کراچی : مخدوش عمارتوں کا سروے،کلفٹن بورڈ کنٹونمنٹ کی 125 عمارتوں کی نشاندہی دہلی کالونی میں 51، مدنی آباد میں 16، لوئر گزری میں 7 عمارتیں مخدوش قرار، سی بی سی اعلامیہ شائع 09 جولائ 2025 03:45pm
کراچی:کورنگی میں سفاکی کی انتہا، شوہر نے بیوی کو تیزاب پلا کر قتل کردیا پولیس نے متوفیہ کے والد کی مدعیت میں قتل کی دفعہ کے تحت مقدمہ درج کر لیا شائع 09 جولائ 2025 01:36pm
کراچی کا مطلع جزوی ابر آلود، چند دن ہلکی بوندا باندی متوقع آئندہ چند روز تک بوندا باندی اور ہلکی بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات شائع 09 جولائ 2025 09:24am
کراچی ڈیفنس فیز 6 فلیٹ سے شوبز سے وابستہ خاتون کی لاش برآمد خاتون گھر میں اکیلی رہتی تھیں اور2018 سے فلیٹ کرایے میں لیا ہوا تھا، پولیس حکام شائع 08 جولائ 2025 09:57pm
کراچی میں ایک بار پھر بدترین ٹریفک جام، گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئی مختلف شاہراؤں پر بدترین ٹریفک جام نے شہریوں کو شدید مشکلات سے دوچار کر دیا شائع 08 جولائ 2025 08:19pm
چینی مزید مہنگی! 10 روز میں 10 روپے اضافہ ریٹیل مارکیٹ میں چینی 195 سے 200 روپے فی کلو میں فروخت ہو رہی ہے شائع 08 جولائ 2025 10:18am
لیاری میں مخدوش عمارتیں گرانے کا آغاز، خواب ملبے تلے دفن، نم آنکھوں سے رہائشیوں کا الوداع لیاری میں منہدم عمارت کے اطراف سرخ نشان لگ گئے، پہلے مرحلے میں 51 عمارتوں کے خلاف کارروائی ہوگی شائع 08 جولائ 2025 09:06am
آئندہ دوسال میں گرین پاسپورٹ کی اہمیت بڑھے گی، محسن نقوی کراچی کا سیف سٹی منصوبہ جرائم کو کم کردے گا، صحت مند کراچی ہوگا تو پورا پاکستان صحت مند ہوگا،محسن نقوی شائع 07 جولائ 2025 03:03pm
کراچی میں انتہائی خستہ عمارتوں کو گرانے کا فیصلہ، کمشنر کو سروے کا حکم سانحہ لیاری میں مرنے والوں کے لواحقین کے لیے 10،10 لاکھ روپے مالی امداد کا اعلان اپ ڈیٹ 07 جولائ 2025 05:51pm
کراچی: غیر رجسٹرڈ قبرستانوں کی رجسٹریشن کا فیصلہ قبر کے ریٹ 14,300 روپے مقرر، زائد وصولی پر گورکن کیخلاف سخت کارروائی ہوگی شائع 07 جولائ 2025 01:39pm
لیاری بلڈنگ حادثہ: رہائشی دربدر، ڈرائیور اپنا سلامت رکشہ نکالنے پر بضد چھت تو گئی، اب روزی بھی ہاتھ سے جائے گی، کچھ وقت دیا جائے تاکہ اپنےرکشے نکال لیں، ،ڈرائیور شائع 07 جولائ 2025 12:05pm
کراچی میں بادلوں کا راج، مختلف علاقوں میں ہلکی بارش کراچی میں مون سون کا دوسرا اسپیل کل سے بادل برسائے گا ،محکمہ موسمیات شائع 07 جولائ 2025 10:08am
کراچی آگرہ تاج میں مخدوش 7 منزلہ رہائشی عمارت خالی، بلڈر کیخلاف مقدمہ درج ایس بی سی اے حکام نے پانی کی بوسیدہ ٹینکی توڑ دی، رہائشیوں کا شدید احتجاج شائع 06 جولائ 2025 05:22pm
کراچی: لیاری میں منہدم عمارت میں بڑے پیمانے پر غیرقانونی تعمیرات کا انکشاف 3 منزلہ عمارت پر 2 اضافی فلورز اور پینٹ ہاؤس بنایا گیا تھا، اضافی تعمیرات 5 سال قبل کی گئیں شائع 05 جولائ 2025 09:02pm
کراچی: لیاری گینگ وار کے کارندے کی گرفتاری کے لیے انٹرپول سے رابطہ وسیع اللّٰہ لاکھو کا ریڈ وارنٹ جاری کر دیا گیا ہے اور اسے جلد قانون کی گرفت میں لایا جائے گا، ایس ایس پی ایس آئی یو شائع 02 جولائ 2025 12:56pm
سندھ کا ترقیاتی بجٹ عوام کی زندگی بہتر بنانے کا وژن ہے، شرجیل انعام میمن بجٹ سےثابت کیا باتوں پرنہیں کام پر یقین رکھتےہیں، سینئروزیرسندھ شائع 02 جولائ 2025 12:43pm
کراچی: کورنگی میں فائرنگ ، اسپیشل پروٹیکشن یونٹ کا اہلکار جاں بحق قریبی علاقوں سے سی سی ٹی وی فوٹیج حاصل کی جا رہی ہے تاکہ ملزمان کی شناخت اور گرفتاری ممکن بنائی جا سکے، ایس ایس پی شائع 02 جولائ 2025 12:03pm
پاکستان اسٹاک ایکسچینج نے نیا سنگِ میل عبور کرلیا، نئی بلند ترین سطح پر بند 100انڈیکس 1لاکھ 30 ہزار344 کی ریکارڈ سطح پر بند ہوا اپ ڈیٹ 02 جولائ 2025 03:49pm
سندھ میں پاکستان کی تاریخ کی سب سے بڑی اساتذہ بھرتی مکمل 93 ہزار سے زائد اساتذہ کو آفر لیٹرز جاری کر دیے گئے شائع 02 جولائ 2025 11:22am
کراچی گلستان جوہر میں اجرت مانگنے پر دکاندار کا خواجہ سرا پر تشدد خواجہ سراؤں کا تھانے کے باہر احتجاج، پولیس کے خلاف بھی نعرے لگائے شائع 01 جولائ 2025 10:37pm
میئر کراچی کا بڑا قدام، یکم جولائی سے شہر کی 32 سڑکوں پر پارکنگ مفت میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے عوام سے کیا گیا وعدہ نبھا دیا شائع 01 جولائ 2025 10:33am
میئر کراچی ناراض ہوگئے، ٹاون میونسپل کارپوریشنز کیخلاف وزیربلدیات کو خط لکھ دیا اپوزیشن لیڈر سندھ علی خورشیدی نے میئر کراچی کے خط کو سندھ کے بلدیاتی نظام پر چارج شیٹ قرار دے دیا اپ ڈیٹ 30 جون 2025 09:58pm
کراچی میں بارش کی کہانی وہی پرانی، ذمہ دار کون؟ سڑک پر گہرے گڑھے اور جمع پانی کی وجہ سے ٹریفک جام، موٹر سائیکل پھسلنے اور حادثات روز کا معمول بن چکے ہیں، شہری اپ ڈیٹ 30 جون 2025 05:45pm
کراچی:موٹر سائیکل نمبر پلیٹس کی نئی مہم، خلاف ورزی پر جرمانے، شہری پریشان ہیں ہر چند ماہ بعد نئی نمبر پلیٹ کا حکم صادر کردیا جاتے ہے جو سراسر ظلم ہے ، شہری شائع 30 جون 2025 02:38pm
کراچی: پولیس نے اپنے ہی ساتھیوں کو دھوکا دے دیا، 24 لاکھ کی نقدی غائب کارروائی میں 24 لاکھ نقد، بھاری مقدار میں گٹکا، چھالیہ اور دیگر ممنوعہ اشیاء برآمد کی گئیں لیکن مقدمے میں صرف 1500 روپے کا اندارج کیا گیا شائع 30 جون 2025 01:10pm
کراچی :اسکریپ تاجر اغوا، مغوی کی رہائی کے لیے 2 کروڑ، قیمتی گھڑیاں اور آئی فونز کا مطالبہ واقعے کا مقدمہ مغوی کے بیٹے غیاث الدین کی مدعیت میں قائدآباد تھانے میں درج کر لیا گیا شائع 30 جون 2025 11:32am
کراچی: مون سون کا دوسرا اسپیل 5 جولائی سے سندھ میں داخل ہوگا کراچی کا موسم آج جزوی ابرآلود اور مرطوب رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات شائع 30 جون 2025 11:00am
کراچی: کھارادر میں عمارت کا حصہ گرنے کا واقعہ، تمام افراد کو بحفاظت نکال لیا گیا واقعے کے بعد ایس بی سی اے نے بلڈنگ کو سیل کر دیا اپ ڈیٹ 30 جون 2025 12:06pm
کراچی: لیاری موسیٰ لین میں مکان کی چھت گر گئی، بچی جاں بحق ملبے تلے دب کر خاتون سمیت 2 افراد بھی زخمی، اسپتال منتقل شائع 28 جون 2025 11:59pm
نارتھ کراچی میں عوام پانی بندش کے خلاف سڑکوں پر نکل آئے سڑک بلاک کرکے انتظامیہ کیخلاف نعرے بازی، ٹریفک کی روانی متاثر شائع 28 جون 2025 08:16pm