جاری دونوں رہنماؤں کا بھارت کے جارحانہ رویے اور اشتعال انگیز بیانات پر گہری تشویش کا اظہار اپ ڈیٹ 01 مئ 2025 07:50pm
عنقریب قائم ہونے والی فری مارکیٹ سے بجلی کی قیمت کم ہوگی، وزیراعظم وزیراعظم نے دیامر بھاشا ڈیم جیسے منصوبوں کو ترجیحی بنیادوں پر مکمل کرنے کی ہدایت کردی شائع 01 مئ 2025 05:47pm
وزیراعظم کے منظور کردہ 10 سالہ بجلی توسیعی پلان کے اہم نکات سامنے آ گئے منصوبوں کی تکمیل کی تاریخوں میں ردوبدل سے 10 ارب ڈالر کی خطیر بچت ممکن ہوئی شائع 01 مئ 2025 03:43pm
بھارت کشیدگی کم کرنے کیلئے پاکستان سے مل کر کام کرے، امریکی وزیر خارجہ کے دونوں ممالک سے رابطے امریکا بھارت پر دباؤ ڈالے کہ وہ ایسے اشتعال انگیز بیانات سے گریز کرے، شہباز شریف اپ ڈیٹ 01 مئ 2025 08:34am
وزیراعظم اور سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ کے درمیان رابطہ، بھارتی الزامات بے بنیاد قرار بھارتی مہم جوئی کی صورت میں اپنی سالمیت کا دفاع کریں گے، وزیراعظم نے اقوام متحدہ کو آگاہ کردیا شائع 29 اپريل 2025 10:12pm
وزیراعظم کا ڈیجیٹل انقلاب کا اعلان: 70 کروڑ ڈالر کی سرمایہ کاری، نوجوانوں کیلئے آئی ٹی اور اے آئی کی نئی راہیں کھل گئیں وزیراعظم شہبازشریف کا ڈیجیٹل فارن ڈائریکٹ انویسٹمنٹ کانفرنس سے خطاب شائع 29 اپريل 2025 03:42pm
پاکستان تیزی سے کرپٹوکرنسی کو اپنانے والی معیشتوں میں سے ایک ہے، وزیراعظم باصلاحیت نوجوان ملک میں کرپٹوکرنسی کے فروغ میں اہم کردار ادا کر سکتے ہیں، شہبازشریف شائع 27 اپريل 2025 11:15pm
پہلگام واقعہ پری پلان ڈرامہ ہے، بھارت نے جارحیت کی تو اینٹ کا جواب پتھر سے دیں گے، وزیر اعظم شہباز شریف کی نواز شریف سے جاتی امرا میں ملاقات، ملکی صورتحال پر تبادلہ خیال شائع 27 اپريل 2025 08:00pm
بھارت کیلئے فضائی حدود، تجارت، واہگہ سرحد بند، پانی روکنا اعلان جنگ ہوگا، پاکستان پاکستان اور اس کی مسلح افواج اپنی خودمختاری، سرحدوں اور عوام کے دفاع کے لیے مکمل طور پر تیار ہیں، اعلامیہ شائع 24 اپريل 2025 05:42pm
وزیراعظم نے حکومتی کارکردگی کے نظام کی بہتری کیلئے کمیٹی تشکیل دے دی وزیر خزانہ کمیٹی کے کنوینر مقرر، نوٹیفکیشن بھی جاری شائع 23 اپريل 2025 06:05pm
’دہشتگردی کے خاتمے کیلئے پاکستان کی کوششوں کی حمایت کرتے ہیں،‘ وزیراعظم شہبازشریف کے ہمراہ ترک صدر کی نیوز کانفرنس دونوں ممالک نے معدنیات، آئی ٹی اور دیگر شعبوں میں تعاون پر اتفاق کیا، وزیراعظم شہباز شریف شائع 22 اپريل 2025 11:56pm
صحت بالکل ٹھیک ہے، صحت سے متعلق افواہیں پھیلائی گئیں، نواز شریف شہباز شریف بہترین کام کر رہے ہیں، انہوں نے گرتی معیشت کو سنبھال کر دوبارہ پاؤں پر کھڑا کیا، لندن میں میڈیا سے گفتگو اپ ڈیٹ 23 اپريل 2025 12:05am
وزیراعظم شہباز شریف 2 روزہ دورے پر ترکیہ پہنچ گئے وزیراعظم دورے کے دوران ترکیہ کے صدر سے دوطرفہ تعلقات پر تفصیلی تبادلہ خیال کریں گے شائع 22 اپريل 2025 06:20pm
پاکستانی ٹیکسٹائل برآمدات بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں، وزیراعظم کا خراج تحسین پاکستان کو اقتصادی ترقی کی راہ پر گامزن کرنے کیلیے دن رات کوشاں ہیں، شہباز شریف شائع 21 اپريل 2025 01:16pm
صدر مملکت نے سینیٹ کا اجلاس 22 اپریل کی سہ پہر 4 بجے طلب کر لیا صدرنے اجلاس آئین کے آرٹیکل چوون کے تحت طلب کیا، نوٹفکیشن جاری شائع 19 اپريل 2025 07:33pm
عمران خان کیخلاف ہتک عزت دعویٰ: وزیراعظم سے ویڈیو لنک پر سخت جرح، عدالت کی بجلی بند 'جو کہوں گا، سچ کہوں، غلط بیانی نہیں کروں گا'، وزیراعظم کا عدالت میں حلف اپ ڈیٹ 19 اپريل 2025 12:55pm
کراچی چیمبر کا وزیراعظم کو خط، گڈز ٹرانسپورٹرزکی ہڑتال میں فوری مداخلت کا مطالبہ ہڑتال جاری رہی تو تجارتی نقصان ناقابلِ تلافی ہوگا، جاوید بلوانی اپ ڈیٹ 18 اپريل 2025 10:58pm
دہشت گردوں کو عبرتناک شکست دیں گے، وزیر اعظم وزیراعظم کا دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑنے کا عزم شائع 18 اپريل 2025 10:18am
این ایف سی ایوارڈ میں بلوچستان کا حصہ دوگنا کردیا گیا ہے، وزیراعظم شہباز شریف ملکی ترقی شہباز اسپیڈ ہے اور نہ محسن نقوی اسپیڈ ہے بلکہ یہ پاکستان اسپیڈ ہے، وزیراعظم شائع 17 اپريل 2025 01:59pm
پیٹرول سستا نہ ہوا، سڑکیں بنیں گی بجلی پیدا کرنے والے نجی کارخانوں سے عظیم الشان معاہدوں کا بوجھ بھی عوام کو ہی اٹھانا پڑا شائع 16 اپريل 2025 10:41am
وزیراعظم نے پیٹرولیم مصنوعات میں کمی سے متعلق بڑا فیصلہ کر لیا ان پیسوں سے قوم کے زخموں کی مرہم پٹی کریں گے، وزیراعظم شہبازشریف شائع 15 اپريل 2025 09:34pm
مٹھی بھر دہشتگرد پاکستان کی تقدیر کا فیصلہ نہیں کر سکتے، شہدا کی قربانیاں لازوال ہیں، آرمی چیف کا اوورسیز کانفرنس سے خطاب بلوچستان پاکستان کی تقدیر اور ہمارے ماتھے کا جھومر ہے، اوورسیز پاکستانی کنونشن سے خطاب اپ ڈیٹ 16 اپريل 2025 02:04pm
پاکستان کا دفاع ناقابل تسخیر ہے، آرمی چیف کے ہوتے ہوئے کوئی پاکستان کی طرف میلی آنکھ سے نہیں دیکھ سکتا، وزیراعظم شہیدوں کے خلاف برطانیہ میں زہر اگلا جاتا ہے، وزیراعظم شہباز شریف کا اوورسیز کانفرنس سے خطاب اپ ڈیٹ 15 اپريل 2025 06:29pm
پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری: بیلاروس کی ڈیڑھ لاکھ پاکستانیوں کو نوکریاں دینے کی پیشکش وزیراعظم نے اس پیشرفت کو بیلاروس کی طرف سے پاکستانیوں کے لیے ایک ”تحفہ“ قرار دیا ہے شائع 12 اپريل 2025 09:52am