ورلڈ گورنمنٹ سمٹ: وزیراعظم متحدہ عرب امارات روانہ ، اہم ملاقاتیں متوقع وزیراعظم متحدہ عرب امارات کی قیادت سے دوطرفہ ملاقاتیں بھی کریں گے اپ ڈیٹ 10 فروری 2025 01:57pm
وزیراعظم کل 2 روزہ دورے پر متحدہ عرب امارات روانہ ہوں گے دورے کے دوران ورلڈ گورنمنٹس سمٹ میں شرکت کریں گے شائع 09 فروری 2025 05:34pm
میرے ہوتے ہوئے ملک ڈیفالٹ کرتا تومجھ پرٹھپہ لگ جاتا، وزیراعظم اسلام آباد میں یوم تعمیروترقی کی خصوصی تقریب سے خطاب اپ ڈیٹ 08 فروری 2025 07:56pm
معاشی بہتری سےعام آدمی کے گھر میں خوشحالی آئےگی، مریم نواز وزیر اعلیٰ پنجاب کا وزیر اعظم شہباز شریف کو خراج تحسین پیش شائع 08 فروری 2025 05:44pm
وزیر اعظم نے لاہور میں نو تعمیر شدہ قذافی اسٹیڈیم کا افتتاح کر دیا اسٹیڈیم کی تعمیر نو شاندار طریقے سے مکمل ہونے پر خوشی ہے، شہباز شریف شائع 07 فروری 2025 08:02pm
پاکستان موسمیاتی تبدیلی سےسب سے زیادہ متاثرہ ملکوں میں شامل ہے، وزیراعظم بریتھ پاکستان قومی موحولیاتی کانفرنس میں گفتگو شائع 07 فروری 2025 06:25pm
وزیراعظم نے سمندری شعبے کی بحالی کیلئے جامع اصلاحاتی پلان کی منظوری دے دی پاکستان میری ٹائم اینڈ سی پورٹ اتھارٹی قائم، وزیر دفاع پلان کی نگرانی کریں گے شائع 07 فروری 2025 03:24pm
مولانا فضل الرحمان نے وزیراعظم سے بڑا مطالبہ کردیا، ملاقات کی اندرونی کہانی وزیراعظم نے مولانا فضل الرحمان سے تعاون مانگا تو مولانا فضل الرحمان اپنے موقف پر قائم رہے شائع 07 فروری 2025 02:43pm
شاہد خاقان عباسی اور مفتاح اسماعیل کے پارٹی سے جانے کا ہمیں نقصان ہوا، رانا ثنا اللہ جو بھی مطالبات ہیں، ان پر سیاستدانوں کو بیٹھنا چاہیئے، نجی ٹی وی سے گفتگو شائع 07 فروری 2025 11:06am
وزیراعظم شہباز شریف آج قذافی اسٹیڈیم لاہورکا افتتاح کریں گے افتتاحی تقریب میں نامور گلوکارعلی ظفر، عارف لوہار اور آئمہ بیگ آواز کا جادو جگائیں گے۔ شائع 06 فروری 2025 11:58pm
حکومت کی مولانا کو منانے کی کوشش، وزیراعظم کی فضل الرحمان کی رہائش گاہ آمد ملاقات میں ملکی موجودہ سیاسی صورتحال پر گفتگو شائع 06 فروری 2025 09:59pm
عوامی وسائل کا نقصان کرنے والے اداروں میں مزید ضیاع کی اجازت نہیں دوں گا، وزیراعظم نجکاری کے عمل میں کسی قسم کا تعطل قبول نہیں، شہباز شریف کا اجلاس سے خطاب شائع 06 فروری 2025 04:48pm
رمضان شوگر ملز کیس: عدالت نے حمزہ اور شہباز شریف کو 7 سال بعد بری کردیا مقدمہ کے مدعی ذوالفقار علی نے ریفرنس سے اظہار لا تعلقی کیا تھا اپ ڈیٹ 06 فروری 2025 02:10pm
بھارت تنازعہ کشمیر پر بامعنی اور نتیجہ خیز مذاکرات کرے، وزیراعظم جموں و کشمیر کا تنازعہ پاکستان کی خارجہ پالیسی کا ایک اہم ستون ہے اور رہے گا، وزیراعظم اپ ڈیٹ 05 فروری 2025 03:13pm
پاکستان کو پستی کی طرف دھکیل دیا گیا تھا، اب ٹھہراﺅ خوش آئند ہے، نواز شریف مریم نواز پنجاب میں ایک ماں اور بیٹی کے جذبے سے کام کر رہی ہیں، نواز شریف شائع 05 فروری 2025 01:10pm
دہشت گردوں کو دوبارہ بسانے سے بڑی دشمنی نہیں ہوسکتی، وزیراعظم 2018 تک دہشتگردی کا خاتمہ ہوگیا تھا، پچھلی حکومت نے دہشت گردوں کو ملک میں آنے دیا، تقریب سے خطاب شائع 04 فروری 2025 09:59pm
وزیر اعظم نے یوٹیلٹی اسٹورز کے بغیر رمضان پیکیج لانے کی ہدایت کردی وزیراعظم کی گوادر پورٹ کو کمرشل بنیادوں پر آپریشنلائز کرنے کیلئے فوری اقدامات کی ہدایت شائع 04 فروری 2025 07:01pm
وزیراعظم شہبازشریف نے جناح اسکوائر کا افتتاح کردیا آج اسلام آباد میں ٹریفک کے حوالے سے جناح اسکوائر منصوبہ پایہ تکمیل تک پہنچا، وزیراعظم کا تقریب سے خطاب اپ ڈیٹ 04 فروری 2025 07:04pm
پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان 1.61 ارب ڈالر کے 2 معاہدوں پر دستخط شاہی خاندان پاکستان کو ہر ممکن مدد جاری رکھے گا، سربراہ سعودی فنڈ فار ڈویلپمنٹ کی وفد کے ہمراہ وزیراعظم سے ملاقات شائع 03 فروری 2025 08:36pm
مہنگائی9سال کی کم ترین سطح پرریکارڈ، وزیراعظم کاخیرمقدم ادارہ شماریات نے ماہانہ بنیادوں پرمہنگائی سے متعلق رپورٹ جاری کردی شائع 03 فروری 2025 05:24pm
وزیراعظم شہباز شریف اور حمزہ شہباز بریت کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ رمضان شوگر ملز ریفرنس، مزید سماعت 6 فروری تک ملتوی اپ ڈیٹ 04 فروری 2025 10:32am
جب تک قوم کا تحفظ بہادرجوانوں کے سپرد ہے، دشمن میلی آنکھ سےنہیں دیکھ سکتا، وزیراعظم وزیراعظم نےقلات میں دہشتگردوں کیخلاف آپریشن میں زخمی فورسزکےجوانوں کی خیریت دریافت کی اپ ڈیٹ 03 فروری 2025 06:42pm
امن و امان کی بگڑتی صورتحال، وزیراعظم ایک روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے گورنر اور وزیراعلیٰ بلوچستان وزیراعظم سے ملاقات کریں گے اپ ڈیٹ 03 فروری 2025 11:54am
وزیراعظم شہبازشریف کی خورشید شاہ سمیت اہم پیپلز پارٹی رہنماؤں سے ملاقات لاہور میں اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر سمیت اراکین قومی اسمبلی سے ملاقات میں سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا شائع 02 فروری 2025 08:16pm
وزیراعظم شہباز شریف نے انسداد پولیو مہم کا افتتاح کردیا بچوں کو انسداد پولیو کے قطرے پلا کر پولیو جیسی بیماری سے محفوظ کریں گے، وزیراعظم کا خطاب شائع 02 فروری 2025 05:49pm
وزیراعظم نے کابینہ ارکان کی کارکردگی کا جائزہ لینے کا فیصلہ کرلیا ایک سال میں کی گئی اصلاحات پر عمل درآمد کی رپورٹ طلب شائع 02 فروری 2025 08:34am
وزیرِاعظم کا وفاقی کابینہ ارکان کی کارکردگی کا جائزہ لینے کا فیصلہ ہدایت نامہ تمام وزارتوں کو جاری کردیا گیا۔ شائع 01 فروری 2025 06:48pm
وزیراعظم سے پاکستان میں تعینات چینی سفیر کی ملاقات، اقتصادی امور پر گفتگو وزیراعظم نے امید ظاہر کی کہ یہ نیا سال پاکستان اور چین کے درمیان دوستی کے رشتے کو مزید مضبوط کرے گا شائع 31 جنوری 2025 12:47pm
مذاکراتی عمل سےنکل کرپی ٹی آئی نےغیرسیاسی سوچ کامظاہرہ کیا، عرفان صدیقی سینیٹرعرفان صدیقی کا سماجی رابطے کی ویب سائٹ 'ایکس' پر بیان شائع 31 جنوری 2025 12:00am
پولیوکیسزمیں منفی رجحان انسدادپولیومہم کےمؤثرہونےکی سندہے، وزیراعظم بلوچستان، سندھ اورجنوبی خیبرپختونخوا میں پولیو کیسز میں واضح کمی دیکھنے میں آئی ہے، بریفنگ شائع 30 جنوری 2025 09:02pm