کراچی : رحمان آباد میں مکانات مسمار کرنے کی کوشش کے دوران ہنگامہ آرائی ایس ایچ او گلبرگ زخمی، اسپتال منتقل، پولیس نے متعدد افراد کو گرفتار کرلیا شائع 20 جنوری 2024 05:29pm
کراچی: اسکیم 33 کی کوآپریٹو ہاٶسنگ سوسائٹی کی زمین وا گزار کرانے کیلئے مشترکہ حکمت عملی بنانے کی ہدایت قابضین ایسے نہیں جائیں گے، ہٹانے کیلئے فورس استعمال کرنی ہوگی، عدالت شائع 17 جنوری 2024 06:41pm
بلیک میلنگ اور رقم وصولی : یوٹیوب چینل مالک اور رپورٹر کو 5، 5 سال قید کی سزا عدالت نے دونوں ملزمان پر 10، 10 ہزار روپے جرمانہ بھی عائد کیا شائع 16 جنوری 2024 08:47pm
جامعہ کراچی میں ہیلمٹ لگائے افراد کا لائبریری کے اندر نوجوانوں پر تشدد واقعے کے بعد جامعہ کی سکیورٹی سخت کردی گئی ہے، پولیس اپ ڈیٹ 16 جنوری 2024 09:08pm
کراچی: نیشنل ہائی وے پر مختلف حادثات میں 5 افراد جاں بحق حادثات کلشن حدید، ملیر، پورٹ قاسم اور لانڈھی میں پیش آئے شائع 15 جنوری 2024 10:10pm
کراچی : بلدیہ اتحاد ٹاؤن میں 2 بھائیوں کا قتل، لواحقین کا حب ریور روڈ بند کرکے احتجاج پیپلزپارٹی کے رہنما قادر خان مندوخیل اور اے این پی کےرہنما شاہی سید بھی احتجاج میں پہنچے شائع 15 جنوری 2024 09:52pm
کراچی : ڈاکوؤں کی فائرنگ سے میٹرک کا طالبعلم جاں بحق، اہلخانہ سراپا احتجاج دوسرے واقعے میں اتحاد ٹاؤن میں لڑائی کے دوران 2 سگے بھائیوں کے قتل میں ملوث ملزم گرفتار شائع 15 جنوری 2024 06:06pm
کراچی میں رات بھر پولیس، ڈاکوؤں اور ٹارگٹ کلرز کی کارروائیاں ٹارگٹ کلنگ میں دو افراد جاں بحق، مختلف علاقوں میں مبینہ پولیس مقابلے شائع 11 جنوری 2024 08:52am
کراچی : لاکھوں روپے مالیت کا نان کسٹم پیڈ سامان پکڑا گیا، ملزم گرفتار سامان میں کپڑا، الیکٹرانک آئٹمز، کنفیکشنری، جوتے اور کاسمیٹک آئٹمز شامل شائع 10 جنوری 2024 08:02pm
کراچی پولیس کے 82 افسران اور اہلکار معطل کراچی پولیس چیف کی جرائم پر قابو پانے میں ناکامی اور تھانوں کی حدود میں جرائم کی سرپرستی کرنے پر کارروائی شائع 10 جنوری 2024 08:40am
کراچی: سٹی کورٹ میں وکیل کی جانب سے ٹریفک پولیس افسر پر تشدد کی ویڈیو سامنے آگئی پولیس افسر نے وکیل کے خلاف سٹی کورٹ تھانے میں مقدمہ درج کروا دیا شائع 07 جنوری 2024 08:32pm
کراچی تیزاب گردی واقعہ: جاں بحق خاتون کے کیس میں نیا موڑ آگیا، ملزم کے بھائی کے اہم انکشافات ملزم کے بھائی نے بڑے دعوے کردیے۔ اپ ڈیٹ 07 جنوری 2024 08:52am
جامعہ کراچی کے قریب پولیس مقابلہ، ایک ڈاکو ہلاک دوسرا زخمی حالت میں گرفتار ملزمان بینک سے رقم لے کر نکلنے والے شہریوں سے لوٹ مار کرتے تھے، ترجمان شائع 05 جنوری 2024 03:22pm
آر جے مال آتشزدگی کیس: ملزمان کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ پولیس ملزمان سے رشوت طلب کررہی تھی، وکیل ملزمان کا الزام شائع 03 جنوری 2024 04:43pm
کراچی: شاہ لطیف ٹاؤن میں2 مبینہ ڈاکو عوام کے ہتھے چڑھ گئے دونوں ملزمان تشدد کے بعد شدید زخمی حالت میں جناح اسپتال منتقل شائع 03 جنوری 2024 03:41pm
کراچی : تاجر سے 2 کروڑ کا بھتہ مانگنے والے 3 ملزمان گرفتار ایک گرفتار ملزم کی والدہ اور بہن تاجر کے گھر میں کام کرتی تھیں، پولیس شائع 02 جنوری 2024 05:59pm
سردیوں میں چکن کے بجائے مٹن یخنی پیئں کراچی میں ملنے والی مٹن یخنی اپنے آپ میں منفرد اپ ڈیٹ 02 جنوری 2024 12:18am
کراچی : نئے سال پر ہوائی فائرنگ، والدین کی اکلوتی 3 سالہ بچی جاں بحق واقعے کے وقت ثانیہ گھر کے صحن میں تھی کہ اچانک سر میں گولی آکر لگی شائع 01 جنوری 2024 08:28pm
2023 میں سندھ رینجرز نے 7 ہزار سے زائد ملزمان کو گرفتار کیا فرائض کی انجام دہی کے دوران 3 رینجرز جوان شہید اور 11 زخمی ہوئے شائع 31 دسمبر 2023 06:17pm
کراچی: پولیس اہلکار کے قتل میں ملوث ملزم گرفتار ملزم سابق ایس پی ملیر اور دیگر شہریوں پر فائرنگ کے مقدمات میں بھی مطلوب تھا شائع 31 دسمبر 2023 02:52pm
کراچی: تجاوزات کیخلاف آپریشن کے دوران پولیس کی فائرنگ اور شیلنگ، بچہ جاں بحق، ایک زخمی آپریشن کے خلاف علاقہ مکینوں نے احتجاج کیا اپ ڈیٹ 28 دسمبر 2023 07:23pm
کراچی: پرانا گولیمار میں منشیات کےعادی افراد کی ویڈیو وائرل، آپریشن شروع آپریشن میں پولیس، رینجرز، اےاین ایف کے افسران و جوانوں نے حصہ لیا شائع 28 دسمبر 2023 03:11pm
کراچی کے داخلی اور خارجی راستوں پر چیکنگ مزید سخت کرنے کا فیصلہ سال نو پر اسلحہ کی نمائش، ڈبل سواری پر پابندی کو یقینی بنایا جائے گا، فیصلہ شائع 27 دسمبر 2023 05:28pm
کراچی کے ایک مکان میں سیلنڈر دھماکا، خاتون جاں بحق دھماکے میں 2 بچے اور 1 اور خاتون زخمی ہیں، ریسکیو اپ ڈیٹ 27 دسمبر 2023 03:50pm
بینکنگ فراڈ میں ملوث اشتہاری ملزم گرفتار ملزم محمد فیاض 2 سال سے روپوش تھا، ترجمان ایف آئی اے شائع 27 دسمبر 2023 02:30pm
کراچی: سال 2023 میں گاڑی، موٹر سائیکل چوری اور چھیننے کی کتنی وارداتیں ہوئیں؟ اب تک صرف 265 موٹر سائیکل اور 54 گاڑیوں کو برآمد کرایا گیا اپ ڈیٹ 25 دسمبر 2023 11:56pm
کراچی: موٹر سائیکل سوار ملزمان کی ناکے پر فائرنگ، پولیس اہلکار زخمی زخمی اہلکار آصف کو اسپتال منتقل کردیا گیا شائع 25 دسمبر 2023 05:16pm
کراچی : لیاری میں فائرنگ سے دو بھائیوں سمیت 3 افراد زخمی چمڑا چورنگی کے قریب فائرنگ سے ایک شخص زخمی شائع 24 دسمبر 2023 11:18pm
ایم کیو ایم خاتون عہدیدار سے ڈکیتی میں ملوث ملزمان گرفتار ملزمان کے خلاف قانونی کارروائی مکمّل کرکے تفتیش کا آغاز کردیا گیا، پولیس شائع 23 دسمبر 2023 02:02pm
کراچی: 5 سالہ بچی سے نازیبا حرکات کرنے والا ملزم گرفتار ملزم متاثرہ بچی کا کزن ہے جس کے خلاف ملزم مقدمہ درج کرلیا، پولیس شائع 23 دسمبر 2023 11:42am