اس روز میچ میں استعمال ہونے والی اسٹمپس بھی گلابی رنگ کی ہوں گی۔ پی سی بی
ایڈیلیڈ اوول میں آسٹریلیا کے زاویر بارٹلیٹ نے ویرات کوہلی کو صرف چار گیندوں میں آؤٹ کیا
جونیئرہاکی ورلڈ کپ اٹھائیس نومبرسے بھارت میں کھیلا جانا تھا
آسٹریلیا کے خلاف دوسرے ون ڈے میں آؤٹ ہونے کے بعد کوہلی کا اشارہ سوشل میڈیا پر موضوعِ بحث بن گیا ہے۔
اسپنرز کے لیے سازگار پچ کا جنوبی افریقی اسپن اٹیک نے خوب فائدہ اٹھایا اور مجموعی طور پر 17 شکار کیے۔
فیصل اکرم، حارث رؤف اور حسیب اللہ ون ڈے اسکواڈ میں واپسی، سلمان علی آغا ٹی ٹوئنٹی،شاہین آفریدی ون ڈے انٹرنیشنل ٹیم کی قیادت کریں گے
'اللہ کی طرف سےبھیجا گیا اور اللہ ہی کی طرف لوٹا دیا گیا'
آصف آفریدی نے اسٹبس اور زورزی کے درمیان جاری اہم شراکت داری کو بھی توڑا
آصف آفریدی پاکستان کی جانب سے ڈیبیو پر پانچ وکٹیں حاصل کرنے والے دوسرے لیفٹ آرم اسپنر بن گئے
بھارتی کرکٹ بورڈ نے اے سی سی کو ایک اور خط لکھ دیا
بارش سے متاثرہ میچ میں پاکستان ٹیم کو 20 اوورز میں 234 رنز کا ہدف ملا
پاکستان کی طرف سے 38 سالہ اسپنر آصف آفریدی نے دو شکار کیے، پاکستانی ٹیم پہلی اننگز میں 333 رنز بناسکی۔
سابق کرکٹر نے رضوان کو کپتانی سے ہٹانے کے فیصلے کی ذمہ داری ٹیم کے ہیڈ کوچ مائیک ہیسن پر عائد کی ہے
شاہین شاہ آفریدی کی تقرری کا فیصلہ اسلام آباد میں ہونے والے ایک اجلاس میں کیا گیا، ذرائع
ایک نوجوان اسٹار کی جانب سے اپنے سینئر ہیرو کو خراجِ تحسین پیش کرنے کے اس منظر نے سب کے چہروں پر مسکراہٹ پھیلا دی
آسٹریلیا نے ڈک ورتھ لوئس سسٹم کے تحت 131 رنز کا ہدف 21.1 اوورز میں 3 وکٹوں کے نقصان پر بآسانی حاصل کرلیا۔
بھارت کے خلاف میچ میں مچل اسٹارک کی جانب سے پھینکی گئی گیند کو اسپیڈو میٹر پر 176 اعشاریہ 5 کلو میٹر دکھایا گیا۔
دونوں کے اس خوشگوار لمحے نے مداحوں کے چہروں پر مسکراہٹ بکھیر دی اور ویڈیو چند ہی گھنٹوں میں وائرل ہو گئی۔
افغانستان کو 17 نومبر سے شیڈول سیریز میں پاکستان اور افغانستان کے ساتھ سری لنکن ٹیم نے شرکت کرنا تھی
پاکستان آئی سی سی کے ”یکطرفہ، متعصب اور قبل از وقت“ بیان کو مسترد کرتا ہے، عطااللہ تارڑ
ذرائع کے مطابق پاکستان وائٹ بال ٹیم کے ہیڈ کوچ مائیک ہیسن نے چیئرمین پی سی بی کو کپتان فائنل کرنے کا خط لکھ دیا ہے۔
ٹی 20 ورلڈکپ کے لیے کوالیفائی کرنے والی 20 ٹیموں کی لائن اپ مکمل ہوگئی۔
ویرات کوہلی کی یہ پوسٹ ایسے وقت میں سامنے آئی جب ان کے بین الاقوامی کرکٹ کے مستقبل کے حوالے سے چہ مگوئیاں جاری ہیں
ڈی آر ایس کے دوران رمیز راجہ کا بابر اعظم سے متعلق کہا گہا جملہ مائیکرو فون پر ریکارڈ ہوگیا
بارش پاکستان کی تاریخی جیت کی راہ میں رکاوٹ بن گئی اور جیت کی امیدوں پر پانی پھیردیا
افغان لیگ اسپنر نے یہ کامیابی بنگلہ دیش کے خلاف سیریز میں شاندار کارکردگی دکھانے کے بعد حاصل کی۔
پاکستان کے 277 رہنز کے ہدف کے تعاقب میں پروٹیز کی ٹیم 183 ہی بناسکی
بھارتی کرکٹرز کے ہاتھ نہ ملانے پر آسٹریلوی ٹیم کا طنز ، ویڈیو وائرل
میچ سے قبل ہزاروں افراد کا اسرائیل کے خلاف احتجاج، مظاہرین اور پولیس کے درمیان شدید جھڑپیں
پاک بھارت ٹیموں کے درمیان کھیل کے میدان میں "ہاتھ نہ ملانے" کی جاری روایت کا خاتمہ ہوگیا۔
اسکاٹ لینڈ کی کھلاڑی ابتہا مقصود نے 2024 کا T20 ورلڈ کپ حجاب یعنی اسکارف پہن کر کھیلا تھا۔
پاکستان کی ٹیم پہلی اننگز میں 378 رنز پر آل آؤٹ ہوئی تھی
آسٹریلیا نے گزشتہ میچ میں بھارت کو شکست دے کر ورلڈ کپ کی تاریخ کا سب سے بڑا ہدف حاصل کیا تھا۔
قومی ٹیم کی جانب سے امام الحق، شان مسعود، محمد رضوان اور سلمان علی آغا نصف سنچریاں بنانے میں کامیاب
ایتھلیٹکس فیڈریشن نے سید حبیب شاہ پر بھی 10 سال کی پابندی عائد کردی
ایشیا کپ کی ٹرافی کو دبئی میں تالے میں رکھ دیا گیا، محسن نقوی نے اہم ہدایات جاری کردیں
اسرائیلی کھلاڑیوں کو ویزے جاری نہیں کیے جائیں گے، انڈونیشین وزیر
اسد علی نے 7 چوٹیاں سر کرنے کا چیلنج کامیابی سے پورا کیا
پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان پہلا ٹیسٹ 12 اکتوبر سے شروع ہوگا
گینگ نے فروری سے اپریل 2025 کے دوران کرکٹر کی پروموشنل ٹیم کو 3 بار تاوان کی دھمکی آمیز کالز کیں۔
جنوبی افریقی کھلاڑی پاکستان کے خلاف ٹی 20 اور ون ڈے اسکواڈ کا حصہ تھے۔
رونالڈو کا بچپن جزیرے مادیرا میں غریبی میں گزرا، جہاں انہوں نے چودہ سال کی عمر میں اسکول چھوڑدیا تھا۔
آسٹریلیا کے 222 رنز کے جواب میں پاکستان کی پوری ٹیم 36.3 اوورز میں 114 رنز بناکر ڈھیر ہوگئی
آسٹریلیا کے خلاف میچ میں 3 وکٹیں حاصل کرکے اہم ریکارڈ اپنے نام کرلیا
دونوں کرکٹرز نے آئی پی ایل فرنچائز کی پیشکش یہ کہہ کر ٹھکرا دی کہ ملک کی نمائندگی پہلے اور آئی پی ایل بعد میں ہے۔
بھارت میں کوئی میرے نام کا جاسوس پکڑا گیا ٹی وی پر میری تصویر چلا دی، وسیم اکرم
قومی بیٹر نے بھارت کے خلاف میچ میں آؤٹ ہونے پر غصے میں بیٹ کو زمین پر مارا تھا
ہم نے دیکھا ہے کہ گوتم گمبھیر تسلسل سے کام نہیں کر رہے، سابق بھارتی کرکٹ
کرکٹ کے اس کھیل کے ساتھ سوشل میڈیا کا کھیل بھی شروع ہوگیا اور طنز اور میمز نے سوشل میڈیا پر رنگ جمالیا۔
منیبہ علی کے غیر معمولی رن آؤٹ پر سوش میڈیا پر شدید اعتراضات اٹھائے گئے ہیں