کراچی میں دلہن نے پستول کی گولی نگل لی پیٹ میں درد شروع ہوگیا، ایکسرے میں گولی واضح دیکھی گئی شائع 04 مارچ 2024 07:24pm
کراچی میں 2 مختلف واقعات میں 2 افراد جاں بحق، 2 ڈاکو ہلاک ڈکیتی کے واقعات شارع فیصل اور شاہ لطیف ٹاؤن میں پیش آئے ہیں اپ ڈیٹ 29 فروری 2024 01:54pm
کراچی : خواتین سے نازیبا حرکات کرنے والا ملزم گرفتار ملزم عادی مجرم ہے ، ماضی میں بھی مقدمات درج ہیں، پولیس شائع 28 فروری 2024 05:04pm
پی ایم ٹی سے کاپر وائر چوری میں ملوث کراچی پولیس کے اہلکار گرفتار تمام ملوث پولیس اہلکاروں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا شائع 28 فروری 2024 08:42am
کراچی : بیرون ملک سے آنے والی فیملی کو یرغمال بناکر لوٹ لیا گیا دوسری واردات میں ملزمان نے میڈیکل اسٹور کے باہر موجود شہریوں کو لوٹ لیا شائع 26 فروری 2024 10:46pm
کراچی: مختلف علاقوں میں ڈکیتی وارداتوں میں کم سن بچی سمیت 2 افراد جاں بحق ڈکیتی واردات میں جاں بحق نوجوان کی 3 ماہ قبل شادی ہوئی تھی شائع 24 فروری 2024 09:20am
سندھ اسمبلی پر احتجاجی مظاہروں پر پابندی ہے، سختی سے نمٹیں گے،صوبائی وزیر داخلہ کراچی میں دفعہ 144 نافذ ہے، حارث نواز شائع 23 فروری 2024 11:56pm
کراچی : فائرنگ سے دو سالہ بچی سمیت 2 افراد قتل، 2 زخمی بچی کو کونگی میں گھر کی دہلیز پر نشانہ بنایا گیا، بنارس پل پر ایک بھائی قتل ، دوسرا زخمی شائع 23 فروری 2024 10:51pm
کراچی: مبینہ پولیس مقابلے میں 2 ملزمان ہلاک فائرنگ کے تبادلے میں ایک پولیس اہلکار زخمی ہوا شائع 21 فروری 2024 08:09pm
کراچی اور گھوٹکی سے اغوا کیے گئے 3 شہری بازیاب کرالیے گئے ملزمان مغویوں کو کچے کےعلاقے میں لے گئے تھے، پولیس شائع 19 فروری 2024 05:51pm
کراچی: 7 سالہ بچے کا قاتل 15 سالہ کزن ہی نکلا کچن کی چھری سے آبان کو قتل کیا وہ ماموں کو میری شکایت لگاتا تھا، ملزم شائع 17 فروری 2024 12:07am
کراچی : چیز لینے گھر سے نکلنے والا 7 سالہ بچہ قتل، والدین غم سے نڈھال ابان دوسری جماعت کا طالب علم اور تین بھائیوں میں دوسرے نمبر پر تھا، والدین شائع 14 فروری 2024 06:27pm
کراچی کے ضلع جنوبی میں دہشت گردی کا خطرہ، حساس اداروں کا ریڈ الرٹ جاری عوام کو حساس مقامات پر جانے سے گریز کرنے کی ہدایت شائع 12 فروری 2024 05:51pm
بلوچستان ، کراچی اور ایبٹ آباد میں بم دھماکے اور فائرنگ، ایک جاں بحق، 7 زخمی سندھ الیکشن آفس کے قریب دھماکے کے لئے بارودی مواد تھیلی میں رکھا گیا تھا، ایس ایس پی ساؤتھ اپ ڈیٹ 03 فروری 2024 12:23am
الیکشن کمیشن کا کراچی میں دو سیاسی جماعتوں کے درمیان تصادم کا نوٹس سیاسی جماعتوں میں مسلح تصادم، ایک جاں بحق، گاڑیاں نذر آتش، علاقہ کئی گھنٹے تک میدان جنگ بنا رہا اپ ڈیٹ 29 جنوری 2024 06:17pm
کراچی: 3 تلوار پر پی ٹی آئی کارکنوں سے جھڑپ میں ایس ایچ او زخمی، 10 افراد زیر حراست لاہور، پشاور اور اوکاڑہ میں بھی جھڑپیں اپ ڈیٹ 28 جنوری 2024 10:38pm
کراچی: نوجوان کی ہلاکت پر ورثا کا کورنگی میں احتجاج، ٹریفک جام کورنگی میں انسداد تجاوزات آپریشن کے دوران مزاحمت پر فائرنگ سے نوجوان جاں بحق ہوگیا تھا شائع 23 جنوری 2024 11:01pm
کراچی میں 5افراد لاشیں، بچوں کو دو دو گولیاں ماری گئیں گھر کا سربراہ کاروبار بند ہونے سے پریشان تھا، بچوں اور اہلیہ کو مار کر خودکشی کرلی، پولیس اپ ڈیٹ 23 جنوری 2024 10:55am
کراچی: رات گئے مختلف پولیس مقابلوں کے بعد 4 ملزمان گرفتار فائرنگ میں تین ملزمان زخمی بھی ہوئے شائع 22 جنوری 2024 08:40am
کراچی : رحمان آباد میں مکانات مسمار کرنے کی کوشش کے دوران ہنگامہ آرائی ایس ایچ او گلبرگ زخمی، اسپتال منتقل، پولیس نے متعدد افراد کو گرفتار کرلیا شائع 20 جنوری 2024 05:29pm
کراچی: اسکیم 33 کی کوآپریٹو ہاٶسنگ سوسائٹی کی زمین وا گزار کرانے کیلئے مشترکہ حکمت عملی بنانے کی ہدایت قابضین ایسے نہیں جائیں گے، ہٹانے کیلئے فورس استعمال کرنی ہوگی، عدالت شائع 17 جنوری 2024 06:41pm
بلیک میلنگ اور رقم وصولی : یوٹیوب چینل مالک اور رپورٹر کو 5، 5 سال قید کی سزا عدالت نے دونوں ملزمان پر 10، 10 ہزار روپے جرمانہ بھی عائد کیا شائع 16 جنوری 2024 08:47pm
جامعہ کراچی میں ہیلمٹ لگائے افراد کا لائبریری کے اندر نوجوانوں پر تشدد واقعے کے بعد جامعہ کی سکیورٹی سخت کردی گئی ہے، پولیس اپ ڈیٹ 16 جنوری 2024 09:08pm
کراچی: نیشنل ہائی وے پر مختلف حادثات میں 5 افراد جاں بحق حادثات کلشن حدید، ملیر، پورٹ قاسم اور لانڈھی میں پیش آئے شائع 15 جنوری 2024 10:10pm
کراچی : بلدیہ اتحاد ٹاؤن میں 2 بھائیوں کا قتل، لواحقین کا حب ریور روڈ بند کرکے احتجاج پیپلزپارٹی کے رہنما قادر خان مندوخیل اور اے این پی کےرہنما شاہی سید بھی احتجاج میں پہنچے شائع 15 جنوری 2024 09:52pm
کراچی : ڈاکوؤں کی فائرنگ سے میٹرک کا طالبعلم جاں بحق، اہلخانہ سراپا احتجاج دوسرے واقعے میں اتحاد ٹاؤن میں لڑائی کے دوران 2 سگے بھائیوں کے قتل میں ملوث ملزم گرفتار شائع 15 جنوری 2024 06:06pm
کراچی میں رات بھر پولیس، ڈاکوؤں اور ٹارگٹ کلرز کی کارروائیاں ٹارگٹ کلنگ میں دو افراد جاں بحق، مختلف علاقوں میں مبینہ پولیس مقابلے شائع 11 جنوری 2024 08:52am
کراچی : لاکھوں روپے مالیت کا نان کسٹم پیڈ سامان پکڑا گیا، ملزم گرفتار سامان میں کپڑا، الیکٹرانک آئٹمز، کنفیکشنری، جوتے اور کاسمیٹک آئٹمز شامل شائع 10 جنوری 2024 08:02pm
کراچی پولیس کے 82 افسران اور اہلکار معطل کراچی پولیس چیف کی جرائم پر قابو پانے میں ناکامی اور تھانوں کی حدود میں جرائم کی سرپرستی کرنے پر کارروائی شائع 10 جنوری 2024 08:40am
کراچی: سٹی کورٹ میں وکیل کی جانب سے ٹریفک پولیس افسر پر تشدد کی ویڈیو سامنے آگئی پولیس افسر نے وکیل کے خلاف سٹی کورٹ تھانے میں مقدمہ درج کروا دیا شائع 07 جنوری 2024 08:32pm