بہنوئی کو زہر آلود خنجر سے قتل کا منصوبہ بنانے والے دو ملزمان گرفتار دونوں ملزمان کے پی کے سے کراچی آئے تھے اور پکڑے گئے شائع 08 نومبر 2023 12:59pm
کراچی: ڈکیتی مزاحمت پر باپ اور 2 سالہ بیٹی کو قتل کرنیوالے 3 ملزمان گرفتار 2 ملزمان کا تعلق سندھ اور ایک ملزم کا تعلق جنوبی پنجاب سے ہے، پولیس شائع 07 نومبر 2023 07:03pm
پاکستانی نژاد امریکی شہری نے کراچی میں پہلا آن لائن مقدمہ درج کرادیا امریکی شہری نے رضوان اشرف نامی شخص کے خلاف گاڑی چوری کا مقدمہ درج کرایا شائع 05 نومبر 2023 04:06pm
کراچی : تین نومولود بچوں کی لاشیں ملنے کا مقدمہ شہری کی مدعیت میں درج ابتدائی تحقیقات میں بچوں کو لیبارٹری عملے کی جانب سے پھینکا گیا ہے، پولیس شائع 05 نومبر 2023 03:32pm
کراچی میں مین ہول سے اسلحہ برآمد، کلاشنکوف بھی شامل اسلحہ فرانزک ٹیسٹ کیلئے لیبارٹری بھیج دیا گیا، پولیس اپ ڈیٹ 04 نومبر 2023 08:57pm
کراچی: نشئی افراد کے قتل کے پُراسرار واقعات، چند دن میں 3 شہری جان سے گئے دو افراد کو گولی ماری گئی، ایک شخص کو تیز دھار آلے سے قتل کیا گیا، پولیس اپ ڈیٹ 04 نومبر 2023 08:59pm
کچرا کنڈی سے 3 بچوں کے بوتلوں میں بند جنین برآمد شاہراہ نور جہاں تھانے کی حدود نارتھ ناظم آباد بلاک جے میں واقعہ پیش آیا اپ ڈیٹ 04 نومبر 2023 08:56pm
کراچی: کھمبے کے ساتھ باندھے گئے چور کو مسلح ساتھی چُھڑا لے گئے ڈاکوؤں کا چور کو چھڑا کر لے جانے کا منظر سی سی ٹی وی کیمرے میں محفوظ ہوگیا شائع 04 نومبر 2023 04:59pm
والدہ کو میسجز کرنے پر بھتیجے نے چچا کو قتل کردیا پستول چھیننے کی کوشش میں گولی چل گئی، ملزم کا بیان شائع 03 نومبر 2023 07:59pm
لاپتہ افراد کیس: مبینہ اغوا ہونے والی لڑکیاں پسند کی شادی کرکے عدالت پہنچ گئیں تین مزید لاپتا شہری بھی گھر واپس آگئے ہیں، پولیس کی عدالت میں رپورٹ پیش شائع 03 نومبر 2023 05:16pm
ڈیڈلائن ختم ہوتے ہی کراچی میں تارکین وطن کیخلاف کارروائی، 4 افغان شہری گرفتار پولیس کی جانب سے سہراب گوٹھ، الآصف اسکوائر اور اطراف میں اعلانات بھی کیے گئے شائع 01 نومبر 2023 02:10pm
کراچی: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں ایم کیوایم لندن کا خطرناک ٹارگٹ کلرگرفتار ملزم نارتھ کراچی کلنگ ٹیم کارکن رہا ہے، ترجمان سی ٹی ڈی شائع 31 اکتوبر 2023 01:47pm
کراچی: پولیس کو چکمہ دینے کا ماہر انتہائی مطلوب ملزم عدنان چیوڑا گرفتار سعود آباد میں گزشتہ روز ہونے والے مبینہ پولیس مقابلے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی اپ ڈیٹ 30 اکتوبر 2023 09:30pm
کراچی: موبائل فونز کے آئی ایم ای آئی نمبر تبدیل کرکے افغانستان اسمگل کرنے والا شخص گرفتار گرفتار ملزم کے وارداتوں کے حوالے سے اہم انکشافات شائع 29 اکتوبر 2023 04:17pm
کراچی: رزاق آباد پولیس ٹریننگ سینٹر میں دوران تربیت جاں بحق جوان کی نماز جنازہ ادا وقاص احمد کا فائنل ریس کے دوران طبیعت بگڑ جانے کے بعد انتقال ہوگیا تھا شائع 28 اکتوبر 2023 05:21pm
کراچی: 800 وار داتوں میں ملوث کرمنل پکڑا گیا، ’10 افراد کے قتل کا اعتراف‘ ملزم کا تعلق فیضان عرف بھوری گروپ سے ہے، پولیس شائع 27 اکتوبر 2023 06:23pm
کراچی: نجی بینک میں ڈکیتی کے 5 ملزمان گرفتار، 80 لاکھ روپے برآمد ملزمان سے اسلحہ، 2 موٹر سائیکل، بینک کے گارڈز کا اسلحہ برآمد شائع 26 اکتوبر 2023 09:47pm
سندھ پولیس کے افسران و اہلکاروں کا آئل اسمگلنگ وجرائم میں ملوث ہونے کا انکشاف تمام کا تعلق کشمور، سکھر، خیرپور، شکارپور اور جیکب آباد سے ہے، رپورٹ شائع 25 اکتوبر 2023 02:07pm
کراچی میں شہری کی بہادری، بیکری میں ڈکیتی کرنیوالے ڈاکو کر زخمی کردیا 2 ملزمان زخمی حالت میں گرفتار، ایک ڈاکو پولیس کی فائرنگ سے زخمی ہوا شائع 24 اکتوبر 2023 11:46pm
جامعہ کراچی کی طالبات کو زبردستی رکشے میں بیٹھانے کی کوشش، تحقیقات شروع رکشے میں سوار 2 افراد نے ہمارے سر پر اسلحہ رکھا، متاثرہ طالبہ شائع 24 اکتوبر 2023 11:08pm
کراچی: گاڑیاں چوری اور چھیننے کی وارداتوں میں کباڑی ملوث ہونے کا انکشاف لیاقت آباد اے وی ایل سی نے گاڑیوں کے کباڑی گروہ کو دھر لیا ہے، ایس ایس پی اے وی ایل سی شائع 24 اکتوبر 2023 08:37pm
کراچی: پولیس اور ڈاکوؤں میں فائرنگ، جاں بحق ارسلان کے اہل خانہ انصاف کے متلاشی غم سے نڈھال ارسلان کی والدہ کا کراچی میں پائیدار قیام امن کا مطالبہ شائع 24 اکتوبر 2023 08:05pm
کراچی سمن آباد میں خاتون سے لوٹ مار کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی فوٹیج میں ملزم کا چہرہ واضح طور پر دیکھا جا سکتا ہے شائع 22 اکتوبر 2023 12:16pm
کراچی: ڈانس پارٹیز میں ممنوعہ ادویات کے اوور ڈوز سے لڑکیوں کی اموات، 4 ملزمان گرفتار سرکاری افسر کے فارم ہاؤس کو سیل کردیا، افسر دھندہ چلا رہا تھا، پولیس شائع 21 اکتوبر 2023 06:18pm
کراچی: گلستان جوہر میں ڈکیتی کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی فوٹیج میں موٹرسائیکل سوارملزمان کو کارسوارسے لوٹ مارکرتے دیکھا جاسکتا ہے شائع 21 اکتوبر 2023 03:27pm
کراچی میں 500 وارداتوں میں ملوث 2 ملزمان گرفتار ملزمان کا تعلق فیضان خان عرف بھوری گروپ سے ہے، پولیس شائع 20 اکتوبر 2023 09:37pm
یکم نومبر سے غیرقانونی مقیم غیر ملکیوں کو بے دخل کیا جائے گا، وزیر داخلہ سندھ دنیا میں کہیں بھی غیرقانونی طور پر مقیم رہنے کی اجازت نہیں، حارث نواز شائع 20 اکتوبر 2023 04:41pm
بچے کا فوری پوسٹ مارٹم نہ کرنے پر پولیس سرجن کا ایم ایل او جناح اسپتال کیخلاف کارروائی کا مطالبہ ایم ایل او کی تاخیر سے پوسٹمارٹم میں شواہد ضائع ہونے کا سبب بنے گی، ڈاکٹرسمیعہ شائع 19 اکتوبر 2023 06:10pm
کراچی میں ایک اور نوجوان ڈکیتی مزاحمت پر قتل مقتول سعد ماموں کی فیکڑی میں کام کے ساتھ ساتھ بائیکیا بھی چلاتا تھا، اہل خانہ شائع 19 اکتوبر 2023 12:45pm
کراچی: مبینہ پولیس مقابلے میں 3 ڈاکو ہلاک، ایک شہری بھی جان سے گیا عمیر نامی شہری گھر سے دودھ لینے نکلا فائرنگ کی زد میں آگیا شائع 18 اکتوبر 2023 03:39pm