پاکستان شائع 18 مارچ 2024 12:59pm کراچی : سمندر میں چھلانگ لگانے والے شاہ زیب کی لاش نہ مل سکی خود کو سکیورٹی ادارے کا کہنے والے 3 بھتہ خور گرفتار
پاکستان شائع 18 مارچ 2024 04:38am کیماڑی کراچی میں پراسرار آنسو گیس شیل پھٹنے سے لوگ متاثر نامعلوم افراد شیل کچراکنڈی میں پھینک کر گئے، ایسے شیل پولیس کے استعمال میں نہیں، افسر
پاکستان اپ ڈیٹ 18 مارچ 2024 12:19am بیماری سے دلبرداشتہ شخص نیٹی جیٹی پل سے سمندر میں کود گیا سمندر میں چھلانگ لگانے والے شخص کی تلاش جاری ہے، ریسکیو
پاکستان شائع 17 مارچ 2024 04:45pm ڈکیتی وارداتوں کے خلاف سُپر ہائی وے پر ٹرک ڈرائیورز کا احتجاج مذاکرات کے بعد ختم ٹرک ڈرائیورز سے مذاکرات کے لیے پولیس پہنچ گئی تھی
پاکستان شائع 17 مارچ 2024 04:05pm ’گھر اجاڑ دیا، کوئی پوچھنے والا نہیں‘، کراچی کا ایک اور نوجوان بے رحم ڈاکوؤں کا نشانہ بن گیا فرحان کا دودھ کا کاروبار تھا، لین دین کے باعث رات میں نکلتا تھا
کاروبار شائع 17 مارچ 2024 02:39pm سندھ حکومت کا 20 مارچ سے گندم کی خریداری شروع کرنے کا فیصلہ صوبے میں گندم خریداری کیلئے 353 مراکز قائم کیے جائے گے، وزیر خوراک سندھ
پاکستان شائع 17 مارچ 2024 12:47pm کراچی میں آج موسم کیسا رہے گا، محکمہ موسمیات نے بتادیا آئندہ 24 گھنٹوں میں درجہ حرارت کتنے ڈگری تک پہنچنے کا امکان ہے
پاکستان شائع 17 مارچ 2024 07:41am کراچی : ڈیفنس موڑ پر ٹریفک حادثہ، ایک خاتون جاں بحق، 2 زخمی حادثے کے بعد لاش اور زخمی خواتین کو جناح اسپتال منتقل کیا گیا
پاکستان شائع 16 مارچ 2024 01:21pm کراچی: نارتھ کراچی میں بجلی کی لوڈشیڈنگ کے خلاف علاقہ مکینوں کا احتجاج علاقہ مکینوں نے مرکزی شاہراہ بلاک کر دی ہے
پاکستان شائع 16 مارچ 2024 01:13pm اسٹیٹ بینک نے پلاسٹک نوٹ جاری کرنے کی خبر جھوٹ قرار دے دی گزشتہ روز میڈیا پر پلاسٹک نوٹ سے متعلق خبر گردش کر رہی تھی
پاکستان اپ ڈیٹ 16 مارچ 2024 12:59pm کراچی : فورسز اور عوام پر حملوں میں ملوث گروہ کا سرغنہ زخمی حالت میں گرفتار ملزم، افغانستان سے گروپ کو آپریٹ کرتا تھا، ایس ایس پی سٹی
پاکستان شائع 15 مارچ 2024 09:00pm کراچی میں فلیٹ سےچینی باشندے کی لاش بر آمد لاش چندروزپرانی ہے، لاش کا پوسٹ مارٹم کرایا جائے گا، پولیس
پاکستان اپ ڈیٹ 14 مارچ 2024 08:14pm گورنر سندھ اور عاصم حسین کا ایان اور انابیہ کےتعلیمی اخراجات اٹھانےکا اعلان بچوں کی کفالت اور تعلیمی اخراجات برداشت کئے جائیں گے
پاکستان اپ ڈیٹ 14 مارچ 2024 09:36pm لاہور میں ایک کروڑ 58 لاکھ کے سونے کی ڈکیتی شیخوپورہ میں ڈاکو 10 لاکھ ، کراچی میں خاتون ڈکیت ساتھی سمیت شہری سے7 لاکھ روپے لےاُڑی
پاکستان اپ ڈیٹ 14 مارچ 2024 07:26pm گزشتہ روز ملنے والے ایان، انابیہ اور ان کی خالہ کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کا حکم عدالت نے آج کی سماعت کا تحریری حکم نامہ جارہی کردیا۔
پاکستان شائع 14 مارچ 2024 12:22pm کراچی: والدہ نے گمشدگی کے بعد مل جانے والے بھائی بہن کے بیان کی تردید کردی کیس میں نئی پیشرفت، سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آ گئی
پاکستان شائع 14 مارچ 2024 09:29am کراچی: تاجر کے اغواء اور ڈکیتی میں ملوث ایس ایچ اور اور اہلکار زیرحراست ایک کروڑ 18 لاکھ کی ڈکیتی میں ملوث ہونے پر ایس ایچ او ک برطرف کردیا گیا۔
پاکستان اپ ڈیٹ 14 مارچ 2024 01:05am ’خالہ واش روم اور برتن دھلواتی تھیں‘، نارتھ ناظم آباد سے لاپتا ایان اور انابیہ گھر پہنچ گئے رات راست میں ملنے والے انکل آنٹی کے گھر گزاری، بچوں کا بیان
کاروبار شائع 13 مارچ 2024 04:59pm ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت کم ہونے کے باعث مقامی مارکیٹ میں بھی قیمتوں میں کمی آگئی
پاکستان شائع 13 مارچ 2024 01:24pm کم عمر لڑکی سے شادی کا جرم ثابت ہونے پر ملزم کو سزا سنادی گئی نکاح کے گواہ اور نکاح خواں کیس میں مفرور ہیں، عدالت
پاکستان اپ ڈیٹ 13 مارچ 2024 09:46am کراچی : وزیر اعلیٰ ہاؤس کے سامنے سیوریج لائن دھنس گئی متاثرہ لائن کا کام 24 گھنٹوں میں مکمل ہوگا، چیف انجینئر سیوریج
پاکستان شائع 12 مارچ 2024 08:00pm کراچی: سات روز قبل کھلے سمندر میں ڈوبی کشتی کے تمام لاپتہ ماہیگیروں کی لاشیں نکال لی گئیں کشتی ہجامڑو کریک کے قریب حادثے کا شکار ہوئی تھی
پاکستان اپ ڈیٹ 12 مارچ 2024 07:15pm سندھ کی 9 رکنی کابینہ نے حلف اٹھالیا، قلمدان بھی سونپ دیے گئے گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کابینہ ارکان سے حلف لیا
پاکستان اپ ڈیٹ 12 مارچ 2024 07:10pm صدر مملکت آصف زرداری کی کراچی آمد، مزار قائد پر حاضری دی وزیر اعلیٰ کابینہ کے ہمراہ مزار قائد پہنچے، مزار قائد پر پھول چڑھائے، فاتحہ خوانی بھی کی۔
کاروبار شائع 12 مارچ 2024 02:44pm اسٹاک مارکیٹ میں شدید مندی، انڈیکس 65 ہزار پوائنٹس کی سطح سے نیچے آ گیا کاروبار کے اختتام پر اسٹاک مارکیٹ میں منفی رجحان دیکھا گیا
پاکستان اپ ڈیٹ 12 مارچ 2024 11:44am کراچی : باپ کی بچوں کے ساتھ خود سوزی، جھلسنے والا آخری بچہ بھی دم توڑ گیا واقعے میں جاں بحق افراد کی تعداد 4 ہوگئی، ریسکیو حکام
پاکستان شائع 12 مارچ 2024 07:54am کراچی: سمندر میں ڈوب کر جاں بحق 10 ماہی گیروں میں سے 9 کی شناخت مشترکہ سرچ آپریشن بقیہ 4 ماہی گیروں کے ملنے تک جاری رہے گا، ترجمان پاک بحریہ
پاکستان اپ ڈیٹ 12 مارچ 2024 09:25am ملک بھر میں ایک ساتھ رمضان المبارک کا آغاز گزشتہ شب پہلی تراویح ہوئی جس سے مساجد کی رونقیں بڑھ گئيں
لائف اسٹائل شائع 11 مارچ 2024 01:32pm اغواء اور تشدد پر انور مقصود کا ویڈیو بیان سامنے آگیا رائٹر اور میزبان انور مقصود کے اغواء سے متعلق خبر گردش کر رہی تھی
پاکستان شائع 11 مارچ 2024 01:30pm کراچی: مشتعل ہجوم نے موٹر سائیکل سوار میاں بیوی کو کچلنے والا ڈمپر جلا دیا ڈمپر کی زد میں آکر موٹر سائیکل سوار خاتوں اور مرد جاں بحق ہوگئے