کراچی : غبارے بیچنے والے کے گیس سیلنڈر میں زور دار دھماکا دھماکے کے نتیجے میں خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، پولیس اپ ڈیٹ 18 دسمبر 2023 08:46am
لانڈھی میں بیوی نے خود کو آگ لگا لی، ملیر میں بیوی کو گولی مار کر شوہر کی خودکشی جوڑے کا کم سن بچہ لاشوں کے قریب ملا۔ اپ ڈیٹ 16 دسمبر 2023 07:30pm
کراچی میں وارداتیں : ’ڈاکوؤں کا بلٹ پروف جیکٹ اور واکی ٹاکی کا استعمال‘ جائے وقوعہ سے ڈکیتی کی واردات کے کوئی شواہد نہیں ملے، پولیس اپ ڈیٹ 14 دسمبر 2023 09:23pm
گھر خالی کروانے پر کرائے دار میاں بیوی نے خود کو آگ لگا لی دونوں نشے کے عادی ہیں طیش میں آکر انتہائی قدم اٹھایا، پولیس اپ ڈیٹ 14 دسمبر 2023 02:27pm
کراچی کے ہوٹل میں بلٹ پروف جیکٹ پہنے مسلح ڈاکوؤں کی لوٹ مار ملزمان ہوٹل سےلاکھوں روپےنقداوردیگرسامان لوٹ کرفرار ہوگئے شائع 14 دسمبر 2023 01:40pm
گزشتہ روز گاڑی سمیت اغوا ہونے والا نوجوان گھر واپس پہنچ گیا نوجوان کے اغوا کے حوالے سے تحقیقات کی جا رہی ہیں، پولیس شائع 14 دسمبر 2023 09:56am
کراچی: پولیس نے اسٹریٹ کرائم میں ملوث ماں بیٹے کو گرفتار کرلیا ملزمان سے پستول، منشیات اور موٹرسائیکل برآمد ، پولیس شائع 13 دسمبر 2023 07:12pm
سندھ میں پولیس افسران کے تبادلے، الیکشن کمیشن کو سمری ارسال ساجد سدوزئی ایس ایس پی سائوتھ تعینات ہوں گے شائع 13 دسمبر 2023 12:39pm
کراچی: جرائم کی پشت پناہی پر 13 پولیس افسران و اہلکاروں کیخلاف کارروائی افسران و اہلکار پر رشوت لے کر ڈانس پارٹیوں کی پشت پناہی کے الزامات شائع 12 دسمبر 2023 11:08pm
آر جے مال آتشزدگی: تحقیقاتی رپورٹ میں اہم انکشافات، نقصان کا ذمہ دار کون ہے؟ رپورٹ میں زخمی، جاں بحق ہونے والوں کو قانون ( دیت ) کےمطابق معاوضہ کی سفارش شائع 12 دسمبر 2023 06:30pm
کراچی: پولیس اور ڈکیتوں کے درمیان فائرنگ کی زد میں آکر 23 سالہ خاتون جاں بحق میری بیوی پولیس اہلکار عدیل پتافی کی فائرنگ سے جاں بحق ہوئی، متوفی خاتون کے شوہر کا الزام شائع 12 دسمبر 2023 09:19am
کراچی : سپر ہائی وے پر گاڑی الٹ گئی، خواتین اور بچوں سمیت 11 افرد زخمی حادثے میں زخمی ہونے والے افراد کو عباسی شہید اسپتال منتقل کردیا گیا شائع 10 دسمبر 2023 07:25pm
کراچی میں مبینہ ڈکیتی کے دوران شہری کی فائرنگ سے ڈاکو ہلاک ہلاک ملزم اور ساتھی کے پاس آن لائن بائیک سروس کا ہیلمٹ بھی تھا، پولیس اپ ڈیٹ 09 دسمبر 2023 10:21pm
کراچی : پولیس پر حملہ اور ریاست مخالف نعرے لگانے والوں کیخلاف مقدمہ درج حملے میں افسر اور چار پولیس اہلکار زخمی ہوئے، متن مقدمہ شائع 05 دسمبر 2023 11:29pm
کراچی: ملزمان دکان سے 60 قیمتی موبائل لیکر فرار موبائل فونز کی مالیت ایک کروڑ سے زائد تھی، متاثرہ شہری کا دعویٰ شائع 05 دسمبر 2023 09:19pm
ملیر میں فائرنگ سے علامہ جواد حیدر زخمی، زمان ٹاؤن پولیس سے مقابلے میں ایک ڈاکو ہلاک ملزمان نے علامہ جواد حیدر کا تعاقب کرکے فائرنگ کی، 90 ہزار روپے اور موبائل فون چھین کر فرار شائع 05 دسمبر 2023 12:09am
کراچی: شارٹ ٹرم کڈنیپنگ میں ملوث 2 پولیس اہلکاروں سمیت 3 ملزمان گرفتار ملزمان نے تاجر کو اغوا کرکے 29 لاکھ 50 ہزار روپے تاوان طلب کیا تھا، پولیس شائع 03 دسمبر 2023 09:23pm
کراچی سے گاڑیاں چھیننے اور چوری کرنے والے ملزمان کیسے فرار ہوتے ہیں؟ کراچی سے باہر جانے کے چھوٹے بڑے 37 راستے موجود ہیں شائع 03 دسمبر 2023 03:19pm
کراچی میں فائرنگ سے 18 سالہ لڑکی کے قتل کا معمہ حل، بہنوئی گرفتار ملزم کے مطابق وہ اپنی پستول چیک کر رہا تھا کہ گولی چل گئی، پولیس اپ ڈیٹ 03 دسمبر 2023 03:27pm
کراچی : گھر سے پھندا لگی لاش ملنے کے بعد پولیس حرکت میں آگئی لاش کی شناخت 25 سالہ نعیم کے نام سے ہوئی، ریسکیو حکام شائع 02 دسمبر 2023 08:14pm
کراچی : ڈاکوؤں کی پولیس وردی میں واردات، طلائی زیورات، موبائل فون اور رقم لوٹ لی ملزمان لوٹ مار کے بعد فرار ہوتے ہوئے سی سی ٹی وی فوٹیج بھی ساتھ لے گئے اپ ڈیٹ 02 دسمبر 2023 08:29pm
کراچی : کنٹونمنٹ بورڈ کی حدود میں آتشزدگی کا ایک اور واقعہ آگ لگنے کے بعد عمارت میں موجود افراد کو باہر نکالا گیا، ریسکیوحکام شائع 30 نومبر 2023 08:27pm
کراچی کے تھانے میں شہری پر بیہمانہ تشدد پولیس تشدد سے زخمی شہری حالت بگڑنے پر سول اسپتال منتقل شائع 30 نومبر 2023 06:40pm
سندھ ہائی کورٹ کا کراچی میں غیرقانونی پارکنگ کیس پر خصوصی توجہ دینے کا فیصلہ پارکنگ جتنا اہم معاملہ ہے درخواست گزار اتنی تیاری نہیں کر رہے، عدالت شائع 30 نومبر 2023 01:08pm
سانحہ آرجے مال: جاں بحق افراد کے اہلخانہ کو معاوضہ ادا کیا جائے گا، سندھ ہائیکورٹ تمام متعلقہ ادارے اورحکومت افسوس ناک واقعے کی انکوائری کرائیں، عدالت شائع 29 نومبر 2023 01:35pm
سابق پولیس اہلکار متعدد جرائم میں ملوث نکلا، گرفتاری سے بچ نکلنے میں کامیاب ملزم کے گھر سے چرس، شراب، گٹکا، ماوا اور اسلحے کی گولیاں برآمد، ملزم فرار شائع 29 نومبر 2023 12:51pm
کراچی: جناح اسپتال میں چھوڑے گئے 6 سالہ بچے سے زیادتی کی تصدیق کراچی: نامعلوم کار سوار بچے کی لاش جناح اسپتال کے باہر چھوڑ کر فرار ہوگئے تھے اپ ڈیٹ 29 نومبر 2023 06:21pm
کراچی : شاپنگ مال میں ہولناک آتشزدگی کے واقعے کا مقدمہ درج، مجرمانہ غفلت کی دفعہ شامل مقدمہ سب انسپکٹرصدرالدین میرانی کی مدعیت میں درج کیاگیا شائع 26 نومبر 2023 11:21am
اورنگی ٹاون ڈکیتی: گرفتار ڈی ایس پی مزید 2 بڑی وارداتوں میں ملوث نکلا ڈی ایس پی کے ڈکیتی نما چھاپے کی فوٹیج بھی منظرعام پر آگئی اپ ڈیٹ 23 نومبر 2023 09:05am
کراچی میں کروڑوں کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، ایس ایس پی اور ڈی ایس پی ملوث نکلے ڈی آئی جی ویسٹ عاصم قائمخانی کی رپورٹ میں ہوشربا انکشافات شائع 21 نومبر 2023 11:48pm