پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی، انڈیکس میں 900 پوائنٹس کا اضافہ 100انڈیکس 1 لاکھ 20 ہزار 500 کی سطح پر پہنچ گیا شائع 02 جون 2025 10:27am
کراچی: ’کسٹم اہلکاروں کی فائرنگ سے‘ نوجوان جاں بحق کسٹم اہلکاروں نے گاڑی کو رکنے کا اشارہ کیا، گاڑی نہ رکنے پر اندھا دھند فائرنگ کر دی، اہل خانہ اپ ڈیٹ 02 جون 2025 11:49pm
کراچی میں ٹریلر کی ٹکر سے 2 نوجوان جاں بحق، ڈرائیور فرار رواں سال کراچی میں بھاری گاڑیوں سے پیش آنے والے حادثات میں 123 شہری اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے شائع 02 جون 2025 08:41am
کراچی میں زلزلے کے جھٹکے، شدت کتنی ریکارڈ کی گئی؟ زلزلے کے باعث لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا شائع 01 جون 2025 07:35pm
کراچی میں مویشی چور ایک بار پھر سرگرم نیو کراچی میں چور گھر کے اندر سے قربانی کے جانور لے اُڑے، واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی شائع 01 جون 2025 05:48pm
کراچی میں فائرنگ کے مختلف واقعات، پولیس اہلکار اور بچی جاں بحق کئی ملزمان گرفتار، رواں سال سندھ پولیس میں شہید اہلکاروں کی تعداد چار ہو چکی شائع 01 جون 2025 01:31pm
کراچی میں گرمی کی شدت برقرار، درجہ حرارت 39 ڈگری تک جانے کا امکان دوپہر 11 بجے سے 3 بجے کے درمیان، غیر ضروری طور پر گھروں سے باہر نہ نکلیں، ماہرین شائع 01 جون 2025 01:05pm
کراچی ڈیفنس میں کھدائی کے دوران گیس لائن پھٹنے سے دھماکہ علاقے میں گیس کی سپلائی عارضی طور پر معطل، کوئی جانی نقصان نہین ہوا، پولیس شائع 31 مئ 2025 07:54pm
ارمغان کال سینٹر کیس: چالان پیش نہ کرنے پر عدالت کا اظہارِ برہمی آئندہ سماعت پر ہر صورت چالان پیش کیا جائے، عدالت شائع 31 مئ 2025 11:55am
کراچی: عدالت میں ایس ایس یو کے سراغ رساں کتوں کے بارے میں اہم انکشافات کتے بیرون ملک سے تربیت یافتہ ہوتے ہیں ان کے لیے ایئر کنڈیشنڈ کمرے موجود ہیں اور ان کی مناسب دیکھ بھال کی جاتی ہے، پولیس شائع 31 مئ 2025 11:46am
کراچی: مختلف ٹریفک حادثات میں فوڈ رائیڈر سمیت 4 افراد جاں بحق پولیس نے واقعات کی تفتیش شروع کر دی ہے جبکہ حادثات میں ملوث گاڑیوں کی تلاش بھی جاری ہے شائع 31 مئ 2025 10:36am
کراچی:نیشنل ہائی وے پر بجلی کی بندش کے خلاف احتجاج 17 گھنٹے بعد ختم پولیس اور مظاہرین کے درمیان کامیاب مذاکرات کے بعد ٹریفک بحال ہو گیا اپ ڈیٹ 31 مئ 2025 02:03pm
کراچی سہراب گوٹھ پرگاڑیوں کو ٹکر مار کر فرار ہونے والا کار سوار گرفتار مشتعل افراد کی ہنگامہ آرائی، پولیس نے ڈرائیور کو شہریوں سے چھڑا کر حوالات میں بند کردیا شائع 30 مئ 2025 11:36pm
کراچی: جائیداد کے تنازع پر بیٹے کی فائرنگ، والدین، ماموں اور بھائی زخمی پولیس نے ملزم کو گرفتار کر کے اسلحہ برآمد کرلیا شائع 30 مئ 2025 02:08pm
سندھ ہائی کورٹ کا کراچی واٹر اینڈ سیوریج کارپوریشن میں میرٹ پر سی ای او کی تعیناتی کا حکم عدالت نے افسران کی معطلی کا عبوری حکم امتناع بھی واپس لے لیا،افسران کو کام سےروکنےسےشہریوں کو نقصان پہنچ سکتا ہے، عدالت شائع 30 مئ 2025 01:46pm
کراچی میں شدید گرمی کا راج، پارہ 41 ڈگری تک جانے کا امکان شہری دوپہر 11 سے 3 بجے تک گھروں سے غیر ضروری نہ نکلیں ، ماہرین کا مشورہ شائع 30 مئ 2025 10:10am
نیپرا کی کے الیکٹرک کو بلاتعطل بجلی کی فراہمی یقینی بنانے کی ہدایت فیڈرز بند کرکے ریکوری کرنا اخلاقی ہے اور نہ ہی قانونی ہے،نیپرا شائع 30 مئ 2025 08:59am
کراچی: ریسٹورنٹ پر فائرنگ خاتون سمیت 2 افراد زخمی ریسٹورنٹ پر ماضی میں بھتے کی پرچیاں بھیجی جا چکی ہیں، پولیس شائع 30 مئ 2025 08:54am
کراچی: کنٹینر نے موٹر سائیکل سواروں کو روند ڈالا، 2 جاں بحق، 3 زخمی حادثے کے بعد ڈرائیور فرار ہو گیا پولیس نے کنٹینر کو تحویل میں لے لیا شائع 30 مئ 2025 08:42am
کراچی سے اوکاڑہ جانے والا سولر پلیٹ سے بھرا ٹرک لوٹ لیا گیا، 2 ڈرائیورز بھی اغوا ٹرک سے لوٹی گئی سلور پلیٹس کی مالیت ڈیڑھ کروڑ روپے سے زائد بتائی جاتی ہے شائع 29 مئ 2025 10:55pm
گرمی اور لوڈشیڈنگ کیخلاف کراچی کے شہری سڑکوں پر، بدترین ٹریفک جام گولیمار، لسبیلہ اور بزنس ریکارڈر روڈ پر احتجاج کی وجہ سے ٹریفک کی روانی متاثر اپ ڈیٹ 29 مئ 2025 07:14pm
کراچی: غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ پر سندھ ہائیکورٹ برہم، کے الیکٹرک سے رپورٹ طلب جو کرنا ہے کریں مگر غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ سے متعلق رپورٹ دیں، عدالت شائع 29 مئ 2025 11:54am
کراچی میں شدید گرمی کا زور، شدت 50 ڈگری تک محسوس کی جائے گی پارہ 42 ڈگری تک جانے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات اپ ڈیٹ 29 مئ 2025 02:09pm
کراچی: تیز رفتار ڈمپر بنگلے میں گھس گیا، ڈرائیور زخمی حالت میں گرفتار حادثے سے قبل گاڑی کے بریک اچانک فیل ہوگئے تھے، ڈرائیور کا بیان شائع 29 مئ 2025 10:01am
کراچی: نجی اسکول میں خاتون ٹیچر پر والدین کا بہیمانہ تشدد، اسلحے کے زور پر دھمکیاں خواتین اساتذہ پر تشدد کیس میں ایک ملزم کو گرفتارکرلیا گیا، مقدمے میں نامزد پولیس اہلکار ہیڈ کانسٹیبل حفیظ تاحال گرفتار نہ کیا جا سکا اپ ڈیٹ 28 مئ 2025 11:43pm
کراچی میں دھوپ چھاؤں کی آنکھ مچولی، آئندہ 24 گھنٹوں میں شہر کا موسم کیسا رہے گا؟ آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 38 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان ہے شائع 28 مئ 2025 11:15am
کراچی میں تاجروں کا شاہین کمپلیکس کے سامنے کے الیکٹرک کے دفتر کے باہر احتجاج احتجاج کی وجہ سے شاہین کمپلیکس کے قریب ٹریف معطل ہوگیا شائع 27 مئ 2025 08:07pm
کراچی کے نالوں میں کچرا پھینکنے پر مکمل پابندی عائد کردی گئی کمشنر کراچی نے دفعہ 144 کے تحت 2 ماہ کی پابندی کا اعلان کردیا شائع 27 مئ 2025 07:43pm
نیپرا نے کراچی کیلئے بڑے سولر منصوبے کی منظوری دے دی منصوبے سے کراچی میں لوڈشیڈنگ پر قابو پانے میں مدد ملے گی، ترجمان وزارت توانائی سندھ شائع 27 مئ 2025 06:32pm
ناتھا خان پل پر بڑا گڑھا، کراچی کے شہریوں کے لیے ایک اور امتحان ڈرگ روڈ سے ائیر پورٹ جانے والے راستے پر بڑا گڑھا پڑ گیا، فوری مرمتی کام کیا جائے،شہریوں کی وزیر اعلیٰ سے اپیل شائع 27 مئ 2025 12:29pm