عید پر من مانے کرایوں کے خلاف سندھ حکومت متحرک ، مہم کا آغاز
زائد کرایہ وصول کرنے والوں کے خلاف جرمانے، لائسنس معطلی، اور روٹ پرمٹ کی منسوخی جیسے اقدامات کیے جائیں گے، شرجیل انعام میمن
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.