کراچی: پورٹ قاسم کے قریب چار سالہ بچے کی لاش برآمد بچے کی کمر پر سیاہ رنگ کا نشان ہے، پولیس شائع 18 اکتوبر 2023 03:20pm
کراچی: لڑکی سے مبینہ زیادتی اور زہریلی اشیاء کھلانے کا واقعہ، لواحقین کے دل دہلا دینے والے انکشافات لڑکی سے زیادتی کی تاحال تصدیق نہیں ہوئی، ابتدائی رپورٹ میں زہریلی چیز کھانے کے شواہد مل گئے شائع 17 اکتوبر 2023 07:43pm
کراچی کے علاقے لیاری میں دستی بم دھماکا، 7 افراد زخمی تین منزلہ عمارت پر ہینڈ گرنیڈ سے حملہ کیا گیا، پولیس شائع 16 اکتوبر 2023 10:08pm
میئر کراچی کے ترجمان کو ڈاکوؤں نے لوٹ لیا دو موٹرسائیکل سوار ملزمان نے کھارا در کے قریب کرم اللہ وقاصی کو روکا اور لوٹ لیا شائع 16 اکتوبر 2023 08:42pm
کراچی: سوٹ کیس سے لڑکی کی لاش برآمد، فوٹیج سامنے آگئی مقتولہ 19 سالہ عریشہ کو ہاتھ باندھ کر تشدد کے بعد قتل کیا گیا، پولیس شائع 16 اکتوبر 2023 05:29pm
کراچی، گرفتار ڈاکوؤں میں سے ایک سافٹ ویئرانجینئر نکلا ملزم دن میں تعلیم حاصل کرتا اور رات میں وارداتیں کرتا ہے، پولیس شائع 16 اکتوبر 2023 02:03pm
کراچی: کلفٹن کے قریب سمندر میں والد اور 2 بچے ڈوب گئے قریب موجود سکیورٹی گارڈ نے تینوں کو نکالا، ایک دم توڑ گیا شائع 15 اکتوبر 2023 07:42pm
کراچی : کار لفٹر پولیس افسر کی کار لے اڑے ملزمان خاتون اے ایس پی کی کار گھر کے باہر سے لیکر گئے شائع 15 اکتوبر 2023 05:33pm
کراچی: بنگلے کے مالک اور ڈاکوؤں کے درمیان مقابلے کی ویڈیو سامنے آگئی پانچ ڈاکو بنگلے میں داخل ہوئے تو شہری نے فائرنگ کردی شائع 15 اکتوبر 2023 03:49pm
سندھ میں اسلحے کی نمائش پر تین ماہ کیلئے پابندی عائد پابندی رینجرزکی سفارش پر عائد کی گئی ہے، محکمہ داخلہ شائع 13 اکتوبر 2023 02:06pm
کراچی: بڑے ہتھیاروں سے لیس ملزمان نے فارم ہاؤس پر 25 افراد کو لوٹ لیا بلوچستان سے تعلق رکھنے والے ملزمان واردات کے لئے گڈاپ آئے تھے، پولیس شائع 12 اکتوبر 2023 06:12pm
کراچی: بنگلے میں ڈکیتی کے شبہ میں مالک کی فائرنگ سے مبینہ ملزم زخمی 4 ملزمان گھر میں گھسنے کی کوشش کر رہے تھے، بنگلے کے مالک کا بیان شائع 11 اکتوبر 2023 09:54am
کراچی: سرکاری اسکول کی طالبہ ہراسگی کیس پر انکوائری کمیٹی قائم کمیٹی کو تین روز میں رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت شائع 11 اکتوبر 2023 09:41am
پیپلز پارٹی کی سابقہ ایم پی اے کے گھر سے 85 لاکھ روپے کا سونا چوری سونے کے ساتھ 5 لاکھ روپے بھی چوری ہوئے، بطور ملزمہ گھریلو ملازمہ نامزد شائع 10 اکتوبر 2023 11:21pm
کراچی میں ڈاکوؤں سے سرکاری محکمے بھی محفوظ نہیں، 71 لاکھ روپے لوٹ لیے لوٹی گئی رقم سرکاری محکمہ اوور سیز ایمپلائمنٹ کی تھی، پولیس شائع 10 اکتوبر 2023 06:06pm
نگراں وزیراعلیٰ سندھ نے سکھن تھانے کے ایس ایچ اور ہیڈ کو معطل کردیا تھانےمیں ایمرجنسی حالات کا مقابلہ کرنے کی صلاحیت نہیں، مقبول باقر شائع 10 اکتوبر 2023 02:00pm
کراچی: پولیس سے فائرنگ کے تبادلے کے بعد 4 ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار، ایک ہلاک پولیس مقابلے اورنگی، بلاول کالونی اور سپرہائی وے کے قریب ہوئے اپ ڈیٹ 10 اکتوبر 2023 11:32am
کراچی: اورنگی ٹاؤن میں نوٹ لوٹتے ہوئے بچہ گاڑی کے نیچے آگیا 7 سالہ مزمل گاڑی کے نیچے آنے سے جان کی بازی ہار گیا، پولیس شائع 08 اکتوبر 2023 07:14pm
کراچی میں 9 ماہ میں 68 ہزار سے زائد اسٹریٹ کرائم کی وارداتیں رپورٹ ستمبر میں 4819 وارداتیں رپورٹ ہوئیں، سی پی ایل سی نے ڈیٹا جاری کردیا شائع 08 اکتوبر 2023 05:54pm
9 سالہ بچی سے زیادتی کی کوشش کرنے والا ملزم اہل علاقہ کے ہتھے چڑھ گیا بچی سے مبینہ زیادتی کی کوشش کامقدمہ درج کر لیا گیا شائع 08 اکتوبر 2023 03:25pm
کراچی: ملزم نے پولیس سے بچنے کے لئے نالے میں چھلانگ لگادی ملزم کو زخمی حالت میں نالے سے نکال لیا گیا، ایس ایس پی سینڑل اپ ڈیٹ 08 اکتوبر 2023 03:42pm
کراچی: مالک مکان نے کرائے دار کی بچیوں کو زہر دینے کی کوشش ناکام بنادی ظالم باپ بچیوں کوجان سے مارنے کی کوشش کررہا تھا، مالک مکان اپ ڈیٹ 08 اکتوبر 2023 03:04pm
کراچی: نامعلوم افراد کی فائرنگ سے شہید پولیس سب انسپکٹر کی نماز جنازہ ادا مقتول سب انسپکٹر اپنے پوتے کی قبر پر حاضری کے بعد گھر جارہے تھے، ایس ایس پی ایسٹ اپ ڈیٹ 08 اکتوبر 2023 02:20pm
گٹکا ماوا کھانے والے پولیس اہلکاروں کیخلاف محکمانہ کارروائیوں کا فیصلہ ملوث اہلکاروں کو محکمانہ سزائیں بشمول ملازمت سے برطرف بھی کیا جاسکتا ہے، حکم نامہ شائع 07 اکتوبر 2023 09:18pm
تکنیکی ذرائع کی مدد سے گاڑی سے 2 شہریوں کو روندنے والا ملزم بروقت گرفتار ڈیفنس خیابان شہباز اور شاہین کراسنگ پر تیز رفتار گاڑی کی ٹکر سے 2 شہری جاں بحق ہو گئے تھے شائع 07 اکتوبر 2023 08:49pm
کراچی: خواتین کے ساتھ نازیبا حرکت کرنے والا ملزم گرفتار ملزم کو شہریوں نے بازار سے پکڑا تھا مار پیٹ کے دوران یہ شخص فرار ہوگیا تھا، پولیس شائع 06 اکتوبر 2023 07:18pm
کراچی میں مقابلے کے بعد 2 ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار، ایک پر شہریوں کا تشدد ملزمان سے اسلحہ، رقم ، موبائل فون اور موٹرسائیکل برآمد، پولیس شائع 06 اکتوبر 2023 06:39pm
کراچی میں راہ چلتی خاتون کو ہراساں کرنے کا ایک اور واقعہ خاتون کو ہراساں کرنے کا واقعہ سمن آباد میں پیش آیا اپ ڈیٹ 05 اکتوبر 2023 11:43pm
’کراچی کی سب سے بڑی گٹکا فیکٹری پکڑی گئی‘ پرانا گولیمار میں منشیات کے 3 بڑے اڈوں پر چھاپے مارے، پولیس شائع 05 اکتوبر 2023 07:29pm
مولانا ضیاء الرحمان کا قتل ڈکیتی مزاحمت پر ہوا، وارداتوں میں ملوث نیٹورک پکڑلیا گیا، پولیس نیٹورک میں پنجاب اور خیبرپختونخوا سے تعلق رکھنے والے ملزمان شامل ہیں، پولیس شائع 03 اکتوبر 2023 06:46pm