پاکستان نیپرا نے صارفین کی شکایات پر کے الیکٹرک کو شو کاز نوٹس جاری کردیا جان بوجھ کر تاخیری حربے استعمال کیے جا رہے ہیں، نیپرا شائع 24 جون 2025 05:35pm
کاروبار نادہندگان کی سزا بل بھرنے والوں کو کیوں؟ نیپرا نے کے الیکٹرک کو شوکاز نوٹس بھیج دیا کے الیکٹرک نے کئی گھنٹے فیڈر لیول پر لوڈشیڈنگ کی جس کا کوئی جواز پیش نہیں کیا گیا، نیپرا اپ ڈیٹ 24 جون 2025 03:48pm
پاکستان کراچی: ڈاکو عوام کے ہتھے چڑھ گئے، 2 فرار اور 2 کی شہریوں نے درگت بنادی تشدد کے بعد ملزمان کو گرفتار، اسلحہ اور موٹر سائیکل برآمد شائع 23 جون 2025 09:32pm
پاکستان کراچی میں واٹر ٹینکر نے ایک اور موٹر سائیکل سوار کی جان لے لی رواں سال ٹریفک حادثے میں جاں بحق افراد کی تعداد 428 ہوگئی شائع 23 جون 2025 08:53pm
پاکستان کراچی میں قتل کے بعد خاتون کو خاموشی سے دفنانے کی کوشش ناکام پولیس نے آرام بی بی کے والد کو گرفتار کرلیا، شوہر فرار شائع 23 جون 2025 07:36pm
پاکستان کراچی میں چنگچی رکشے پر پابندی کیخلاف احتجاج اور دھرنے دینے کی دھمکی آل کراچی چنگ چی رکشہ ایسوسی ایشن نے نوٹیفکیشن عدالت میں چیلنج کرنے کا بھی اعلان کردیا شائع 23 جون 2025 07:25pm
کاروبار پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی، 100 انڈیکس نے 4 نفسیاتی حدیں کھو دیں 100 انڈیکس 3 ہزار 855 پوائنٹس کی کمی کے بعد ایک لاکھ 16 ہزار 167 پوائنٹس پر بند شائع 23 جون 2025 05:02pm
پاکستان جلد سندھ میں کم سے کم تنخواہ بیالیس ہزار ہوگی, وزیراعلیٰ سندھ سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 12 فیصد اور پنشن میں 8 فیصد اضافہ کیا، مراد علی شاہ اپ ڈیٹ 24 جون 2025 08:32am
کاروبار کے الیکٹرک کی بجلی 4.69 روپے فی یونٹ سستی کرنے کی درخواست پر فیصلہ مؤخر ایف سی اے کے تحت دیے جانے والے ریلیف سے ٹیرِف میں فرق پیدا ہوگا وفاقی حکومت پہلے ہی 21 ارب کی سبسڈی دے چکی ہے، پاور ڈویژن اپ ڈیٹ 23 جون 2025 12:14pm
پاکستان کراچی: ملیر میں زلزلے کے جھٹکوں کے بعد جیل میں پھر ہنگامہ، قیدیوں کی چیخ و پکار قیدیوں کا جیل انتظامیہ سے بیرک سے باہر نکالنے کا مطالبہ ،ممکنہ ہنگامے سے بچنے کے لیے پولیس کی اضافی نفری طلب کر لی گئی اپ ڈیٹ 23 جون 2025 09:37am
پاکستان کراچی میں ٹریفک حادثات نہ رک سکے، آج بھی 2 افراد جاں بحق ماڑی پور میں ٹرک کی ٹکر سے خاتون اور بچی سمیت تین افراد زخمی ہوئے شائع 22 جون 2025 10:00pm
پاکستان کراچی:ظلم کی انتہا، باپ نے 10 ماہ کے بیٹے کو چولہے پر رکھ کر جھلسا دیا بچے کی والدہ کی مدعیت میں ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے شائع 21 جون 2025 02:44pm
پاکستان چینی کانوائے حملہ کیس: بی ایل اے کے بشیر بلوچ اور عبدالرحمان کے بلوچستان میں روپوش ہونے کا انکشاف عدالت نے آئندہ سماعت پر مفرور ملزمان کو گرفتار کر کے پیش کرنے کا حکم دیا شائع 21 جون 2025 12:02pm
پاکستان کراچی میں بادلوں کے ڈیرے ، مختلف علاقوں میں رم جھم، موسم خوشگوار آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران شہر کا مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے ساتھ تیز ہوائیں چلنے کا سلسلہ جاری رہے گا، محکمہ موسمیات شائع 21 جون 2025 09:20am
پاکستان کراچی میں ایک مرتبہ پھر زلزلے کے جھٹکے، شدت 2.6 ریکارڈ زلزلہ کا مرکز ملیر کے مغرب میں 3 کلو میٹر کے فاصلے پر تھا، محکمہ موسمیات شائع 20 جون 2025 10:35pm
پاکستان بھارت سندھو کی طرف میلی آنکھ سے دیکھتا ہے تو ایک اور جنگ لڑیں گے، بلاول بھٹو کی بھارت کو وارننگ بھارت نے سندھ طاس معاہدے کیخلاف ورزی کی تو پاکستان 6 کے 6 دریا حاصل کرنے کیلئے تیار ہے، چیئرمین پیپلز پارٹی کا کراچی میں عوامی اجتماع سے خطاب شائع 20 جون 2025 10:14pm
پاکستان کراچی: رزاق آباد میں بس اور ٹریلر میں تصادم، 11 افراد زخمی ریسکیو کی جانب سے زخمیوں کو فوری طور پر قریبی اسپتال منتقل کر دیا گیا شائع 20 جون 2025 02:20pm
لائف اسٹائل کراچی: کانگو وائرس نے خطرے کی گھنٹی بجا دی، 2 افراد جان کی بازی ہار گئے کانگو کی علامات میں تیز بخار، پلٹلیٹس کی کمی، جگر کا خراب ہونا اور جسم سے خون کا اخراج شامل ہیں، طبی ماہرین شائع 20 جون 2025 01:59pm
کراچی: سینئر اداکارہ عائشہ خان انتقال کرگئیں عائشہ خان کی لاش گزشتہ روز گلشن اقبال میں فلیٹ سے ملی، پولیس شائع 20 جون 2025 12:05pm
پاکستان کراچی میں بادلوں کا بسیرا، موسم خوشگوار شہر قائد میں صبح کے وقت مختلف علاقوں میں ہلکی بونداباندی نے موسم کو خوشگوار بنا دیا اپ ڈیٹ 20 جون 2025 11:38am
کاروبار پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رحجان ، انڈیکس میں 82 پوائنٹس کا اضافہ 100 انڈیکس 1لاکھ 20 ہزار 84 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا شائع 20 جون 2025 09:35am
پاکستان ڈیفنس میں نوجوان پر تشدد کا کیس: دو ملزمان کی ضمانت منظور عدالت نے ملزم سلمان فاروقی اور اویس ہاشمی کو ایک، ایک لاکھ روپے کے مچلکے جمع کروانے کا حکم دیا شائع 19 جون 2025 11:15am
کاروبار پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں تیزی، انڈیکس میں 1100 پوائنٹس سے زائد اضافہ 100 انڈیکس 1 لاکھ 21 ہزار 600 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا شائع 19 جون 2025 09:54am
پاکستان کراچی میں گرمی کی شدت میں کمی، سمندری ہوائیں بحال 24 گھنٹے کےدوران شہر کا مطلع جزوی ابر آلود رہے گا،محکمہ موسمیات اپ ڈیٹ 19 جون 2025 10:13am
پاکستان سندھ میں کالج داخلوں کے لیے والد کے ڈومیسائل کی شرط عائد داخلوں کا سلسلہ 15 جولائی تک جاری رہے گا، جبکہ 22 جولائی سے میرٹ فہرستیں آویزاں کر دی جائیں گی شائع 19 جون 2025 08:58am
پاکستان کراچی: تیز رفتار ڈمپر ڈبل کیبن گاڑی پر الٹ گیا، خاتون اور بچی جاں بحق واقعے کے بعد ڈمپر کا ڈرائیور فرار ہو گیا پولیس نے تلاش شروع کر دی اپ ڈیٹ 19 جون 2025 12:55pm
پاکستان کراچی میں اسرائیلی جارحیت اور ایران پر حملے کے خلاف احتجاج مظاہرین نے فلسطینی اور پاکستانی پرچم تھام رکھے تھے، ریلی کے دوران اسرائیل مخالف نعرے لگائے گئے شائع 18 جون 2025 08:01pm
پاکستان کراچی میں منشیات فروشوں کیخلاف آپریشن، داخلی و خارجی راستے سیل، گھر گھر تلاشی منشیات فروشو کے خلاف آپریشن میں 100 سے زائد پولیس اہلکار شریک شائع 18 جون 2025 07:06pm
پاکستان سندھ میں کانگو وائرس کا پہلا کیس رپورٹ، مریض انتقال کرگیا 42 سال کا متاثرہ شخص ملیر کا رہائشی تھا، متاثرہ شخص کی 16 جون کو ٹیسٹ رپورٹ مثبت آئی تھی: محکمہ صحت سندھ شائع 18 جون 2025 04:41pm
کاروبار کراچی کے صارفین کیلئے بجلی سستی ہونے کا امکان کے الیکٹرک نے نیپرا میں بجلی 4 روپے 69 پیسے فی یونٹ سستی کرنے کی درخواست کی ہے اپ ڈیٹ 18 جون 2025 02:33pm