پاکستان پھر سے عالمی توجہ کا مرکز بن گیا، امریکی جریدے کا اعتراف دی ڈپلومیٹ نے 2025 کو پاکستان کے لیے اسٹریٹیجک واپسی اور عسکری اعتماد کا سال قرار دے دیا اپ ڈیٹ 25 دسمبر 2025 05:07pm
خسارے میں چلنے والے اداروں کی شفاف طریقے سے نجکاری کی جائے: وزیراعظم پی آئی اے کی نجکاری کامیابی سے مکمل ہوئی، 100 ارب ریفرنس پرائس کے مقابلے 135 ارب بولی لگی: شہباز شریف کا خطاب شائع 25 دسمبر 2025 12:13am
اپوزیشن اتحاد نے وزیراعظم کی مذاکرات کی پیشکش قبول کرلی تحریک تحفظ آئین پاکستان باہمی مشاورت کے بعد مذاکرات پر آمادہ، عمران خان سے نئے میثاق پر دستخط کرانے کی ذمہ داری اٹھانے کا اعلان شائع 24 دسمبر 2025 11:10pm
پی ٹی آئی نے وزیراعظم کی مذاکرات کی پیشکش کو مسترد کردیا حکومت مذاکرات کو عوام کو بے وقوف بنانے کے لیے استعمال کر رہی ہے، شیخ وقاص اکرم کا الزام شائع 24 دسمبر 2025 11:03pm
عمران خان اسٹیبلشمنٹ سے رشتہ جوڑنے کے لیے آج بھی تیار ہیں: خواجہ آصف بانی پی ٹی آئی نے زندگی میں اتنے بھیس بدلے کہ آج کوئی پہچان باقی نہیں رہی: وزیر دفاع کا ٹویٹ اپ ڈیٹ 24 دسمبر 2025 11:46pm
نیشنل ڈائیلاگ کمیٹی کا وزیراعظم کو خط؛ مذاکرات کے لیے شاہ محمود کی رہائی کا مطالبہ، عمران نظر انداز قابل ذکر بات یہ ہے کہ خط میں پی ٹی آئی کے بانی عمران خان کا ذکر نہیں کیا گیا اپ ڈیٹ 24 دسمبر 2025 12:31pm
نقصان والے ادارے معیشت پر بوجھ ہیں، ان اداروں کی نجکاری ہمارا عزم تھا: وزیراعظم شہباز شریف کا پی آئی اے کی کامیاب بڈنگ کے انعقاد پر اظہار تشکر، قوم کو مبارکباد شائع 23 دسمبر 2025 11:17pm
پی ٹی آئی سے مذاکرات کے لیے تیار ہیں، بلیک میلنگ قبول نہیں: وزیراعظم پی ٹی آئی کو پہلے بھی مذاکرات کی دعوت دی گئی تھی اور اب بھی تیار ہیں: وزیراعظم شہباز شریف اپ ڈیٹ 23 دسمبر 2025 01:02pm
ٹرمپ نے فیلڈ مارشل کو ’ہیڈ آف پاکستان‘ کہہ دیا 'امریکا سو گنا زیادہ طاقتور ٹرمپ کلاس بحری جہاز تیار کرے گا' اپ ڈیٹ 23 دسمبر 2025 01:03pm
انڈر 19 ایشیا کپ جیتنے پر قومی سیاسی قیادت کی پاکستان ٹیم کو مبارکباد بھارت کو فائنل میں شکست دے کر پاکستانی کھلاڑیوں نے تاریخ رقم کی، شہباز شریف شائع 21 دسمبر 2025 07:43pm
عمران خان سے ملاقات کے معاملے کو سیاسی ایونٹ بنایا جا رہا ہے: رانا ثنا اللہ پی ٹی آئی والے چاہتے ہیں ملک میں انارکی اور امن و امان خراب کرکے مقاصد پورےکریں: سابق وزیر داخلہ شائع 18 دسمبر 2025 09:51pm
شہباز شریف کی پیوٹن سے ’زبردستی‘ ملاقات کی کوشش: ویڈیو بھارتی پروپیگنڈا نکلی بھارتی چینل نے ویڈیو حالات کی نامکمل ترجمانی قرار دے کر خود حذف کردی اپ ڈیٹ 13 دسمبر 2025 02:09pm
ہم دشمن کو چھپ کر نہیں للکار کر مارتے ہیں: چیف آف ڈیفنس فورسز اسلامی ریاست میں ریاست کے علاوہ کوئی جہاد کا حکم نہیں دے سکتا: عاصم منیر کا قومی علما مشائخ کانفرنس سے خطاب اپ ڈیٹ 10 دسمبر 2025 08:01pm
ذہنی مریض کے دور میں جب بھارت نے حملہ کیا تو کہتا تھا میں کیا کروں؟ عطا اللہ تارڑ لوگوں کی عزتیں اچھالنے والے اپنے انجام کو پہنچ رہے ہیں: مریم اورنگزیب شائع 07 دسمبر 2025 07:10pm
وزیراعظم کی نواز شریف سے اہم ملاقات، سیاسی و معاشی صورت حال سمیت مختلف امور پر تبادلہ خیال شہباز شریف اور سابق وزیراعظم کی ملاقات میں خیبرپختونخوا میں بجلی کی قیمتوں پر بھی گفتگو ہوئی۔ شائع 07 دسمبر 2025 05:50pm
کارپوریٹ سیکٹر اور تنخواہ دار طبقے کے لیے 975 ارب کے ریلیف پیکج کی تیاری وزیراعظم شہباز شریف نے آئی ایم ایف سے ٹیکس میں ممکنہ کمی سے متعلق بات چیت کی ہدایت کردی۔ شائع 03 دسمبر 2025 07:17pm
پی آئی اے کی نیلامی کے لیے بولیاں 23 دسمبر کو ٹی وی پر براہِ راست نشر کرنے کا فیصلہ پی آئی اے کی نجکاری میں شفافیت اور میرٹ اولین ترجیح ہے: وزیراعظم شہباز شریف اپ ڈیٹ 03 دسمبر 2025 07:10pm
وزیراعظم کی وطن واپسی، سی ڈی ایف نوٹیفکیشن پر قیاس آرائیاں دم توڑ گئیں وزیراعظم کی لندن روانگی کو چیف آف ڈیفنس فورسز (سی ڈی ایف) کی تعیناتی کے نوٹیفکیشن سے جوڑا جا رہا تھا شائع 02 دسمبر 2025 11:52am
چیف آف ڈیفنس فورسز کے نوٹیفکیشن میں رکاوٹ تکنیکی یا سیاسی؟ وزیراعظم شہباز شریف کی وطن واپسی کے بعد جتنا وقت ضروری ہوا، نوٹیفکیشن کا فیصلہ اسی حساب سے فیصلہ ہوگا: رانا ثنا اللہ شائع 02 دسمبر 2025 08:20am
پاکستان نے سری لنکا کو ہرا کر سہ ملکی ٹی 20 سیریز جیت لی لیگ مرحلے میں پاکستان کی پہلی پوزیشن رہی۔ اپ ڈیٹ 29 نومبر 2025 10:33pm
وزیراعظم اور فیلڈ مارشل سے سعودی افواج کے چیف آف جنرل اسٹاف کی ملاقات، تعلقات مزید مضبوط بنانے کا عزم شہباز شریف نے دہشت گردی، انتہا پسندی کا مقابلہ کرنے اور امن و استحکام کے لیے مشترکہ عزم کو اجاگر کیا شائع 25 نومبر 2025 12:44am
فوج کے آخری چیئرمین جوائنٹ چیفس جنرل ساحر کی الوداعی ملاقاتیں جنرل شمشاد مرزا نے اس اہم عہدے پر اپنے تین سال مکمل کیے اپ ڈیٹ 25 نومبر 2025 01:17pm
ضمنی انتخاب: پی ٹی آئی کی چھوڑی ہوئی تمام نشستوں پر ن لیگ کامیاب قومی اسمبلی کی چھ اور صوبائی اسمبلی کی سات نشستوں پر ہونے والی پولنگ کے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج مکمل ہوگئے شائع 24 نومبر 2025 08:31am
وزیرِاعظم کی آئندہ برس مون سون کے نقصانات سے بچاؤ کے لیے ابھی سے حفاظتی تیاریوں کی ہدایت وزارت موسمیاتی تبدیلی، وزارت منصوبہ بندی اور این ڈی ایم اے صوبائی حکومتوں کے ساتھ مل کر موسمیاتی تبدیلی کے حوالے سے مربوط منصوبہ سازی کریں، وزیرِ اعظم شائع 19 نومبر 2025 07:13pm
وفاقی کابینہ کے بعد قومی اسمبلی نے بھی پاکستان آرمی، ایئر فورس اور نیوی ایکٹ میں ترامیم کی منظوری دے دی چیف آف ڈیفنس کا عہدہ اپوائنٹمنٹ کی تاریخ سے 5 سال کا ہوگا، وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ اپ ڈیٹ 14 نومبر 2025 12:07am
افغان سرزمین پاکستان کے خلاف استعمال ہورہی ہے، طالبان حکومت دہشت گردوں کو لگام دے: وزیراعظم ہر اس چیز کے خلاف ہوں جو وفاق کو کمزور کرے، اتفاق رائے کے بغیر 18ویں ترمیم میں تبدیلی نہیں ہوگی: شہباز شریف کا قومی اسمبلی میں اظہار خیال شائع 12 نومبر 2025 08:09pm
صدرمملکت کا اتحادی ارکانِ پارلیمنٹ کے اعزاز میں عشائیہ، 27ویں آئینی ترمیم پر مشاورت 27ویں آئینی ترمیم کا بِل کل قومی اسمبلی سے بھی منظور کروالیا جائے گا، ذرائع شائع 11 نومبر 2025 10:59pm
افغان حکومت ٹی ٹی پی کیخلاف مؤثر کارروائی کرے تو پاکستان تعاون کے لیے تیار ہے: وزیراعظم ٹی ٹی پی کی حمایت سے امن قائم نہیں ہوگا: وزیراعظم شائع 11 نومبر 2025 01:03pm
کیا شہباز شریف نے وزیر اعظم کو استثنیٰ کی شق عمران خان کی وجہ سے واپس لی؟ سوشل میڈیا پر زیر گردش بیانیے کی حقیقت کیا ہے؟ اپ ڈیٹ 11 نومبر 2025 12:21pm
آئینی ترمیم کے لیے وزیراعظم کی کھابہ ڈپلومیسی، ’نمک کھایا ہے تو نمک حلالی بھی کرنی ہے‘ وزیراعظم کے یہ عشائیے اور ناشتے سیاسی ایجنڈے کی راہ ہموار کرنے اور اتحادیوں کو مزید قریب لانے کی ایک حکمت عملی کا حصہ ہیں؟ اپ ڈیٹ 10 نومبر 2025 12:51pm