اسکریننگ کا عمل وزیراعلیٰ کی رہائش گاہ جاتی عمرہ سے لے کر وزیراعلیٰ آفس تک جاری ہے، پولیس ذرائع
پی آئی اے پر عائد پابندی سے حکومت کو بڑا نقصان ہوا، تاہم ہم نے قومی ایئرلائن کے معیار کو دوبارہ بحال کیا ہے, وزیر دفاع خواجہ آصف
ایک بڑی امریکی کمپنی نے پاکستان میں 500 ملین ڈالرز کی سرمایہ کاری کا اعلان کیا ہے، فارن پالیسی رپورٹ
فیصل آباد نے خطرے کی گھنٹی مزید تیز بجا دی ہے، جہاں فضائی معیار لاہور سے بھی زیادہ خراب ہے
دوحا میں زیر بحث آنے والے تمام پہلو ہی مذاکرات کے دوسرے دور کا مقصد ہیں، دفترِ خارجہ
عدالت میں پٹیشن دائر کرنے کے بعد درخواست گزار روزینہ بھی لاپتا ہیں۔
اسلام آباد ایئرپورٹ پر تمام تر انتظامات مکمل کرلئے گئے ہیں۔
دہشت گرد کے مطابق اس نے خودکش حملے کی تربیت شونکڑے میں حاصل کی
اجلاس میں غیر قانونی مقیم افغان باشندوں کے انخلاء کے اقدامات کا تفصیلی جائزہ لیا گیا
غلمینہ چیک پوسٹ پر حملے کی اطلاع پر ایس پی آپریشن نفری کے ساتھ روانہ ہوئے تھے، پولیس
ابتدائی پوسٹ مارٹم رپورٹ میں جسم پر تشدد کے نشانات ملنے کی تصدیق کی گئی ہے۔
نوٹیفکیشن کے بعد وزارت قانون سپریم کورٹ میں ریفرنس دائر کرے گی، جس کی منظوری پر الیکشن کمیشن ٹی ایل پی کو ڈی نوٹیفائی کردے گا۔
عدالت نے علیمہ خان کے ضامن کی پراپرٹی بحقِ سرکار قرق کرنے بھی کا حکم دے دیا
فیلڈ مارشل نے نامعلوم سپاہی کی یادگار اور سابق صدر انور السادات کی قبر پر پھول چڑھائے
کارروائی کے دوران دہشتگردوں کے ٹھکانوں کو مؤثر انداز میں نشانہ بنایا گیا۔
روزانہ تقریباً ایک ملین ڈالر کا نقصان ہو رہا ہے، عام صارفین اور چھوٹے تاجر سب سے زیادہ متاثر ہو رہے ہیں، رپورٹ
شہری کے نام پر موجود سم کی ڈپلیکیٹ سم حیدرآباد میں بغیر اس کی بائیو میٹرک شناخت کے جاری کی گئی، جو اس کے بینک اکاؤنٹ سے منسلک تھی
پولیس ترجمان کے مطابق اے ایس پی عدیل اکبر کو اُن کی گاڑی میں ہی گولی لگی۔
شہباز شریف نے صنعتی و زرعی شعبے کے ماہرین و کاروباری برادری کے وفد سے ملاقات میں پیکیج کا اعلان کیا
سہیل آفریدی دوسری مرتبہ اڈیالہ جیل پہنچے تھے، پولیس کے روکنے پر داہگل ناکے پر دھرنا دیا۔
شاندانہ گلزار نے وزیراعظم سے متعلق جعلی تصویر اور غلط معلومات پھیلائیں
فیصلہ پنجاب حکومت کی درخواست پر وزارتِ داخلہ کی جانب سے پیش کی گئی سمری پر کیا گیا۔
درخواست گزاروں کو اس آئینی بنچ پر اعتماد کیوں نہیں ہے؟ جسٹس نعیم اختر افغان
محکمہ خوراک خیبرپختونخوا نے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی ہدایت پر پنجاب حکومت کو خط ارسال کیا۔
یہ اعزازات ہمارے مستقبل کے تقاضوں کے مطابق ٹمیں تیار کرنے کے عزم کی عکاسی کرتے ہیں، منیجنگ ڈائریکٹر، مجیب ظہور
ہتھیار بند جتھوں کو ریاست کی رٹ چیلنج نہیں کرنے دیں گے، عظمیٰ بخاری کی پریس کانفرنس
ڈی جی آئی ایس پی آر نے غلام اسحاق خان انسٹیٹیوٹ آف انجینئرنگ سائنسز اینڈ ٹیکنالوجی، ٹوپی (صوابی) کا دورہ کیا
حکومت ریل اور روڈ نیٹ ورک کی ترقی کو ترجیحی بنیادوں پر فروغ دے رہی ہے، ریجنل ٹرانسپورٹ منسٹرز کانفرنس کی تقریب سے خطاب
دونوں ممالک کے نائب وزرائے اعظم نے اہم ملاقات، متعدد مفاہمت کی یادداشتوں پر دستخط کیے
این سی سی آئی اے حکام کے مطابق مرکزی ملزم کا تعلق لاہور کے علاقے اچھرہ سے بتایا گیا ہے۔
اغوا ہونے والے مزدوروں کا تعلق پنجاب اور سندھ سے بتایا جاتا ہے
نئے پاسپورٹ میں صوبوں کی تاریخی اور اہم عمارات کی تصاویر شامل ہوں گی، ذرائع
حسن مرتضیٰ نے بلدیاتی انتخابات پرپنجاب حکومت کوآڑے ہاتھوں لیا
وزیرِ دفاع کا مزید کہنا تھا کہ جنگ بندی معاہدہ اس وقت تک ہے جب کوئی خلاف ورزی نہ ہو۔
صوبے میں قانون کی بالادستی یقینی بنانے کے لیے متعدد تاریخی اقدامات کی منظوری دی گئی۔
، پاکستان نے فلسطینی عوام کے تحفظ اور ان کی حمایت جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ کیا
واقعہ شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں پیش آیا۔
وزیراعلیٰ بلوچستان کی درخواست پر محسن نقوی کا فوری ردعمل
فتنہ الہندوستان کے دہشت گردوں نے غار میں پناہ لی ہوئی تھی، جنہیں مؤثر طریقے سے نشانہ بنایا گیا، سیکیورٹی ذرائع
کارروائی کے دوران ایک خارجی مارا گیا جبکہ دیگر زخمی ہو کر فرار ہو گئے
اس سال پنجاب میں بلدیاتی انتخابات نہیں ہوں گے، الیکشن کمیشن
پاکستان نیوی نے بحیرہ عرب میں اربوں روپے مالیت کی منشیات پکڑ کر دنیا کو حیران کر دیا
طورخم بارڈر سےیومیہ اوسطاً پچاسی کروڑ روپے دوطرفہ تجارت ہوتی ہے
وزیر مملکت برائے صحت ڈاکٹر مختار بھرتھ نے کہا ہے کہ ماں کا دودھ بچوں کے لیے قدرت کا بہترین تحفہ اور سب سے مکمل غذا...
علیمہ خان روپوش ہیں تو اڈیالہ جیل کے باہر انکی میڈیا ٹاکس کیسے نشر ہوتی ہیں، عدالت استفسار
این بی پی، این سی سی پی ایل کا کسٹوڈین کلیئرنگ ممبر بننے پر بھی غور کر رہا ہے
ریکٹر اسکیل پر زلزلےکی شدت 5.3 ریکارڈ کی گئی ہے
عبید کے ٹو کو 2015 میں ایم کیو ایم کے مرکز نائن زیرو پر آپریشن کے دوران گرفتار کیا گیا تھا
دی گئی بلٹ پروف ایک گاڑی کی قیمت 10کروڑ روپے ہے، طلال چوہدری
ن لیگ نے شاہ غلام قادر کے بیان کو غیرضروری قرار دے دیا، لیگی ذرائع