ڈکیتی مزاحمت پر شہر قائد میں رمضان المبارک کے دوران 7 افراد جاں بحق رواں سال ڈاکوؤں کی فائرنگ سے 47 افراد جاں بحق ہوچکے ہیں اپ ڈیٹ 28 مارچ 2024 11:05pm
ڈی آئی جی ایسٹ کے بیٹے کی اسلحے کی نمائش اور ہوائی فائرنگ کی ویڈیو وائرل ویڈیوز جعلی ہیں اور ان کو ایڈیٹ کیا گیا ہے، ڈی آئی جی ایسٹ اظفر مہسر اپ ڈیٹ 28 مارچ 2024 06:41pm
ڈیفینس فیز 8 گھر سے لاش ملنے کا معاملہ، مقتول کی اہلیہ اور اس کا ساتھی گرفتار مقتول نے مذکورہ فلیٹ ایک ماہ قبل اہلیہ کے نام سے خریدا تھا شائع 28 مارچ 2024 12:39pm
کراچی: دوران افطار ڈکیتی کی واردات، سی سی ٹی وی ویڈیو سامنے آ گئی ویڈیو میں ڈکیتوں کو دکانداروں سے لوٹ مار کرتے دیکھا گیا اپ ڈیٹ 28 مارچ 2024 11:54am
7 ماہ قبل لاپتہ ہونے والے نوجوان کی لاش ناردرن بائی پاس سے مل گئی ناردرن بائی پاس کےقریب سے دولاشیں ملیں جن میں سے ایک کی شناخت نہیں ہو سکی ہے، پولیس شائع 27 مارچ 2024 10:46pm
کراچی میں 1 کروڑ 88 لاکھ روپےکی ڈکیتی ڈاکوؤں نے فیکٹری کی کیش وین کو لوٹ لیا، پولیس شائع 27 مارچ 2024 08:50pm
بلدیہ میں ایم کیو ایم کے سابق سرگرم رکن یعقوب مادہ کے بھائی کے گھر پر دستی بم حملہ نا معلوم ملزمان کی جانب سے دستی بم حملہ میں 2 افراد زخمی ہو گئے اپ ڈیٹ 26 مارچ 2024 10:04pm
کراچی میں فائرنگ سے خاتون کی موت معمہ بن گئی خاتون کی شناخت نازیہ زوجہ غفار کے نام سے ہوئی ہے اپ ڈیٹ 26 مارچ 2024 03:58pm
کراچی : ڈکیتی مزاحمت پر نوجوان ذوہیب کے قتل کا مقدمہ درج نوجوان ذوہیب کو سرجانی میں نشانہ بنایا گیا شائع 26 مارچ 2024 01:12pm
کراچی: ریٹائرڈ پولیس اہلکار کی جھلسی ہوئی لاش ملنے کے واقعے کا دردناک انجام لواحقین نے پوسٹ مارٹم سے منع کیا تھا، تاہم شکوک سامنے آنے پر پولیس نے پوسٹ مارٹم کرایا شائع 24 مارچ 2024 05:08pm
کراچی : مین ہول کی صفائی کرتے ہوئے 2 مزدور جان سے گئے واقعہ تھانہ بن قاسم کی حدود میں پیش آیا شائع 24 مارچ 2024 08:38am
کراچی: جنجال گوٹھ میں مبینہ پولیس مقابلہ، ایک ملزم ہلاک، راہ گیر زخمی موچکو: اے وی سی سی پولیس کا ملزمان سے مقابلہ، 3 ملزمان گرفتار شائع 24 مارچ 2024 08:20am
کراچی میں ڈاکوؤں نے دکان کے باہر کھڑے شہریوں کو لوٹ لیا 2 موٹرسائیکلوں پر سوار 4 ملزمان نے واردات کی شائع 23 مارچ 2024 03:33pm
کراچی : میمن گوٹھ میں بجلی کی بندش کیخلاف احتجاج شرکاء نے ٹائر جلا کر ٹریفک معطل کی اور نعرے لگائے شائع 23 مارچ 2024 01:47pm
کراچی: 9 لاکھ روپے کی بینک ڈکیتی کی سی سی ٹی وی ویڈیو منظر عام پر آ گئی گزشتہ دنوں شہری سے ڈکیت بینک کے احاطے سے رقم لوٹ کر فرار ہو گئے تھے اپ ڈیٹ 21 مارچ 2024 04:53pm
بن قاسم میں لوہے کے کئی من وزنی 200 گیٹ چوری پولیس نے ڈپٹی مینجر اور سیکیورٹی انچارج کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا اپ ڈیٹ 21 مارچ 2024 09:59am
کورنگی صنعتی ایریا میں شہری 9 لاکھ روپے سے محروم تین ملزمان نے واردات کی ملزمان نے فائرنگ کی اور فرار ہوگئے شائع 19 مارچ 2024 06:07pm
کراچی: پولیس افسر کا بیٹا ڈکیت گینگ کا سرغنہ نکلا 3 دن قبل لیاری میں مبینہ پولیس مقابلے میں دو ڈاکو گرفتار ہوئے تھے شائع 19 مارچ 2024 04:43pm
کراچی کی 5 لڑکیاں بازیاب، گھر سے جانے کی وجوہات سامنے آگئیں پانچوں لڑکیاں 15 فروری سے لاپتہ تھیں، پولیس شائع 19 مارچ 2024 12:48pm
کراچی : پانی کی لائن کے مین ہول سے 8 سالہ بچی کی لاش نکال لی گئی افسوناک واقعہ صابر کلمتی گوٹھ میں پیش آیا تھا شائع 19 مارچ 2024 10:28am
کراچی: سمندر میں چھلانگ لگانے والے نوجوان کی لاش نکال لی گئی 2 روز قبل شاہزیب نے نیٹی جیٹی پل سے چھلانگ لگائی تھی شائع 19 مارچ 2024 10:16am
کراچی : سمندر میں چھلانگ لگانے والے شاہ زیب کی لاش نہ مل سکی خود کو سکیورٹی ادارے کا کہنے والے 3 بھتہ خور گرفتار شائع 18 مارچ 2024 12:59pm
کیماڑی کراچی میں پراسرار آنسو گیس شیل پھٹنے سے لوگ متاثر نامعلوم افراد شیل کچراکنڈی میں پھینک کر گئے، ایسے شیل پولیس کے استعمال میں نہیں، افسر شائع 18 مارچ 2024 04:38am
کراچی: ڈاکس تھانے کے اہلکار ہی منشیات فروشی میں ملوث نکلے، ویڈیو وائرل اہلکاروں کی شناخت بادشاہ خٹک اور طارق عزیز کے ناموں سے کی گئی ہے جو تھانہ ڈاکس میں تعینات ہیں شائع 17 مارچ 2024 05:40pm
ڈکیتی وارداتوں کے خلاف سُپر ہائی وے پر ٹرک ڈرائیورز کا احتجاج مذاکرات کے بعد ختم ٹرک ڈرائیورز سے مذاکرات کے لیے پولیس پہنچ گئی تھی شائع 17 مارچ 2024 04:45pm
’گھر اجاڑ دیا، کوئی پوچھنے والا نہیں‘، کراچی کا ایک اور نوجوان بے رحم ڈاکوؤں کا نشانہ بن گیا فرحان کا دودھ کا کاروبار تھا، لین دین کے باعث رات میں نکلتا تھا شائع 17 مارچ 2024 04:05pm
کراچی : ڈیفنس موڑ پر ٹریفک حادثہ، ایک خاتون جاں بحق، 2 زخمی حادثے کے بعد لاش اور زخمی خواتین کو جناح اسپتال منتقل کیا گیا شائع 17 مارچ 2024 07:41am
کراچی : فورسز اور عوام پر حملوں میں ملوث گروہ کا سرغنہ زخمی حالت میں گرفتار ملزم، افغانستان سے گروپ کو آپریٹ کرتا تھا، ایس ایس پی سٹی اپ ڈیٹ 16 مارچ 2024 12:59pm
کراچی میں فلیٹ سےچینی باشندے کی لاش بر آمد لاش چندروزپرانی ہے، لاش کا پوسٹ مارٹم کرایا جائے گا، پولیس شائع 15 مارچ 2024 09:00pm
لاہور میں ایک کروڑ 58 لاکھ کے سونے کی ڈکیتی شیخوپورہ میں ڈاکو 10 لاکھ ، کراچی میں خاتون ڈکیت ساتھی سمیت شہری سے7 لاکھ روپے لےاُڑی اپ ڈیٹ 14 مارچ 2024 09:36pm