حکومت کا اہم قانون سازی کیلئے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 24 جنوری کو بلانے کا فیصلہ اجلاس میں متعدد قوانین منظور کرائے جائیں گے شائع 22 جنوری 2025 08:35am
وزیر اعظم نے گورنر خیبر پختونخوا کو اسلام آباد میں سرکاری گھر دے دیا گھر کو گورنر ہائوس کا درجہ مل گیا اپ ڈیٹ 21 جنوری 2025 10:14pm
وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس میں اہم فیصلے، اعلامیہ جاری توشہ خانہ کے نظام میں شفافیت لانے کے لیے ایکٹ پر نظرثانی کا فیصلہ، کمیٹی تشکیل شائع 21 جنوری 2025 07:21pm
وزیراعظم کی قومی اسمبلی اجلاس میں شرکت، اپوزیشن اور حکومت کی شدید نعرے بازی، ایجنڈے کی کاپیاں پھاڑ دی گئیں ن لیگی اراکین وزیراعظم اور اپوزیشن کے درمیان دیوار بن کر کھڑے ہوگئے اپ ڈیٹ 21 جنوری 2025 04:54pm
بلوچستان میں قتل و غارت صوبے سے نہیں پاکستان سے دشمنی ہے، وزیراعظم تمام اشاریے خوش آئند ہیں، درست راستے پر قائم رہیں گے تو معیشت مضبوط ہوگی، وزیراعظم شائع 21 جنوری 2025 02:04pm
پیپلز پارٹی کا احتجاج کام کرگیا، حکومت کی کل وزیراعظم کے ایوان میں آنے کی یقین دہانی وزیراعظم ایوان میں نہ آئے تو اجلاس کا بائیکاٹ کیا جائے گا، پیپلز پارٹی شائع 20 جنوری 2025 11:27pm
حجاج اللہ کے مہمان ہیں، ان کی معاونت میں کسی قسم کی لاپروائی قبول نہیں کروں گا، وزیراعظم وزیراعظم شہباز شریف نے حج 2025 کے لیے خصوصی تیاریوں کی ہدایت کردی شائع 20 جنوری 2025 07:38pm
اپوزیشن کا دباؤ ہرگز برداشت نہ کیا جائے، نواز شریف کی شہباز شریف کو ہدایت شہباز شریف کی نواز شریف اور مریم نواز سے رائیونڈ میں ملاقات، ن لیگی قیادت کا پی ٹی آئی کے تحریری مطالبات پر غور اپ ڈیٹ 19 جنوری 2025 08:48pm
لندن : شریف برادران کو قتل کی دھمکیاں دینے والا ملزم گرفتار ملزم کی جانب سے ٹک ٹاک اکائونٹ پر ایون فیلڈ پر پتھراؤ کی وڈیو ڈالی گئی اپ ڈیٹ 18 جنوری 2025 10:08pm
2023 میں یونان کشتی حادثے کی انکوائری رپورٹ پر ایکشن، 65 ایف آئی اے افسران اور ملازمین بلیک لسٹ قرار امیگریشن اور انسداد انسانی اسمگلنگ ونگز میں تعیناتی پر پابندی عائد شائع 17 جنوری 2025 06:37pm
وزیراعظم کا کمزور یا غلط بنیادوں پر کیسز بنانے والے ایف بی آر افسران کو سزا دینے کا حکم شہباز شریف نے محصولات سے متعلق کیسز کا فارنزک آڈٹ کروانے کی ہدایت کردی شائع 16 جنوری 2025 09:49pm
مراکش کشتی حادثے پر وزیراعظم کا اظہار افسوس، ترجمان دفترخارجہ کا بیان بھی آگیا ترجمان دفترخارجہ نے کشتی حادثے میں پاکستانیوں کے جاں بحق ہونے کی تصدیق کردی شائع 16 جنوری 2025 08:44pm
الیکٹرک وہیکلز چارجنگ اسٹیشنز کے منصوبے پر وزیراعظم کی اہم ہدایت مہنگی بجلی کی وجہ سے الیکٹرک وہیکلز کے کلچر کو فروغ دینا مشکل تھا، وزیراعظم شائع 15 جنوری 2025 02:42pm
آرمی چیف کی موجودگی میں گنڈاپور کی وزیراعظم سے سخت گفتگو 'مجھے آپ کی بکواس گفتگو سننے کا کوئی شوق نہیں ہے'، ایپکس کمیٹی اجلاس میں علی امین گنڈاپور کا گورنر خیبرپختونخوا کو جواب شائع 15 جنوری 2025 01:10pm
کابینہ اجلاس: 14 آئی پی پیز کے ساتھ معاہدوں پر نظر ثانی کی تجویز منظور وفاقی کابینہ نے قومی اقلیت کمیشن ایکٹ 2024 کی بھی منظوری دے دی شائع 15 جنوری 2025 08:14am
14 آئی پی پیز کے ساتھ نظرثانی معاہدوں کی منظوری، بجلی کی قیمت میں 11 روپے تک کمی کا امکان آئی پی پیز کے ساتھ نظرثانی شدہ معاہدوں سے حکومت کو 1.4کھرب روپےکی بچت ہوگی شائع 14 جنوری 2025 08:30pm
عوام کو سستی بجلی فراہم کرنے کیلئے اقدامات کررہے ہیں، وزیراعظم خصوصی صنعتی زونز و صنعتی اسٹیٹس کو یکساں ٹیرف پر بجلی فراہم کرنے کی منظوری شائع 14 جنوری 2025 08:24pm
وزیراعظم نے سرکاری بجلی پیداواری کمپنیوں کی کیپیسٹی پیمنٹ پر سوال اُٹھا دیا سرکاری جنکوز کا کیا کام ہے کہ وہ کیپیسٹی پیمنٹ لیں، وزیراعظم شائع 14 جنوری 2025 02:29pm
وفاق کی ناانصافی پر احتجاج، وزیراعلیٰ سندھ نے وزیراعظم کو خط لکھ دیا ن لیگ نے اتحادی حکومت ہوتے ہوئے سندھ کے ساتھ ناانصافیوں پر حد پار کردی ہے، خط شائع 14 جنوری 2025 01:18pm
لڑکیوں کی تعلیم وقت کا بڑا چیلنج، مسلم ممالک کو بڑے پیمانے پر کام کرنا ہوگا، وزیراعظم تعلیم نسواں کے حوالے سے منعقدہ تقریب میں ملالہ یوسفزئی بھی شریک شائع 11 جنوری 2025 12:59pm
سابق سفیر محمد صادق وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے افغانستان تعینات محمد صادق معاون خصوصی برائے افغانستان ہوں گے، نوٹفیکیشن جاری شائع 10 جنوری 2025 09:11pm
ایف بی آر محصولات کے مقدمات جلد نمٹانے کیلئے فوری اقدامات کرے، وزیراعظم ٹیکس نا دہندگان سے ٹیکس وصول کریں گے نہ کہ غریب عوام پر ٹیکس کا مزید بوجھ ڈالیں، شہباز شریف شائع 10 جنوری 2025 05:45pm
پاکستان لڑکیوں کی تعلیم پر ’عالمی سمٹ‘ کی میزبانی کرے گا، دفتر خارجہ کانفرنس بات چیت اور تعاون کے لیے مثالی پلیٹ فارم فراہم کرے گی، دفتر خارجہ شائع 08 جنوری 2025 07:53pm
وزیر اعظم شہباز شریف نے ’فیس لیس کسٹمز اسسمنٹ سسٹم‘ کا افتتاح کردیا یہ کامیابی پاکستان کی خوشحالی کے لیے ناگزیر تھی، نیا نظام معاشی ترقی میں اہم کردار ادا کرے گا، شہباز شریف شائع 08 جنوری 2025 07:32pm
عمران خان سے منسلک لوگ کسی بھی حد تک جاسکتے ہیں، رانا ثنا اللہ بانی پی ٹی آئی کی گفتگو سے لگتا نہیں کہ وہ کوئی سیدھی بات کریں، ن لیگی رہنما کی اسلام آباد میں پریس کانفرنس شائع 08 جنوری 2025 05:21pm
وزیراعظم کے خطاب کے فوراً بعد اسٹاک ایکسچینج میں مندی کی لہر 100 انڈیکس میں 2100 پوائنٹس سے زائد کی کمی شائع 08 جنوری 2025 03:32pm
معاشی ترقی کیلئے سب کے ساتھ مل کر بیٹھنے کو تیار ہوں، وزیراعظم شہباز شریف آئی ایم ایف کے معاہدے سے معیشت بہتری کی جانب گامزن ہوئی، وزیر خزانہ اپ ڈیٹ 08 جنوری 2025 03:35pm
وزیراعظم شہباز شریف کراچی پہنچ گئے، اہم ملاقاتیں متوقع وزیر اعظم کے ہمراہ وزیر خزانہ سمیت اہم وفاقی وزراء بھی ہیں اپ ڈیٹ 08 جنوری 2025 11:42am
وزیر اعظم شہباز شریف کل کراچی کا دورہ کریں گے دورے کے دوران بزنس کمیونٹی کی اہم شخصیات سے بھی ملیں گے شائع 07 جنوری 2025 11:12pm
یو اے ای نے واجب الادا دو ارب ڈالر رول اوور کر دیے، وزیراعظم بجلی کی قیمتوں میں کمی پر آئی ایم ایف کے پاس جانا پڑے گا، شہباز شریف اپ ڈیٹ 07 جنوری 2025 03:56pm