کراچی: ڈرم سے خاتون کی لاش ملنے کا واقعہ، مقتولہ کے شوہر نے مقدمہ درج کرادیا مقتولہ کا شوہر پنجاب سے کراچی پہنچ گیا شائع 20 نومبر 2023 08:24pm
صحافی جان محمد مہر کے قاتلوں کی عدم گرفتاری پر احتجاجی ریلی نکالی گئی شرکاء نے وزیر اعلیٰ ہاوس جانے والی سڑک پر دھرنا دے دیا شائع 20 نومبر 2023 08:00pm
کراچی: پولیس یونیفارم میں ملبوس اہلکاروں کی کروڑوں کی ڈکیتی ملزمان دو بھائیوں کو بھی ساتھ لے گئے، بعد میں بلوچ پل پر انہیں گاڑی سے اتار دیا، متاثرین شائع 19 نومبر 2023 06:39pm
کراچی: ’پیسے منگواؤ ورنہ منہ میں گرنیڈ رکھ کر بند کردیں گے‘ سی ٹی ڈی اہلکاروں کے ہاتھوں اغوا برائے تاوان کا مبینہ معاملہ شائع 19 نومبر 2023 04:22pm
ڈرم سے خاتون کی لاش ملنے کا معاملہ، لاش ٹھکانے لگانے والا سہولت کار گرفتار مقتولہ کا تعلق بہاولپور سے تھا اور وہ شادی شدہ تھی، ڈی آئی جی ساؤتھ اسد رضا شائع 19 نومبر 2023 12:48pm
کراچی: انجینئر کے قتل کی تحقیقات میں ڈرامائی موڑ، گرفتاری سے بچنے کیلئے ملزم کا جان لیوا اقدام مقتول کا قریبی دوست اور پارٹنر ہی سفاک قاتل نکلا، پولیس شائع 18 نومبر 2023 09:50pm
کراچی: ڈرم سے ملنے والی لاش کی شناخت ہوگئی، ’مقتولہ کی ایک شخص سے دوستی تھی‘ واقعہ سے متعلق ہر پہلو پر تحقیقات جاری ہیں، پولیس اپ ڈیٹ 18 نومبر 2023 05:49pm
بجلی کی طویل لوڈ شیڈنگ سے تھانے کا وائرلیس نظام بند اہل علاقہ کے ساتھ تھانے میں سائلین کو شدید مشکلات کا سامنا شائع 16 نومبر 2023 11:17pm
کراچی میں حیدر آباد کے آن لائن ٹیکسی ڈرائیور کا قاتل گرفتار ملزم سے قتل میں استعمال ہونے والا اسلحہ بھی برآمد کرلیا، پولیس شائع 15 نومبر 2023 04:58pm
کراچی میں گھر کے باہر سے گاڑی چوری ہونے کی ویڈیو سامنے آگئی ویڈیو میں ملزم کو گاڑی سے اُتر کر دوسری گاڑی کو کھولتے دیکھا جا سکتا ہے شائع 15 نومبر 2023 11:51am
کراچی: ڈکیتی کے بعد موبائل فون کے آئی ایم ای آئی نمبر تبدیل کرنیوالے 4 ملزمان گرفتار گرفتار ملزمان میں 2 ڈکیت ہیں اور 2 آئی ایم ای آئی تبدیل کرنے کے ماہر ہیں، پولیس شائع 14 نومبر 2023 08:51pm
کراچی : دکان پر ڈکیتی کرنے والا ڈاکو مالک کی فائرنگ سے ہلاک، ایک فرار فائرنگ سے ہلاک ڈاکو سے اسلحہ، موٹر سائیکل اور چھینے ہوئے پیسے برآمد شائع 14 نومبر 2023 06:20pm
کراچی: فائرنگ سے زخمی لڑکی دم توڑ گئی، موت سے قبل لڑکی نے ویڈیو بنائی لڑکی کے شوہر اور نوکر کو حراست میں لیا ہے، پولیس شائع 12 نومبر 2023 11:43pm
کراچی: اورنگی میں فائرنگ سے مولانا رحیم اللہ طارق قتل، پولیس کو ٹارگٹ کلنگ کا شبہ مقتول کو دو سے تین گولیاں مختلف حصوں پر ماری گئیں، پولیس اپ ڈیٹ 13 نومبر 2023 12:02am
کراچی اور بورے والا میں ٹریفک حادثات، 5 افراد جاں بحق حادثے میں جاں بحق ہونے والوں میں 3 سالہ بچی اور باپ بیٹا بھی شامل ہیں شائع 12 نومبر 2023 08:28pm
کراچی: آن لائن ٹیکسی ڈرائیور کے قتل میں خاتون کے ملوث ہونے کے شواہد ملے ہیں، پولیس شاہزیب کی ڈیڑھ سال قبل شادی ہوئی تھی اور وہ ایک بیٹے کا باپ تھا شائع 10 نومبر 2023 03:39pm
ڈکیتی کیلئے وردی میں جیولر کے گھر گھسنے والا اہلکار زخمی ملزمان کے دیگر ساتھی منصف بلوچ اور عارف لاسی فرار، پولیس اپ ڈیٹ 10 نومبر 2023 01:35pm
کراچی: ملازمت پیشہ خواتین کو ہراساں کرنے والے دو اوباش نوجوان گرفتار ملزمان نرسوں کو اسپتال آتے جاتے جنسی ہراساں کرتے تھے، مدعی مقدمہ اپ ڈیٹ 08 نومبر 2023 02:50pm
کراچی کے شہری ایک ماہ میں 4 ہزار موٹرسائیکلوں اور ڈھائی ہزار موبائلز سے محروم اسٹریٹ کرائم، اغوا برائے تاوان اور بھتہ خوری کے واقعات میں بھی اضافہ شائع 08 نومبر 2023 02:07pm
بہنوئی کو زہر آلود خنجر سے قتل کا منصوبہ بنانے والے دو ملزمان گرفتار دونوں ملزمان کے پی کے سے کراچی آئے تھے اور پکڑے گئے شائع 08 نومبر 2023 12:59pm
کراچی: ڈکیتی مزاحمت پر باپ اور 2 سالہ بیٹی کو قتل کرنیوالے 3 ملزمان گرفتار 2 ملزمان کا تعلق سندھ اور ایک ملزم کا تعلق جنوبی پنجاب سے ہے، پولیس شائع 07 نومبر 2023 07:03pm
پاکستانی نژاد امریکی شہری نے کراچی میں پہلا آن لائن مقدمہ درج کرادیا امریکی شہری نے رضوان اشرف نامی شخص کے خلاف گاڑی چوری کا مقدمہ درج کرایا شائع 05 نومبر 2023 04:06pm
کراچی : تین نومولود بچوں کی لاشیں ملنے کا مقدمہ شہری کی مدعیت میں درج ابتدائی تحقیقات میں بچوں کو لیبارٹری عملے کی جانب سے پھینکا گیا ہے، پولیس شائع 05 نومبر 2023 03:32pm
کراچی میں مین ہول سے اسلحہ برآمد، کلاشنکوف بھی شامل اسلحہ فرانزک ٹیسٹ کیلئے لیبارٹری بھیج دیا گیا، پولیس اپ ڈیٹ 04 نومبر 2023 08:57pm
کراچی: نشئی افراد کے قتل کے پُراسرار واقعات، چند دن میں 3 شہری جان سے گئے دو افراد کو گولی ماری گئی، ایک شخص کو تیز دھار آلے سے قتل کیا گیا، پولیس اپ ڈیٹ 04 نومبر 2023 08:59pm
کچرا کنڈی سے 3 بچوں کے بوتلوں میں بند جنین برآمد شاہراہ نور جہاں تھانے کی حدود نارتھ ناظم آباد بلاک جے میں واقعہ پیش آیا اپ ڈیٹ 04 نومبر 2023 08:56pm
کراچی: کھمبے کے ساتھ باندھے گئے چور کو مسلح ساتھی چُھڑا لے گئے ڈاکوؤں کا چور کو چھڑا کر لے جانے کا منظر سی سی ٹی وی کیمرے میں محفوظ ہوگیا شائع 04 نومبر 2023 04:59pm
والدہ کو میسجز کرنے پر بھتیجے نے چچا کو قتل کردیا پستول چھیننے کی کوشش میں گولی چل گئی، ملزم کا بیان شائع 03 نومبر 2023 07:59pm
لاپتہ افراد کیس: مبینہ اغوا ہونے والی لڑکیاں پسند کی شادی کرکے عدالت پہنچ گئیں تین مزید لاپتا شہری بھی گھر واپس آگئے ہیں، پولیس کی عدالت میں رپورٹ پیش شائع 03 نومبر 2023 05:16pm
ڈیڈلائن ختم ہوتے ہی کراچی میں تارکین وطن کیخلاف کارروائی، 4 افغان شہری گرفتار پولیس کی جانب سے سہراب گوٹھ، الآصف اسکوائر اور اطراف میں اعلانات بھی کیے گئے شائع 01 نومبر 2023 02:10pm