پاکستان اپ ڈیٹ 26 مارچ 2024 10:04pm بلدیہ میں ایم کیو ایم کے سابق سرگرم رکن یعقوب مادہ کے بھائی کے گھر پر دستی بم حملہ نا معلوم ملزمان کی جانب سے دستی بم حملہ میں 2 افراد زخمی ہو گئے
پاکستان شائع 26 مارچ 2024 01:12pm کراچی : ڈکیتی مزاحمت پر نوجوان ذوہیب کے قتل کا مقدمہ درج نوجوان ذوہیب کو سرجانی میں نشانہ بنایا گیا
پاکستان شائع 25 مارچ 2024 08:08pm ملک بھر میں پولیو مہم کا آغاز ہو گیا 26 اضلاع میں 8 اشارعیہ 8 ملین بچوں کو حفاظتی قطرے پلائے جائیں گے
پاکستان شائع 25 مارچ 2024 12:13pm کراچی: واردارت کے دوران مزاحمت پر دُکان دار قتل، مقدمہ درج عبدالرحمان ساتھی دکاندار کی مدد کے لیے ڈاکو پکڑنے پہنچا تھا، پولیس
پاکستان شائع 25 مارچ 2024 11:00am کراچی کا گرم موسم کیا ہیٹ ویو کا سبب بن سکتا ہے؟ آج ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور مطلع جزوی طور پر ابرآلود رہے گا
پاکستان شائع 24 مارچ 2024 03:18pm بلاول بھٹو زرداری کی ہندو برادری کو ہولی کی مبارکباد ہولی صرف ایک برادری نہیں معاشروں کے لیے اہمیت کا حامل ہے، چیئرمین پیپلز پارٹی
پاکستان اپ ڈیٹ 24 مارچ 2024 05:17pm سابق چیئرمین پی سی بی شہریار خان سپرد خاک، وفاق، سندھ اور پی سی بی کی اعلیٰ قیادت غائب میت بذریعہ ایئر ایمبولینس لاہور سے کراچی لائی گئی
پاکستان شائع 24 مارچ 2024 08:38am کراچی : مین ہول کی صفائی کرتے ہوئے 2 مزدور جان سے گئے واقعہ تھانہ بن قاسم کی حدود میں پیش آیا
پاکستان شائع 24 مارچ 2024 08:20am کراچی: جنجال گوٹھ میں مبینہ پولیس مقابلہ، ایک ملزم ہلاک، راہ گیر زخمی موچکو: اے وی سی سی پولیس کا ملزمان سے مقابلہ، 3 ملزمان گرفتار
کاروبار اپ ڈیٹ 24 مارچ 2024 12:06am تاجروں کی لازمی رجسٹریشن کا آغاز 6 بڑے شہروں سے ہوگا کم ازکم 1200 روپے ٹیکس دینا ہوگا، نوٹی فکیشن جاری
پاکستان اپ ڈیٹ 23 مارچ 2024 06:42pm کراچی میں عطائی لیڈی ڈاکٹر کی غفلت حاملہ خاتون جاں بحق، بچی کو بچا لیا گیا ورثاء حاملہ خاتون کوڈلیوری کے لئے لیڈی ڈاکٹر کے گھر لے گئے تھے
پاکستان شائع 23 مارچ 2024 03:33pm کراچی میں ڈاکوؤں نے دکان کے باہر کھڑے شہریوں کو لوٹ لیا 2 موٹرسائیکلوں پر سوار 4 ملزمان نے واردات کی
پاکستان شائع 23 مارچ 2024 01:47pm کراچی : میمن گوٹھ میں بجلی کی بندش کیخلاف احتجاج شرکاء نے ٹائر جلا کر ٹریفک معطل کی اور نعرے لگائے
پاکستان شائع 22 مارچ 2024 03:51pm کراچی سمیت ملک کے 5 اضلاع میں پولیو وائرس کی تصدیق رواں سال ملک میں دو پولیو کیسز اور 71 مثبت ماحولیاتی نمونے رپورٹ ہو چکے
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 22 مارچ 2024 03:49pm دنیا کا سب سے بڑا ائرپورٹ جو پورے کراچی شہر سے بھی بڑا ہے یہاں ایسی جدید سہولیات موجود ہیں جو مسافروں کے لیے انتہائی آرام یقینی بناتی ہیں۔
پاکستان اپ ڈیٹ 21 مارچ 2024 09:20pm کور کمانڈر کراچی کی گوادر میں زخمی ہونے والے سپاہیوں سے عیادت گورنر سندھ نے شہید لیفٹیننٹ کرنل سید کاشف کے اہلخانہ سے ملاقات کی۔
کاروبار شائع 21 مارچ 2024 05:23pm ملک میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر بڑا اضافہ سونے کی عالمی قیمت 47ڈالر بڑھ کر2225 ڈالر فی اونس ہوگئی
پاکستان شائع 21 مارچ 2024 03:07pm 8 سالہ سوتیلی بیٹی کو جلانے والے کے خلاف مقدمہ درج واقعہ 16 فروری کا ہے، بچی 25 فیصد جل گئی تھی، ابتدا میں والدہ نے خوف سے معاملہ چھپایا۔
پاکستان اپ ڈیٹ 21 مارچ 2024 04:53pm کراچی: 9 لاکھ روپے کی بینک ڈکیتی کی سی سی ٹی وی ویڈیو منظر عام پر آ گئی گزشتہ دنوں شہری سے ڈکیت بینک کے احاطے سے رقم لوٹ کر فرار ہو گئے تھے
پاکستان شائع 21 مارچ 2024 09:18am کراچی: لنڈی کوتل چورنگی کے قریب گاڑی سے لاش برآمد مقتول کال سینٹر میں کام کرتا تھا، پولیس
پاکستان شائع 20 مارچ 2024 03:59pm آئی جی سندھ کا تقرر، سندھ حکومت پھر وفاق کیخلاف بول اٹھی آئی جی سندھ کے تقرر میں تاخیر اتحادی معاہدے کی خلاف ورزی ہے، وزیر داخلہ سندھ
پاکستان اپ ڈیٹ 21 مارچ 2024 09:59am بن قاسم میں لوہے کے کئی من وزنی 200 گیٹ چوری پولیس نے ڈپٹی مینجر اور سیکیورٹی انچارج کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا
پاکستان شائع 20 مارچ 2024 02:49pm سندھ بھر میں کسان کارڈ شروع کرنے کا فیصلہ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیر صدارت اجلاس میں بڑے فیصلے
پاکستان شائع 20 مارچ 2024 12:16pm کراچی میں آج سے گرمی کی شدت میں کمی کا امکان آج سے شہر میں سمندری ہوائیں بحال ہوجائیں گی، محکمہ موسمیات
پاکستان شائع 19 مارچ 2024 04:43pm کراچی: پولیس افسر کا بیٹا ڈکیت گینگ کا سرغنہ نکلا 3 دن قبل لیاری میں مبینہ پولیس مقابلے میں دو ڈاکو گرفتار ہوئے تھے
پاکستان شائع 19 مارچ 2024 10:28am کراچی : پانی کی لائن کے مین ہول سے 8 سالہ بچی کی لاش نکال لی گئی افسوناک واقعہ صابر کلمتی گوٹھ میں پیش آیا تھا
پاکستان شائع 19 مارچ 2024 10:16am کراچی: سمندر میں چھلانگ لگانے والے نوجوان کی لاش نکال لی گئی 2 روز قبل شاہزیب نے نیٹی جیٹی پل سے چھلانگ لگائی تھی
پاکستان شائع 19 مارچ 2024 10:07am کراچی : فورسز پر حملوں میں ملوث کالعدم ٹی ٹی پی کا دہشت گرد گرفتار ملزم کا تعلق کمانڈرعظمت اللہ عرف طارق گروپ سے ہے
کھیل شائع 18 مارچ 2024 05:25pm شین واٹسن کے بعد ڈیرن سیمی نے بھی پی سی بی کی پیشکش ٹھکرا دی ڈیرن سیمی پی ایس ایل 9 میں پشاور زلمی کے ہیڈ کوچ تھے
پاکستان شائع 18 مارچ 2024 04:00pm شرجیل میمن کا کراچی میں عید کے بعد نئی بسیں چلانے کا اعلان الیکٹرک بسوں کے 2 نئے روٹ شروع ہوں گے، وزیر ٹرانسپورٹ سندھ