پاکستان وزیراعظم کا ترک عسکریت پسند تنظیم کردستان ورکرز پارٹی کی تحلیل کا خیرمقدم یہ تاریخی اقدام ترکیہ میں امن، استحکام اور ترقی کے نئے باب کا آغاز ہے، وزیراعظم شہباز شریف شائع 12 مئ 2025 03:37pm
دنیا ٹرمپ کے بیان سے بھارت کی سبکی اور مسئلہ کشمیر کے حل کی راہ ہموار، مگر کیسے؟ ٹرمپ نے حالیہ پاک بھارت جنگ بندی کا اعلان کرتے ہوئے مسئلہ کشمیر کا تذکرہ بھی کیا شائع 11 مئ 2025 07:42pm
پاکستان امریکی صدر ٹرمپ کی شکل میں پاکستان کو بہترین شراکت دار مل گیا، وزیراعظم جنوبی ایشیا میں قیام امن کیلئے ڈونلڈ ٹرمپ کی کاوشیں لائق تحسین ہیں، شہباز شریف کا ٹویٹ شائع 11 مئ 2025 05:00pm
پاکستان امید ہے اب آبی وسائل کی تقسیم، مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے پرامن مذاکرات کا راستہ اپنایا جائے گا، وزیراعظم رافیل شاہینوں کے نشانے پر آئے تو فیل ہو گئے، بھارتی توپوں کو ایسا خاموش کیا جسے یاد رکھا جائے گا، وزیراعظم شہباز شریف کا قوم سے خطاب شائع 11 مئ 2025 08:36am
پاکستان وزیراعظم کا بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے پر آج یوم تشکر منانے کا اعلان قوم بالخصوص علمائے کرام آج پورے ملک میں اجتماعی دعاﺅں اور نوافل کا اہتمام اور اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کریں، شہباز شریف شائع 11 مئ 2025 01:39am
پاکستان وزیراعظم شہباز شریف کی صدر آصف زرداری سے ملاقات ملاقات میں پاک بھارت کیشدگی کی صورتحال پربات چیت کی گئی۔ شائع 10 مئ 2025 01:15pm
پاکستان وزیر اعظم کی صدر سے ملاقات؛ آپریشن ”بنیان مرصوص“ سے متعلق آگاہ کیا صدر مملکت آصف علی زرداری نے بھارت کو مؤثر جواب دینے پر مسلح افواج کی بہادری کو سراہا اپ ڈیٹ 11 مئ 2025 12:14am
پاکستان وزیر اعظم نے نیشنل کمانڈ اتھارٹی کی میٹنگ طلب کر لی یہ اتھارٹی ہے جو نیوکلیئر ایشوز کو بھی ڈیل کرتی ہے شائع 10 مئ 2025 07:06am
کاروبار بھارت کو کرارا جواب، آئی ایم ایف کا پاکستان کیلئے اگلی قسط جاری کرنے کا فیصلہ پاکستان کو اگلی قسط کی مد میں ایک ارب ڈالر ملیں گے شائع 09 مئ 2025 09:45pm
پاکستان ’ کارروائی کا حق محفوظ رکھتے ہیں’، وزیر اعظم نے امریکی وزیر خارجہ پر واضح کردیا سعودی وزیر مملکت برائے خارجہ کل پاکستان پہنچ رہے ہیں شائع 08 مئ 2025 10:21pm
پاکستان وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس: بھارتی جارحیت پر بھرپور جوابی کارروائیاں جاری رکھنے کا فیصلہ ڈرون حملوں میں شہید ہونے والوں کا بدلہ لیا جائے گا، ایک ایک پاکستانی کے خون کا حساب لیا جائے گا، فورم کا عزم اپ ڈیٹ 08 مئ 2025 05:41pm
پاکستان نواز شریف وزیراعظم ہاوس پہنچ گئے، موجودہ صورتحال پر اہم مشاورت متوقع وزیراعظم شہبازشریف موجودہ جنگی صورتحال پر نواز شریف کوبریفنگ دیں گے۔ اپ ڈیٹ 08 مئ 2025 02:33pm
پاکستان بھارت نے جارحیت کرکے جو فاش غلطی کی، اس کا خمیازہ اب اسے ضرور بھگتنا ہوگا، وزیراعظم کا قوم سے خطاب ہم سے کئی گنا بڑی قوت کو ہمارے آگے گھٹنے ٹیکنے میں کچھ دیر لگی، 5 جنگی طیارے تباہ ہوگئے جو ان کا غرور تھے، شہباز شریف شائع 07 مئ 2025 11:07pm
پاکستان قومی اتفاق کی فضا: وزیراعظم کی پیشکش پر تحریک انصاف کا مثبت جواب دونوں جانب سے مثبت اشاروں کے بعد سیاسی کشیدگی میں نرمی اور بات چیت کی امید پیدا ہو گئی شائع 07 مئ 2025 06:33pm
پاکستان افواج پاکستان نے دشمن کے مکروہ حملے کا جواب دے کر تاریک رات کو چاندنی بنا دیا، وزیراعظم کا اسمبلی میں خطاب وزیراعظم نے پاک فضائیہ کو سلام پیش کیا، ایوان میں تمام ارکان نے پاکستان زندہ باد کے نعرے لگائے اپ ڈیٹ 07 مئ 2025 07:08pm
پاکستان 790 کلو میٹر طویل کراچی چمن شاہراہ کو ایکسپریس وے میں بدلنے کا فیصلہ شہباز شریف نے ایکسپریس وے کو 2 سال کی مدت میں ہر حال میں مکمل کرنے کی ہدایت کردی شائع 06 مئ 2025 08:21pm
پاکستان وزیراعظم کا ملائیشین ہم منصب سے رابطہ، بھارت کے بغیر کسی ثبوت کے پاکستان پر الزامات مسترد بھارتی اقدامات مغربی سرحد پر انسداد دہشت گردی کی کوششوں سے توجہ ہٹا رہے ہیں، شہباز شریف شائع 04 مئ 2025 06:54pm
پاکستان وفاقی وزراء کی تنخواہوں میں 140 فیصد سے زائد اضافہ، صدر مملکت نے آرڈیننس جاری کر دیا حکومت کے اس اقدام کو مالی مشکلات میں گھرے عوام کے لیے حیران کن قرار دیا جا رہا ہے شائع 04 مئ 2025 03:30pm
پاکستان پاک بھارت کشدیگی: وزیراعظم شہباز شریف کا ملائیشیا دورہ ملتوی ہونے کا امکان وزیر اعظم شہباز شریف سے نواز شریف کی جاتی امراء میں اہم ملاقات شائع 04 مئ 2025 11:47am
پاکستان وزیراعظم سے سعودی سفیر کی ملاقات، خطے میں امن کیلئے پاکستان کے ساتھ کام کرنے کی یقین دہانی سعودی عرب سمیت برادر ممالک خطے میں کشیدگی میں کمی کیلئے ہندوستان پر دباؤ ڈالیں، شہباز شریف اپ ڈیٹ 02 مئ 2025 07:33pm
پاکستان بھارت نے وزیراعظم شہباز شریف کے یوٹیوب چینل پر پابندی عائد کردی بھارت وزیراعظم شہباز شریف سے ڈر گیا شائع 02 مئ 2025 02:39pm
پاکستان پاک بھارت کشیدگی میں کمی کیلئے قطر پاکستان کے ساتھ مل کر کام کرنے کا خواہشمند ٹیلی فونک رابطے میں وزیراعظم نے امیر قطر کا پاکستان کیلئے یکجہتی اور حمایت پر شکریہ ادا کیا شائع 01 مئ 2025 09:56pm
پاکستان وزیراعظم سے چینی سفیر کی ملاقات، پاکستان کی بھرپور حمایت کا اعلان بھارتی جارحانہ اقدامات پاکستان کی توجہ انسداد دہشت گردی سے ہٹا سکتے ہیں، شہباز شریف شائع 01 مئ 2025 08:14pm
پاکستان پاکستان ملکی سالمیت پر سمجھوتا نہیں کرے گا، صدر، وزیراعظم ملاقات کا اعلامیہ جاری دونوں رہنماؤں کا بھارت کے جارحانہ رویے اور اشتعال انگیز بیانات پر گہری تشویش کا اظہار اپ ڈیٹ 01 مئ 2025 07:50pm
پاکستان عنقریب قائم ہونے والی فری مارکیٹ سے بجلی کی قیمت کم ہوگی، وزیراعظم وزیراعظم نے دیامر بھاشا ڈیم جیسے منصوبوں کو ترجیحی بنیادوں پر مکمل کرنے کی ہدایت کردی شائع 01 مئ 2025 05:47pm
پاکستان وزیراعظم کے منظور کردہ 10 سالہ بجلی توسیعی پلان کے اہم نکات سامنے آ گئے منصوبوں کی تکمیل کی تاریخوں میں ردوبدل سے 10 ارب ڈالر کی خطیر بچت ممکن ہوئی شائع 01 مئ 2025 03:43pm
پاکستان بھارت کشیدگی کم کرنے کیلئے پاکستان سے مل کر کام کرے، امریکی وزیر خارجہ کے دونوں ممالک سے رابطے امریکا بھارت پر دباؤ ڈالے کہ وہ ایسے اشتعال انگیز بیانات سے گریز کرے، شہباز شریف اپ ڈیٹ 01 مئ 2025 08:34am
پاکستان وزیراعظم اور سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ کے درمیان رابطہ، بھارتی الزامات بے بنیاد قرار بھارتی مہم جوئی کی صورت میں اپنی سالمیت کا دفاع کریں گے، وزیراعظم نے اقوام متحدہ کو آگاہ کردیا شائع 29 اپريل 2025 10:12pm
پاکستان وزیراعظم کا ڈیجیٹل انقلاب کا اعلان: 70 کروڑ ڈالر کی سرمایہ کاری، نوجوانوں کیلئے آئی ٹی اور اے آئی کی نئی راہیں کھل گئیں وزیراعظم شہبازشریف کا ڈیجیٹل فارن ڈائریکٹ انویسٹمنٹ کانفرنس سے خطاب شائع 29 اپريل 2025 03:42pm
پاکستان پاکستان تیزی سے کرپٹوکرنسی کو اپنانے والی معیشتوں میں سے ایک ہے، وزیراعظم باصلاحیت نوجوان ملک میں کرپٹوکرنسی کے فروغ میں اہم کردار ادا کر سکتے ہیں، شہبازشریف شائع 27 اپريل 2025 11:15pm