کراچی سے غیر قانونی طور پر مقیم 15 افغان شہری گرفتار، مقدمہ درج گرفتار ملزمان کے خلاف فارن ایکٹ کے تحت مقدمات درج کرکے تفتیش شروع کردی شائع 03 اکتوبر 2023 03:28pm
آن لائن ایپلیکیشن کے ذریعے گاڑیاں چھیننے اور ڈکیتیوں میں ملوث گروہ گرفتار ملزمان اسکول، کوچنگ سینٹر کے باہر بھی لوٹ مار کرتے تھے، پولیس شائع 03 اکتوبر 2023 12:39pm
مفتی ضیاء الرحمٰن کو ڈکیتی مزاحمت پر قتل کیا گیا، پولیس کا دعویٰ گروہ کے ایک کارندے کا تعلق خیبر پختونخوا دیگر کا پنجاب سے ہے، اظفر میہسر شائع 03 اکتوبر 2023 12:28pm
کراچی میں بھتہ خوری کا سلسلہ بڑھ گیا ’ایران اور افغانستان پیسے بھیجے جاتے ہیں‘ 2 ملزمان گرفتار کرلیے، بھتے کی رقم منشیات اور دیگر جرائم کے لیے استعمال ہوتی ہے، جنید شیخ شائع 02 اکتوبر 2023 10:06pm
مولانا ضیاء الرحمان کے قتل میں ملوث 4 ملزمان گرفتار پولیس نے مولانا ضیاء الرحمان کے قتل کو ڈکیتی مزاحمت قرار دے دیا شائع 02 اکتوبر 2023 05:41pm
مالک مکان سے جھگڑے میں کرائے دار نے فائرنگ کردی، خود ہلاک، 2 زخمی جائے وقوعہ سے 32 بور کا پستول ملا ہے، پولیس شائع 01 اکتوبر 2023 11:13pm
کراچی: 3 سالہ بچی کے قتل میں نانی ماموں اور خالو ملوث نکلے، ملزمان گرفتار ملزمان کی فائرنگ سے بچی جاں بحق اور والدہ زخمی ہوگئی تھی شائع 01 اکتوبر 2023 11:01pm
کراچی: فائرنگ کے 3 واقعات میں پیش امام سمیت 4 افراد جاں بحق مقتول جامعہ مسجد ابوبکر پورٹ قاسم کا پیش امام تھا، پولیس اپ ڈیٹ 30 ستمبر 2023 10:58pm
کراچی رینج کے 51 ڈی ایس پیز کے تبادلے کردیے گئے اے آئی جی اسٹیبلشمنٹ سہائی عزیز کے دستخط سے نوٹیفکیشن جاری شائع 27 ستمبر 2023 11:50am
کراچی: گھر میں مبینہ گیس سلنڈر دھماکا، خواجہ سِرا جھلس کر زخمی صبح چائے بنانے کے لئے ماچس سلگائی تو دھماکا ہوا، پولیس شائع 25 ستمبر 2023 11:41am
کراچی، چپ تعزیہ کے مرکزی جلوس میں بڑی تعداد میں عزا داروں کی شرکت جلوس کے دوران گرین اور اورنج لائن سروس بند رکھی گئی اپ ڈیٹ 26 ستمبر 2023 12:17am
کراچی میں چمڑا چورنگی کے قریب فائرنگ سے باپ اور 2 سالہ بیٹی جاں بحق مقتول طاہر سکیورٹی ادارے کا ملازم ہے، ایس ایس پی کورنگی اپ ڈیٹ 24 ستمبر 2023 11:52pm
کراچی: 9 کروڑ روپے مالیت کا اسمگل شدہ اور ممنوعہ اشیا کا ذخیرہ برآمد سامان 3 کنٹینر اور11 مزدہ ٹرکوں کے ذریعے منتقل کیا گیا، ترجمان انفورسمنٹ کلکٹریٹ شائع 24 ستمبر 2023 12:41pm
کراچی: سونے کے کارخانے سے ڈاکو 45 لاکھ روپے کا سونا لوٹ کر فرار واردات کی سی سی ٹی وی سامنے آگئی، ایک ملزم موٹرسائیکل پر اور دیگر پیدل فرار ہوئے شائع 23 ستمبر 2023 10:40pm
کراچی: گاڑی پر پولیس کی فائرنگ سے شہری جاں بحق، 4 اہلکار گرفتار مقتول اجمل منگھو پیر کا رہائشی اور حب چوکی سے کار میں چھالیہ کی بوریاں کراچی لایا تھا اپ ڈیٹ 23 ستمبر 2023 07:04pm
کراچی،11 سالہ بچی کے اغواء میں کرائے دار ملوث نکلے مبینہ طور پر بچی کوپنجاب میں فروخت کردیاگیا، پولیس شائع 23 ستمبر 2023 12:33pm
کراچی میں لٹیروں نے شہری کو گھر کے سامنے لوٹ لیا واقعہ کی سی سی ٹی وی فوٹیج آج نیوز نے حاصل کرلی شائع 22 ستمبر 2023 11:19pm
کراچی: رشوت طلب کرنے اور اختیارات کا ناجائز استعمال کرنے پر 4 اہلکاروں پر مقدمہ درج ایگل اسکواڈ کے اہلکاروں پر شہری سے رشوت طلب کرنے، اختیارات کا ناجائز استعمال کرنے کا الزام اپ ڈیٹ 22 ستمبر 2023 11:23pm
قتل کے ملزم کو رشوت کے عوض رہا کرنے والا ایس ایچ او معطل ملزم پولیس اہلکار کے قتل پولیس مقابلے اور دیگر وارداتوں میں مطلوب تھا شائع 22 ستمبر 2023 09:12pm
کراچی: سی ٹی ڈی نے رواں سال کی کارکردگی رپورٹ جاری کردی 10ملزمان کو گرفتار کیا گیا، 2 ملزمان پولیس مقابلے میں ہلاک ہوئے اپ ڈیٹ 22 ستمبر 2023 05:50pm
کراچی میں ایک اور اوباش کی راہ چلتی خاتون سے بدتمیزی کی ویڈیو وائرل ملزم موٹرسائیکل پر سوار تھا جو خاتون کو حراساں کرکے فرار ہوگیا شائع 22 ستمبر 2023 02:54pm
کراچی: منشیات فروشی کے الزام میں خواتین سمیت 5 افراد گرفتار آپریشن میں منشیات کے 74 عادی افراد کو بھی حراست میں لے لیا گیا، پولیس اپ ڈیٹ 21 ستمبر 2023 01:29pm
کراچی: خاتون یوٹیوبر زندگی بھر کی جمع پونجی سے محروم چھ روز گزرنے کے باوجود ملزم گرفتار نہ ہوسکا، یوٹیوبر انصاف کی منتظر اپ ڈیٹ 18 ستمبر 2023 08:49pm
کراچی: ضمانت پر رہا اسٹریٹ کرمنل اسلحہ سمیت گرفتار گرفتار ملزم ایک ہفتہ قبل ہی ضمانت پر جیل سے باہر آیا تھا، پولیس شائع 18 ستمبر 2023 06:02pm
کراچی: شکار پور کی خاتون سے پسند کی شادی کرنے والا فائرنگ سے قتل لڑکی والدین کی مرضی کے بغیر کراچی آگئی تھی، پولیس شائع 17 ستمبر 2023 09:41pm
کراچی : خاتون گاڑی سمیت کھلے نالے میں جا گریں سڑک کے درمیان نالے پر حفاظتی دیوار نہیں ہے، علاقہ مکین شائع 17 ستمبر 2023 08:40pm
سوئی گیس کا انسپیکٹر بن کر فیکٹری سے بھتہ طلب کرنے والا ملزم ساتھی سمیت گرفتار گرفتار ملزمان ہر ماہ فیکٹری مالک سے بھتہ وصول کرتے تھے، پولیس شائع 17 ستمبر 2023 02:45pm
کراچی میں وائٹ کرولا گینگ متحرک، ملزمان کی گاڑی چھیننے کی انوکھی واردات ملزمان وائٹ کرولا میں سوار تھے جس پر پولیس لائٹ بھی لگی ہوئی تھی، ذرائع شائع 16 ستمبر 2023 06:25pm
کراچی: لگژری اپارٹمنٹ، منی لانڈرنگ اسکینڈل کی تحقیقات، 2 افراد گرفتار منصوبہ ڈی ایچ اے فیز 8 میں 20 سال سے زیر تعمیر ہے اپ ڈیٹ 16 ستمبر 2023 12:21am
کراچی میں بھتہ خور سرگرم، زیر تعمیر عمارت پر فائرنگ سے چوکیدار جاں بحق واقعہ بھتہ خوری کا ہے، فائرنگ لیاری گینگ وار کے کارندوں نے کی، پولیس شائع 15 ستمبر 2023 11:37pm