کاروبار شائع 07 مارچ 2024 09:59am اسٹاک مارکیٹ میں ہیرا پھیری میں ملوث افراد کیخلاف فوجداری مقدمات درج مارکیٹ میں ہیرا پھیری پر 3 سال تک قید اور 20 کروڑ روپے تک جرمانہ ہو سکتا ہے
پاکستان شائع 06 مارچ 2024 01:12pm کراچی : کوریئر کمپنی کے کروڑوں کے فونز لوٹنے والے 3 ملزمان گرفتار بین الصوبائی گروپ سے منسلک ملزمان کے قبضے سے موبائل اور اسلحہ برآمد، سی ٹی ڈی
پاکستان اپ ڈیٹ 06 مارچ 2024 01:22pm ملازمت بحالی کے بعد پروفیسر نسیم چیئرمین انٹر بورڈ کراچی تعینات سندھ محتسب اعلیٰ نے نسیم میمن کو لاڑکانہ میں جنسی ہراسگی پر برخاست کیا تھا
پاکستان اپ ڈیٹ 06 مارچ 2024 04:02pm پاکستان میں ’ایکس‘ کی بندش پر چیئرمین پی ٹی اے کو توہین عدالت کی وارننگ سندھ ہائیکورٹ نے تحریری حکم نامہ جاری کردیا
پاکستان اپ ڈیٹ 06 مارچ 2024 12:13pm آصف زرداری کو ووٹ دینے یا نہ دینے کا فیصلہ، ایم کیو ایم اجلاس آج طلب ایم کیو ایم پاکستان آج رابطہ کمیٹی اجلاس میں اہم فیصلے کرے گی
پاکستان اپ ڈیٹ 06 مارچ 2024 11:10am کراچی : بچوں کے ساتھ خود سوزی، والد دم توڑ گیا، 3 بچے جھلس کر زخمی جھلسنے والے بچوں کی حالت تشویش ناک ہے، پولیس
پاکستان شائع 05 مارچ 2024 08:12pm کراچی:گیس قلت ہولناک، سلینڈر پھٹنے سے ماں بیٹا زخمی ماں بیٹا زخمی،تشویش ناک حالت میں اسپتال منتقل
پاکستان شائع 05 مارچ 2024 02:26pm کراچی ائیرپورٹ: 1 کروڑ سے زائد مالیت کا سونا اسمگل کرنے کی کوشش ناکام کسٹم حکام نے ملزم کو گرفتار کر کے تفتیش کا آغاز کر دیا ہے
پاکستان شائع 05 مارچ 2024 12:41pm کراچی میں ایم اے جناح روڈ پر لگنے والی آگ پر قابو پالیا گیا، تیسرے درجے کی قرار آگ سے متاثر ہونے والی اقبال مارکیٹ میں فوم، ریگزین اور دیگر اشیا کی دکانیں تھیں
پاکستان اپ ڈیٹ 05 مارچ 2024 07:22pm کراچی: کھلے سمندر میں ڈوبنے والی کشتی پر سوار 32 ماہی گیروں کو بچالیا گیا، 13 کی تلاش جاری کشتی میں 50 ماہی گیر سوار تھے، مقامی ذرائع
پاکستان شائع 05 مارچ 2024 10:18am کراچی : پسند کی شادی کرنیوالے شہری کی فلیٹ کی چھت سے لاش برآمد، اہلیہ غائب 'میری بہو بیٹے کی گاڑی لیکر فرار ہو گئی'، مقتول کے والد کا دعویٰ
لائف اسٹائل شائع 05 مارچ 2024 10:03am پی ایس ایل میزبان ایرن ہالینڈ کو کراچی کا رکشہ بھا گیا آسٹریلوی کرکٹ میزبان پی ایس ایل کی میزبانی کے لیے پاکستان آئی ہوئی ہیں
پاکستان اپ ڈیٹ 05 مارچ 2024 11:43am کراچی: شادی سے قبل نوجوان کو قتل کردیا گیا ڈرگ روڈ ناتھا خان پُل پر ڈاکوؤں کی فائرنگ سے 3 شہری زخمی
پاکستان شائع 04 مارچ 2024 07:24pm کراچی میں دلہن نے پستول کی گولی نگل لی پیٹ میں درد شروع ہوگیا، ایکسرے میں گولی واضح دیکھی گئی
پاکستان اپ ڈیٹ 04 مارچ 2024 07:28pm کراچی کا بہادر ہوٹل مالک، ڈاکو جان بچا کر بھاگ نکلے پستول دیکھ کر ڈاکو ڈر گئے تھے اور کہہ رہے تھے کہ گولی نہ چلانا، ہوٹل مالک
پاکستان شائع 04 مارچ 2024 06:38pm کراچی میں درجہ حرارت 11 ڈگری تک پہنچ گیا، موسم مزید سرد ہونے کی پیشگوئی جمعہ سے درجہ حرارت 30 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان
پاکستان شائع 04 مارچ 2024 12:52pm آصف زرداری کا خالد مقبول صدیقی سے رابطہ، صدارتی الیکشن میں ووٹ کی درخواست مشاورت کے بعد جلد جواب دیں گے، خالد مقبول صدیقی
کاروبار اپ ڈیٹ 04 مارچ 2024 05:48pm ڈالر ایک بار پھر روپے پر بھاری پڑ گیا پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں تیزی، 100 انڈیکس میں 626 پوائنٹس اضافہ
پاکستان شائع 03 مارچ 2024 09:15pm کراچی : ابراہیم حیدری کے قریب کشتی سمندر میں الٹ گئی، ایک جاں بحق سمندر میں 3 ماہی گیر ڈوبے، دو کو بچالیا گیا
کاروبار شائع 03 مارچ 2024 08:46pm کراچی : اگلے 24 گھنٹوں تک گیس کا پریشر کم رہے گا، ترجمان نعمت بسل گیس فیلڈ سے 50 ایم ایم سی ایف ڈی گیس کی کمی کا سامنا ہے، سوئی سدرن گیس کمپنی
پاکستان شائع 03 مارچ 2024 04:57pm افغان ڈکیت گینگ کا سرغنہ ساتھی سمیت گرفتار ملزمان کراچی شہر میں اسٹریٹ کرائم کے حوالے سے خوف کی علامت سمجھے جاتے تھے، سی ٹی ڈی
پاکستان شائع 03 مارچ 2024 03:56pm مولانا فضل الرحمان نے اپوزیشن میں بیٹھنے کا اعلان کردیا موجودہ پارلیمنٹ عوام کی نمائندہ نہیں ہے، سربراہ جے یو آئی
پاکستان اپ ڈیٹ 03 مارچ 2024 11:31am کراچی میں درجہ حرارت 12 ڈگری تک گر جائے گا، محکمہ موسمیات نے خبردار کر دیا آج شہر قائد میں درجہ حرارت 14 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 02 مارچ 2024 10:18am کراچی میں بارش کا سسٹم شہر سے مشرق کی طرف منتقل آج موسم کیسا رہے گا، محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کردی
کاروبار شائع 01 مارچ 2024 04:10pm ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ سونے کی فی تولہ قیمت میں لگاتار دوسرے روز اضافہ ریکارڈ
پاکستان اپ ڈیٹ 29 فروری 2024 08:28pm کراچی میں بارش کے سبب کل آدھی چھٹی ہوگی، امتحانات منسوخ، عوام کو گھروں میں رہنے کی ہدایت وزیراعلیٰ سندھ نے تمام بلدیاتی اداروں، انتظامیہ اور اسپتالوں کو ہائی الرٹ کردیا، بلدیہ عظمیٰ کے تمام اہلکاروں کی چھٹیاں منسوخ
کاروبار شائع 29 فروری 2024 01:56pm سونے کی قیمت میں اضافہ عالمی مارکیٹ میں بھی 9 ڈالراضافے سے فی اونس سونا 2057 ڈالرکا ہو گیا
کاروبار شائع 29 فروری 2024 11:08am انٹر بینک میں ڈالر مزید سستا ہوگیا ڈالر کی قیمت غیر یقینی صورتحال کا شکار ہوگئی
پاکستان اپ ڈیٹ 29 فروری 2024 01:54pm کراچی میں 2 مختلف واقعات میں 2 افراد جاں بحق، 2 ڈاکو ہلاک ڈکیتی کے واقعات شارع فیصل اور شاہ لطیف ٹاؤن میں پیش آئے ہیں
کاروبار شائع 29 فروری 2024 09:39am کراچی تا پشاور ’وائٹ آئل پائپ لائن‘ منصوبے کی مفاہمتی یادداشت پر دستخط 427 کلو میٹر طویل پائپ لائن سے قومی خزانے کو اربوں روپے کی بچت ہوگی
کیوں نہ پارلیمنٹ کو ہی معطل کردیں؟ نیب ترامیم کیس میں چیف جسٹس کے ریمارکس، سماعت غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی
واوڈا اور مصطفی کمال کو توہین عدالت کا شوکاز نوٹس: دونوں کوبلا لیتے ہیں ہمارے منہ پرآکر تنقید کرلیں، سپریم کورٹ