پاکستان شائع 04 مئ 2024 05:19pm سُنار نے اپنی ہی دکان لٹوا دی، تفتیش میں اہم انکشافات دکان کے مالک نے بھائی کے ساتھ ڈکیتی کامنصوبہ بنایاتھا،پولیس
پاکستان شائع 04 مئ 2024 02:11pm کیمبرج انٹرنیشنل ایجوکیشن کا ریاضی کا پرچہ آؤٹ ہونے پر تحقیقات کا آغاز والدین کی جانب سے تشویش کا اظہار کیا گیا تھا
پاکستان اپ ڈیٹ 04 مئ 2024 01:49pm کراچی : غیرقانونی انٹر سٹی بس اڈوں کو شہر سے باہر منتقل کرنے کا فیصلہ دن میں ہیوی ٹریفک کے شہر میں داخلے پر پابندی پر بھی سختی سے عمل کیا جائےگا
پاکستان شائع 04 مئ 2024 12:21pm کراچی میں ہتھوڑا مار ڈاکو سرگرم، سکیورٹی گارڈ اور شہریوں کو لوٹ لیا ملزم نے کرسی پر بیٹھے سکیورٹی گارڈ کو ہتھوڑا مار کر زخمی کیا اور اسلحہ چھین لیا
پاکستان شائع 04 مئ 2024 10:47am لنڈے کے گودام میں آگ لگ گئی کے ایم سی اور سندھ ریسکیو ٹیم کا عملہ آگ بجھانے میں مصروف
▶️ پاکستان شائع 03 مئ 2024 09:41pm صرف 2 لاکھ میں پنکھے اور فریج سولر پر منتقل ہونے لگے کراچی میں شمسی توانائی سے استفادے کا رجحان بڑھ گیا
پاکستان شائع 03 مئ 2024 07:48pm جوڑیا بازار میں تاجر کے ملازم سے مبینہ ڈکیتی ،50 لاکھ روپے لوٹ لئے شبہ ہے کہ لڑکے کی ملی بھگت سے واردات ہوئی ہے، پولیس کا دعویٰ
پاکستان شائع 03 مئ 2024 07:30pm بہادرآباد میں پراسرار فائرنگ سے شہری زخمی، پولیس کا ذمہ داری سے انکار مجھےپولیس اہلکاروں نے رکنے کا اشارہ کیا،اورفائرنگ کردی، فائرنگ کے بعد پولیس اہلکار فرار ہوگئے، متاثرہ شہری کا دعویٰ
پاکستان شائع 03 مئ 2024 10:25am کراچی کا موسم کیسا رہے گا، محکمہ موسمیات نے نوید سنا دی شہر قائد میں آج گرمی کی شدت میں کمی آئے گی، محکمہ موسمیات
پاکستان شائع 02 مئ 2024 11:15pm جے یو آئی جیت جاتی تو زرداری ایوان صدرمیں نہ آتے،مولانافضل الرحمان انتخابات میں مبینہ دھاندلی، جے یو آئی کا کراچی میں بڑا جلسہ
پاکستان شائع 02 مئ 2024 10:24pm ایم کیو ایم کا کراچی میں بڑھتے اسٹریٹ کرائمز کیخلاف احتجاج پر غور ایم کیو ایم وفد کی وزیرداخلہ سے ملاقات، محسن نقوی کی مسائل کے حل کیلئے کردار ادا کرنے کی یقین دہانی
پاکستان شائع 02 مئ 2024 09:04pm اسحاق ڈار کی نائب وزیراعظم تعیناتی کا نوٹیفکیشن سندھ ہائیکورٹ میں چیلنج اسحاق ڈار کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن چیلنج کرنے کی درخواست کل سماعت کیلئے مقرر
پاکستان اپ ڈیٹ 02 مئ 2024 07:00pm کراچی میں ایک بار پھر زلزلے کے جھٹکے زلزلے کی شدت ریکٹر سکیل پر 2.3 ریکارڈ کی گئی
پاکستان شائع 02 مئ 2024 04:46pm لیاری گینگ وار کمانڈر ملا نثار عدم ثبوت پر ایک اور مقدمے میں بری عدالت نے رینجرز، پولیس آپریشن کے دوران حملہ اور اہلکار کے قتل کے مقدمے میں بری کیا
لائف اسٹائل شائع 02 مئ 2024 12:42pm کراچی کے نوجوان نے ایک ساتھ کئی آن لائن ٹیکسیاں بلوا لیں، پھر کیا ہوا؟ سوشل میڈیا صارفین نے تفصیلات سوشل میڈیا پر شئیر کر دیں
پاکستان شائع 02 مئ 2024 10:17am افغانستان سے بیلجیئم اسمگل کی کوشش ناکام، کراچی میں آئس نشہ کی بڑی کھیپ پکڑی گئی 5 کنٹینیرز کراچی بندرگاہ پہنچے تھے، زیر حراست تین میں سے دو ملزمان کا تعلق افغانستان سے ہے، ترجمان اے این ایف
پاکستان اپ ڈیٹ 02 مئ 2024 12:11pm کراچی میں جے یو آئی کا جلسہ، متعدد شاہراہیں عام پبلک کیلئے بند ٹریفک پلان جاری، جلسہ کوری ڈورتھری پرہوگا، عوام متبادل راستہ اختیار کریں، ٹریفک پولیس
پاکستان شائع 01 مئ 2024 11:15pm کسی صورت زمینوں پر قبضے کی اجازت نہیں دوں گا، صدر آصف زرداری صدر آصف زرداری کی زیر صدارت امن و امان سے متعلق اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
پاکستان شائع 01 مئ 2024 09:31pm بلاول بھٹو کا اگلے بجٹ میں سندھ اور بلوچستان میں مزدوروں کی تنخواہیں بڑھانے کا اعلان مزدوروں کی محنت سے معیشت چلتی اور اشرفیہ پیسہ کماتی ہے، چیئرمین پیپلز پارٹی
پاکستان شائع 01 مئ 2024 08:00pm ایم کیو ایم اور پیپلز پارٹی کا ڈیڈ لاک ختم، صدر سے ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی ایم کیو ایم نے کراچی میں امن قائم کرنے میں مکمل تعاون کی یقین دہانی کرادی
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 01 مئ 2024 06:24pm کراچی کے ڈاکوؤں کے سامنے ڈھال بننے والے آوارہ کتے ’آپ اسے بہتر زندگی دو گے تو۔۔۔‘ شہر میں بڑھتے اسٹریٹ کرائمز، ہوٹل مالک نے آوارہ کُتوں کو شہریوں کو حفاظت کیلئے رکھ لیا
پاکستان شائع 01 مئ 2024 02:54pm عوام کیلئے خوشخبری، بسوں کی نئی کھیپ کراچی پورٹ پہنچ گئی محکمہ ٹرانسپورٹ بہت جلد نئے روٹس شروع کرے گا، شرجیل انعام میمن
پاکستان شائع 01 مئ 2024 12:36pm کراچی : ناظم آباد میں مبینہ پولیس مقابلہ، 2 ڈاکو ہلاک ہلاک ہونے والے ڈاکو شہری سے لوٹ مار کر رہے تھے، پولیس
پاکستان شائع 30 اپريل 2024 04:43pm کراچی: جنریٹر مارکیٹ میں دھماکے بعد آگ لگ گئی، 2 افراد جاں بحق واقعہ سلنڈر پھٹنے کے باعث پیش آیا، حادثے میں کسی قسم کی تخریب کاری کے شواہد نہیں ملے، پولیس
پاکستان اپ ڈیٹ 30 اپريل 2024 04:54pm فیکٹ چیک: وہیل چیئر پر بیٹھی خاتون کو گلی میں گرانے کی ویڈیو کراچی کی نہیں وائرل ویڈیو میں موٹرسائیکل سوار بزرگ خاتون کی وہیل چیئر کو دھکیلنے والی خاتون کا پرس کھینچتا ہے
پاکستان شائع 30 اپريل 2024 02:57pm نقیب اللہ قتل کیس: اہم گواہ اور عینی شاہد اپنے بیان سے منحرف ہوگیا دباؤ کی وجہ سے پولیس کے تحریری بیان پر دستخط کئے تھے، گواہ
پاکستان شائع 30 اپريل 2024 12:06pm کراچی : شارع فیصل پر چلتی گاڑی میں آگ لگ گئی گاڑی میں سوار افراد محفوظ رہے، ریسکیو حکام
پاکستان شائع 29 اپريل 2024 10:31pm سپریم کورٹ کے حکم پر کراچی میں تجاوزات کیخلاف آپریشن، عملے کو مزاحمت کا سامنا تجاوزات کیخلاف کارروائی میں علاقہ پولیس کی بھاری نفری محکمہ اینٹی انکروچمنٹ کے ساتھ موجود رہی
پاکستان شائع 29 اپريل 2024 04:56pm گندم کی خریداری کے معاملے پر کل لاہور میں احتجاج کریں گے، حافظ نعیم الرحمان حکومت امریکا کے کہنے پر پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبے پر کام شروع نہیں کررہی، حافظ نعیم الرحمان