حکومت نے 300 سے کم یونٹ پر فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ روک دی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ سے متعلق وزیراعظم کے حکم پر عمل درآمد کا آغاز ہوگیا۔ شائع 04 ستمبر 2022 01:15pm
محکمہ موسمیات کی آج سے بارش کے نئے سسٹم کی پیشگوئی محکمہ موسمیات نےغلط معلومات پھیلانے موسمی ماہرین کو خبردار کردیا اپ ڈیٹ 04 ستمبر 2022 11:47am
وزیراعظم اور سری لنکن صدر کے درمیان رابطہ، سیلاب سے نقصانات پر اظہار افسوس صدر رانیل وکرما سنگھے نے سیلاب سے قیمتی جانوں کے ضیاع پر شہباز شریف سے تعزیت کی۔ شائع 04 ستمبر 2022 09:02am
صدر مملکت کی سیاسی جماعتوں سے سیلاب زدگان کی مدد پر توجہ دینے کی اپیل پاکستان عالمی کاربن کے اخراج میں ایک فیصد سے بھی کم کا حصہ دار ہے شائع 02 ستمبر 2022 09:35pm
بند دکانوں پر ٹیکس، مفتاح اسماعیل نے غلطی کا اعتراف کرلیا پی ٹی آئی نے آئی ایم ایف سے معاہدہ کرکے خلاف ورزی کی، مفتاح اسماعیل اپ ڈیٹ 02 ستمبر 2022 03:02pm
ترکیہ کی سیلاب متاثرین کیلئے امداد کو قدرکی نگاہ سے دیکھتے ہیں، وزیراعظم شہبازشریف نے سیلاب زدگان سے اظہار یکجہتی کیلئے آئے ترکیہ وفد سے ملاقات کی۔ اپ ڈیٹ 02 ستمبر 2022 12:57pm
پاکستان میں رواں سال مہنگائی کی شرح 20 فیصد رہنے کی توقع ہے، آئی ایم ایف آئی ایم ایف نے پاکستان کے ساتویں اور آٹھویں جائزے کی رپورٹ جاری کردی۔ شائع 02 ستمبر 2022 11:04am
پی ٹی آئی رہنماؤں کو اداروں کیخلاف بیانات سے روکنے کا کیس سماعت کیلئے مقرر سپریم کورٹ کا 2 رکنی بینچ جمعرات (8 ستمبر) کو کیس کی سماعت کرے گا۔ شائع 02 ستمبر 2022 10:32am
سیلاب زدہ علاقوں کی صورتحال دیکھنے کے بعد نیند نہیں آتی: مریم اورنگزیب وزیراعظم نے سندھ کے لئے 15 ارب، بلوچستان اور خیبر پختونخوا کے لئے دس، دس ارب روپےکی گرانٹ دی ہے شائع 01 ستمبر 2022 10:25pm
وزیراعظم کا 300 یونٹ تک بجلی کے استعمال پرفیول ایڈجسمنٹ چارجز ختم کرنےکا اعلان سولر پاور بلانٹ کی جلد تعمیر اور متعلقہ اداروں کو منصوبے پر ہنگامی بنیادوں پر کام شروع کرنے کی ہدایت اپ ڈیٹ 02 ستمبر 2022 09:38am
وزیراعظم کا سیلاب متاثرہ علاقوں کے طلبہ کو خصوصی مراعات پیکج دینے کا فیصلہ تعلیمی اداروں میں سیلاب متاثرین کے لیے عطیات جمع کرنے کی مہم شروع کرنے کا بھی فیصلہ اپ ڈیٹ 01 ستمبر 2022 02:14pm
عدالت نے عمران خان کی عبوری ضمانت میں12 ستمبر تک توسیع کردی چیئرمین پی ٹی آئی کو 12 بجے طلب کیا گیا تھا اپ ڈیٹ 01 ستمبر 2022 02:02pm
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ نوٹیفکیشن جاری، قیمتوں میں اضافے کا اطلاق آج رات 12 بجے سے ہو چکا ہے اپ ڈیٹ 01 ستمبر 2022 02:36pm
ستمبر میں کالج اور یونیورسٹی میں جا کر تبلیغ کرنی ہے، عمران خان کی کارکنان کو ہدایت قائداعظم کے ساتھ نوجوانوں نے جدوجہد کی تو وہ سیاست نہیں عبادت تھی شائع 31 اگست 2022 07:15pm
وزیراعظم شہباز شریف نے ن لیگ کے ارکان اسمبلی کو کل اسلام آباد طلب کرلیا شہباز شریف نے اہم پارٹی عہدیداروں اور رہنماؤں کو بھی اسلام آباد آنے کی دعوت دیدی ہے۔ شائع 31 اگست 2022 02:42pm
اقوام متحدہ کا پاکستان کیلئے 160 ملین ڈالرز امداد کی اپیل پر وزیراعظم کا اظہارِ تشکر سیلاب کے باعث گھمبیر صورتحال کے معیشت پر بھی اثرات ہوں گے: شہباز شریف شائع 30 اگست 2022 11:22pm
خاتون جج کو دھمکی، عمران خان نے دہشتگردی کا مقدمہ خارج کرنے کیلئے عدالت سے رجوع کرلیا اس مقدمے کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے خارج کردیا جائے شائع 30 اگست 2022 05:13pm
توہین الیکشن کمیشن کیس: پی ٹی آئی نے جواب جمع کرانے کی مہلت مانگ لی الیکشن کمیشن نے 7 ستمبر تک تحریری جواب جمع کرانے کی ہدایت کردی۔ اپ ڈیٹ 30 اگست 2022 04:12pm
آئی ایم ایف پروگرام کی بحالی معیشت کے لیے اہم لیکن یہ منزل نہیں، وزیراعظم اصل منزل معاشی خودانحصاری ہے، دعا ہے یہ آئی ایم ایف کا آخری پروگرام ہو، وزیراعظم اپ ڈیٹ 30 اگست 2022 01:31pm
بغاوت کیس: شہباز گل کی درخواست ضمانت خارج ایڈیشنل سیشن جج ظفر اقبال نے گزشتہ روز محفوظ کیا گیا فیصلہ سنادیا۔ اپ ڈیٹ 30 اگست 2022 11:34am
حکومت کا فلڈ رسپانس اینڈ کوآرڈینیشن سینٹر قائم کرنے کا فیصلہ اتحادیوں نے سیلاب متاثرین کی امداد کیلئے اندرون و بیرون ملک سے عطیات جمع کرنے کیلئے مہم چلانے پر اتفاق کیا ہے شائع 29 اگست 2022 11:53pm
آئی ایم ایف پروگرام میں جا کر عوام کی کمر توڑی جارہی ہے: فواد چوہدری مفتاح صاحب جواب دیں فون کیوں ریکارڈ کیے گئے، البتہ لیک کی گئی آڈیو میں ایڈیٹنگ کی گئی ہے شائع 29 اگست 2022 06:01pm
ملک بھر میں بارشوں اور سيلاب کی تباہ کارياں، اموات کی تعداد 1061 ہوگئی گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزيد 28 افراد زندگى کى بازى ہار گئے۔ شائع 29 اگست 2022 10:26am
وزیراعظم نے حکومتی اتحادی جماعتوں کااجلاس آج بلالیا اجلاس میں ملک کی موجودہ صورتحال سے نمٹنے کے لیے اہم فیصلے متوقع ہیں۔ شائع 29 اگست 2022 09:46am
سیلاب زدگان سے اظہار یکجہتی: مریم نواز کل سے جنوبی پنجاب کا دورہ کریں گی مریم نواز کل صبح 9 بجے لاہور ایئر پورٹ سے ملتان کے لیے روانہ ہوں گی۔ شائع 28 اگست 2022 01:57pm
شہباز گل کی اسلحہ بر آمدگی کیس میں ضمانت منظور عدالت نے دلائل سننے کے بعد شہباز گل کی 25 ہزار روپے کے مچلکوں پر ضمانت منظور کرلی اپ ڈیٹ 27 اگست 2022 07:09pm
عمران خان کیخلاف توہینِ عدالت کیس کی سماعت کیلئے 5 رکنی لارجر بینچ تشکیل چیف جسٹس اطہر من اللہ کی چھٹیوں سے واپسی پر نیا لارجر بینچ تشکیل دے دیا گیا ہے جس کی سربراہی وہ خود کریں گے شائع 27 اگست 2022 06:29pm
ساڑھے 11 لاکھ افراد کو 25 ہزار روپے فی خاندان اس ہفتے پہنچ جائیں گے: وزیر خزانہ اگر آج بھی ہم کچھ نہیں کرسکتے تو پھر ہوجائے پاکستان دیوالیہ کیونکہ اکیلے مفتاح یا مریم کا پاکستان نہیں بلکہ یہ ہم سب کا پاکستان ہے شائع 27 اگست 2022 12:22am
امریکا سے تعلقات ختم کرنے کا ہم نے کبھی نہیں کہا: شیریں مزاری اتنے دن سے سیلاب آیا ہوا ہے، اس وقت سے حکومت کہاں تھی؟ شائع 26 اگست 2022 11:31pm
وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء نے تحریک انصاف کو خبردارکردیا ہم سوجائیں گے، یا ہاتھ پر ہاتھ رکھے بیٹھیں گے تو یہ ان کی بھول ہے شائع 26 اگست 2022 12:49pm