پاکستان بھارت تنازعہ کشمیر پر بامعنی اور نتیجہ خیز مذاکرات کرے، وزیراعظم جموں و کشمیر کا تنازعہ پاکستان کی خارجہ پالیسی کا ایک اہم ستون ہے اور رہے گا، وزیراعظم اپ ڈیٹ 05 فروری 2025 03:13pm
پاکستان پاکستان کو پستی کی طرف دھکیل دیا گیا تھا، اب ٹھہراﺅ خوش آئند ہے، نواز شریف مریم نواز پنجاب میں ایک ماں اور بیٹی کے جذبے سے کام کر رہی ہیں، نواز شریف شائع 05 فروری 2025 01:10pm
پاکستان دہشت گردوں کو دوبارہ بسانے سے بڑی دشمنی نہیں ہوسکتی، وزیراعظم 2018 تک دہشتگردی کا خاتمہ ہوگیا تھا، پچھلی حکومت نے دہشت گردوں کو ملک میں آنے دیا، تقریب سے خطاب شائع 04 فروری 2025 09:59pm
پاکستان وزیر اعظم نے یوٹیلٹی اسٹورز کے بغیر رمضان پیکیج لانے کی ہدایت کردی وزیراعظم کی گوادر پورٹ کو کمرشل بنیادوں پر آپریشنلائز کرنے کیلئے فوری اقدامات کی ہدایت شائع 04 فروری 2025 07:01pm
پاکستان وزیراعظم شہبازشریف نے جناح اسکوائر کا افتتاح کردیا آج اسلام آباد میں ٹریفک کے حوالے سے جناح اسکوائر منصوبہ پایہ تکمیل تک پہنچا، وزیراعظم کا تقریب سے خطاب اپ ڈیٹ 04 فروری 2025 07:04pm
پاکستان پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان 1.61 ارب ڈالر کے 2 معاہدوں پر دستخط شاہی خاندان پاکستان کو ہر ممکن مدد جاری رکھے گا، سربراہ سعودی فنڈ فار ڈویلپمنٹ کی وفد کے ہمراہ وزیراعظم سے ملاقات شائع 03 فروری 2025 08:36pm
پاکستان مہنگائی9سال کی کم ترین سطح پرریکارڈ، وزیراعظم کاخیرمقدم ادارہ شماریات نے ماہانہ بنیادوں پرمہنگائی سے متعلق رپورٹ جاری کردی شائع 03 فروری 2025 05:24pm
پاکستان وزیراعظم شہباز شریف اور حمزہ شہباز بریت کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ رمضان شوگر ملز ریفرنس، مزید سماعت 6 فروری تک ملتوی اپ ڈیٹ 04 فروری 2025 10:32am
جب تک قوم کا تحفظ بہادرجوانوں کے سپرد ہے، دشمن میلی آنکھ سےنہیں دیکھ سکتا، وزیراعظم وزیراعظم نےقلات میں دہشتگردوں کیخلاف آپریشن میں زخمی فورسزکےجوانوں کی خیریت دریافت کی اپ ڈیٹ 03 فروری 2025 06:42pm
پاکستان امن و امان کی بگڑتی صورتحال، وزیراعظم ایک روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے گورنر اور وزیراعلیٰ بلوچستان وزیراعظم سے ملاقات کریں گے اپ ڈیٹ 03 فروری 2025 11:54am
پاکستان وزیراعظم شہبازشریف کی خورشید شاہ سمیت اہم پیپلز پارٹی رہنماؤں سے ملاقات لاہور میں اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر سمیت اراکین قومی اسمبلی سے ملاقات میں سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا شائع 02 فروری 2025 08:16pm
پاکستان وزیراعظم شہباز شریف نے انسداد پولیو مہم کا افتتاح کردیا بچوں کو انسداد پولیو کے قطرے پلا کر پولیو جیسی بیماری سے محفوظ کریں گے، وزیراعظم کا خطاب شائع 02 فروری 2025 05:49pm
پاکستان وزیراعظم نے کابینہ ارکان کی کارکردگی کا جائزہ لینے کا فیصلہ کرلیا ایک سال میں کی گئی اصلاحات پر عمل درآمد کی رپورٹ طلب شائع 02 فروری 2025 08:34am
پاکستان وزیرِاعظم کا وفاقی کابینہ ارکان کی کارکردگی کا جائزہ لینے کا فیصلہ ہدایت نامہ تمام وزارتوں کو جاری کردیا گیا۔ شائع 01 فروری 2025 06:48pm
پاکستان وزیراعظم سے پاکستان میں تعینات چینی سفیر کی ملاقات، اقتصادی امور پر گفتگو وزیراعظم نے امید ظاہر کی کہ یہ نیا سال پاکستان اور چین کے درمیان دوستی کے رشتے کو مزید مضبوط کرے گا شائع 31 جنوری 2025 12:47pm
پاکستان مذاکراتی عمل سےنکل کرپی ٹی آئی نےغیرسیاسی سوچ کامظاہرہ کیا، عرفان صدیقی سینیٹرعرفان صدیقی کا سماجی رابطے کی ویب سائٹ 'ایکس' پر بیان شائع 31 جنوری 2025 12:00am
پاکستان پولیوکیسزمیں منفی رجحان انسدادپولیومہم کےمؤثرہونےکی سندہے، وزیراعظم بلوچستان، سندھ اورجنوبی خیبرپختونخوا میں پولیو کیسز میں واضح کمی دیکھنے میں آئی ہے، بریفنگ شائع 30 جنوری 2025 09:02pm
پاکستان تحریک انصاف نے وزیراعظم کی جانب سے مذاکرات کی آفرکو مسترد کردیا ہم نے مینڈیٹ کی تو ابھی بات بھی نہیں کی ہے، وزیراعظم کی باتیں غیرمتعلقہ ہیں۔ شائع 30 جنوری 2025 06:50pm
پاکستان وفاقی کابینہ نےپائلٹس سے متعلق تحریکِ انصاف دورکے وزیرکےبیان پرفیکٹ فائنڈنگ کمیٹی بنادی سابق وفاقی وزیرکا پی آئی اے بارے بیان مبالغہ آرائی پرمبنی تھا، جس سے ملک وقومی ایئرلائن کا تشخص متاثرہوا اور قومی خزانے کا بھی شدید نقصان ہوا۔ اپ ڈیٹ 30 جنوری 2025 09:27pm
پاکستان وزیراعظم کی پی ٹی آئی کو ایک بار پھر مذاکرات کی دعوت، پارلیمانی کمیٹی بنانے کی پیشکش پی ٹی آئی سے نیک نیتی سے مذاکرات کیے مگر 28 تاریخ کے اجلاس سے پہلے ہی وہ بھاگ گئی، کابینہ اجلاس سے گفتگو شائع 30 جنوری 2025 02:55pm
پاکستان وزیراعظم شہباز شریف سے محسن نقوی کی ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال چیئرمین پی سی بی نے وزیرِ اعظم کو چیمپئینز ٹرافی کے انعقاد کی تیاریوں سے بھی آگاہ کیا شائع 30 جنوری 2025 10:02am
پاکستان مولانا فضل الرحمن کا وزیراعظم سے رابطہ، پیکا قانون سے متعلق خدشات سامنے رکھ دیے وزیرِاعظم کی مولانا فضل الرحمن کو معاملہ خود دیکھنے کی یقین دہانی، ذرائع شائع 30 جنوری 2025 12:00am
پاکستان وفاقی کابینہ کا اجلاس آج طلب، 13 نکاتی ایجنڈے پر غور ہوگا پی ٹی آئی دورحکومت میں پی آئی اے ہوابازوں سےمتعلق بیان کی تحقیقات پربھی غورکیاجائیگا اپ ڈیٹ 30 جنوری 2025 12:12am
پاکستان وزیراعظم شہبازشریف سے بین الاقوامی سرمایہ کاروں کے وفد نے ملاقات پاکستان میں کاروباری مواقع میں دلچسپی لینے پروزیراعظم نےغیرملکی سرمایہ کاروں کے وفد کا شکریہ ادا کیا شائع 29 جنوری 2025 05:21pm
پاکستان انسانی اسمگلنگ کے بڑھتے واقعات: وزیراعظم نے ڈی جی ایف آئی اے کو عہدے سے ہٹا دیا احمد اسحاق جہانگیر کے جانشین کے حوالے سے تاحال کوئی حتمی فیصلہ سامنے نہیں آیا اپ ڈیٹ 29 جنوری 2025 04:06pm
پاکستان مذاکرات سےگریزغیرجمہوری رویہ ہے، وزیراعظم سینیٹرعرفان صدیقی نےوزیراعظم کو پی ٹی آئی کمیٹی سےمذاکرات کی تفصیل سےآگاہ کیا اپ ڈیٹ 27 جنوری 2025 08:35pm
پاکستان بس چلےتو ٹیکس کی شرح 15 فیصد کم کردوں، آئی ایم ایف کی وجہ سے مجبور ہوں، وزیراعظم بجلی کے نرخوں میں آئندہ چند ماہ میں خاطرخواہ کمی ہوگی، بین الاقوامی معیار کے نئے ہوٹل کی افتتاحی تقریب سے خطاب اپ ڈیٹ 27 جنوری 2025 05:46pm
کھیل اسنوکر میں ملک کا نام روشن کرنے پر محمد آصف کو لاکھوں کا انعام مل گیا شہباز شریف کی سارک اسنوکر چیمپیئمن شپ جیتنے پر مبارکباد شائع 25 جنوری 2025 10:51pm
پاکستان انسانی اسمگلنگ میں ملوث انسانیت کے قاتلوں کو کیفر کردار تک پہنچائیں گے، وزیراعظم انسانی اسمگلنگ کی روک تھام اور ملوث گروہوں کے گرفت کیلئے خصوصی ٹاسک فورس قائم شائع 24 جنوری 2025 03:52pm
پاکستان شہباز شریف کا ڈونلڈ ٹرمپ کو خط، امریکی صدر کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد وزیراعظم نے 20 جنوری کو ڈونلڈ ٹرمپ کو عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد کا باضابطہ خط بھیجا، ترجمان دفتر خارجہ شائع 23 جنوری 2025 07:10pm
پیپلز پارٹی آزاد کشمیر میں حکومت بنانے کے لیے سادہ اکثریت حاصل کرگئی، مزید 4 ارکانِ اسمبلی نے حمایت کردی