چند دن پہلے چیٹ جی پی ٹی نے اپنا نیا براؤزر 'اٹلس' بھی متعارف کرایا تھا۔
اسٹور آئی فون، میک بک، آئی پیڈ، ایپل واچ سمیت تمام مصنوعات کے لیے ایک مستند اور براہِ راست خریداری کا مرکز ہوگا۔
"گیزوبا" جہاز کی لمبائی 130 میٹر، 13 ہزار ٹن وزن اٹھانے کی صلاحیت رکھتا ہے
ان گلاسز سے ڈرائیورز کی ڈیلیوری تیز اور محفوظ ہوجائے گی۔
اٹلس کے آنے سے براؤزر کی دنیا میں ایک نئی دوڑ شروع: اب بات ذہانت اور استعمال میں آسانی کی ہے۔
چین نے 2030 تک 'اے آئی' کے میدان میں سب سے بڑی طاقت بننے کا عزم ظاہر کیا ہے، لیکن کیا وہ ایسا کر پائے گا؟
مسئلے کی جڑ دراصل اے آئی یا چیٹ جی پی ٹی کا صارف کی ہر بات پر حد سے زیادہ ہاں میں ہاں ملانا ہے۔
'جب ایک ہی کلاؤڈ ریجن پر بہت زیادہ ویب سروسز انحصار کرتی ہیں تو کسی ایک معمولی خرابی کا اثر پوری دنیا پر پڑ سکتا ہے'
ہم ایک کمپنی کا انتظار نہیں کریں گے، ہمیں چین کے خلاف دوسری خلائی دوڑ جیتنی ہے، ناسا ایڈمنسٹریٹر
میٹا نے حال ہی میں انسٹاگرام پر نوجوان صارفین کو عمر کے لحاظ سے موزوں مواد دکھانے کا اعلان کیا ہے
بڑی کمپنیوں کی تشہیر، برانڈ کی ساکھ اور 'اسٹیٹس سمبل' بننے کی خواہش قیمتوں کو آسمان پر رکھے ہوئے ہے۔
ویب سروسز میں مسائل سے آگاہ ہیں، وجوہات تلاش کررہے ہیں،ترجمان
انسان کی پوشیدہ چھٹی حس کے بارے میں سائنس کا نیا انکشاف۔
اس منصوبےکے بانی اور تحقیقی رہنما پروفیسر مسعود اکبرزادہ کا کہنا ہے کہ یہ ماڈل ہماری تمام توقعات سے بڑھ کر ثابت ہوا ہے۔
وزیراعظم شہبازشریف نے سیٹلائٹ کامیابی سے بھیجے جانے پر پاکستانی خلائی سائنسدانوں اور انجینئیرز کی پذیرائی کی۔
حتٰی کہ اس بیکری میں نہ ہی بریڈ اور نمکین آئٹمز تیار کے جاتے ہیں۔
سائنس دانوں کا حیرت انگیز کارنامہ: ایسا گردہ جو ہر مریض کے لیے موزوں ہے۔
گوگل کے مطابق، لائٹ، بیسک، اسٹینڈرڈ، اور پریمیم تمام پلانز صرف 11 روپے میں دستیاب ہیں۔
اسٹارلِنک سیٹلائٹس زمین کی فضا اور ماحولیاتی توازن کے لیے سنگین خطرہ بن سکتے ہیں۔
مریضوں کی حالت پر خودکار نگرانی اور بروقت الرٹ کا نیا باب!
دنیا بھر میں لاکھوں صارفین نے یوٹیوب کے بند ہونے کی شکایات درج کیں۔
ہائپر اسپیکٹرل سیٹلائٹ معدنی وسائل کی تلاش اور زراعت کی ترقی میں نئی راہیں کھولے گا
مائیکروسافٹ کا نیا قدم: اپنا پہلا اے آئی امیج جنریٹر متعارف کرادیا۔
حملہ آور بغیر لاگ اِن ہوئے سسٹم کو کنٹرول، فائلیں اپلوڈ اور حساس کاروباری ڈیٹا چرا سکتے ہیں، این سی ای آر ٹی کا انتباہ
گوگل بھارت میں کمپنی کا امریکا کے باہر "سب سے بڑا اے آئی ہب" قائم کرے گا۔
مرمتی کام 14 اکتوبر کو صبح 11 بجے شروع ہوگا اور یہ عمل تقریباً 18 گھنٹے تک جاری رہ سکتا ہے، پی ٹی سی ایل
ہمارا دماغ ہر یادداشت میں جذبات، تجربات اور حواس کو بُنتا ہے۔
حکومت کا یہ قدم نیک نیتی پر مبنی ضرور ہے لیکن اس کے منفی نتائج برآمد ہو سکتے ہیں۔
سائنسدانوں نے 40 سے زیادہ نئے رساؤ دریافت کیے ہیں۔
جیمنائی نیوی گیشن کے لیے ایسی چیزیں کرسکے گا جو گوگل اسسٹنٹ نہیں کرسکتا تھا
یہ نیا ’’ٹف فون‘‘ ایک بار پھر ثابت کرے گا کہ اسمارٹ فونز کے دور میں بھی، کچھ چیزیں صرف مضبوط ہونے کی وجہ سے زندہ رہتی ہیں۔
گوگل نے پاکستانی طلبہ کے لیے شاندار تعلیمی پیشکش کا اعلان کردیا۔
فراری نے اپنے لائف اسٹائل اور برانڈ ایکسپیرینس کی توسیع کا بھی اعلان کیا ہے۔
چین تیزی سے اپنی پانچویں اور چھٹی نسل کے لڑاکا طیاروں پر کام کر رہا ہے، اس لیے امریکا کے لیے یہ منصوبہ اپنی برتری برقرار رکھنے کے لیے نہایت اہم ہے۔
نوبیل کمیٹی کے مطابق، ان سائنس دانوں کی تحقیق سے کوانٹم ٹیکنالوجی کی نئی راہیں کھلیں
گرمیوں میں اے سی چلانے کا درست طریقہ جانیے امریکا کی تین بڑی یونیورسٹی کے ماہرین سے۔
سائنس دانوں نے پہلی بار ایک ایسے سیارے کی براہِ راست تصویر حاصل کی جو ابھی تشکیل پا رہا ہے۔
اگر یورپی یونین ایک نئی چھوٹی کار کی کیٹیگری متعارف کرواتی ہے تو ہم اس گاڑی کی بڑے پیمانے پر پیداوار کے لیے تیار ہیں۔ سی ای او کترین ایڈٹ
یہ تبدیلی فیس بک، تھریڈ، انسٹا گرام واٹس ایپ اور دیگر میٹا پلیٹ فارمز پر اثرانداز ہوگی۔
کمپنی اس سال کے آخر تک اپنا پہلا ’ٹری فولڈ فون‘ لانچ کرنے کی تیاری بھی کر رہی ہے۔
مستقبل کی راہیں اب مغرب سے نہیں ایشیا سے نکلتی ہیں، صارفین کے تبصرے
اس حوالے سے تحقیق منتھلی نوٹسز آف دی رویل ایسٹرونومیکل سوسائٹی میں شائع ہوئی ہے
مذکورہ چینل پر موجودویڈیوز میں سے کئی میں مشہور شخصیات کو بوس و کنار یا رومانوی لمحات میں پیش کیا گیا تھا
فلکیاتی ماہرین کے مطابق سال 2025 میں مجموعی طور پر تین سپر مون ہوں گے۔
سورج سے زیادہ دوری کی وجہ سے اس چاند کو زندگی کے لیے بہت سرد اور ناموزوں خیال کیا جاتا تھا۔
اوپن اے آئی کا یہ تجربہ ٹک ٹاک جیسے پلیٹ فارمز کے لیے ایک نئے چیلنج کی شکل اختیار کرسکتا ہے۔
’’ڈرائیور کہاں ہے؟‘‘ پولیس نے بغیر ڈرائیور والی کار کو روکا، مگر چالان کس کے نام ہو؟
امریکا کی ٹک کی فروخت کے حوالے سے ڈیل کی تفصیلات سامنے آگئیں
ایپل کا اگلا بڑا قدم: جدت اور کارکردگی کی نئی منزل
ٹیکنالوجی کی جیت ، دنیا کی تیز ترین کار کا نیا ریکارڈ