ملک بھر میں 24 گھنٹوں میں بارشوں اور سیلاب سے کوئی ہلاکت نہیں ہوئی این ڈی ایم اے نے حاليہ بارشوں اور سیلاب سے جانی و مالی نقصانات کی رپورٹ جارى کردی شائع 18 ستمبر 2022 11:29am
نیب قانون میں تبدیلی کے بعد بڑے بڑے ملزمان کے مقدمات ختم (ن) لیگ اور پیپلز پارٹی رہنماؤں کے خلاف 50 کرپشن ریفرنسز احتساب عدالتوں نے واپس کردیے اپ ڈیٹ 18 ستمبر 2022 04:56pm
الیکشن کمیشن کا خیبرپختونخوا میں سرکاری وسائل کے استعمال کا نوٹس اجلاس میں ضابط اخلاق کی خلاف ورزی پر کارروائی سےمتعلق غور ہوگا شائع 17 ستمبر 2022 10:43pm
وفاقی حکومت نے ریٹیلر کیلئے پیراسیٹامول ادویات پر مارجن مقرر کر دیا ہ ادویات ساز کمپنیوں نے وزارت نیشنل ہیلتھ سروسز کے نوٹیفکیشن پر اعتراض اٹھا دیا ہے شائع 17 ستمبر 2022 10:30pm
جلد الیکشن کی تاریخ نہ دی تو ستمبر تک فائنل کال کا اعلان کردیں گے: فواد چوہدری حکومت فوری الیکشن کی بات کرے تو ہم ان سے بات کرنے کے لئے تیار ہیں شائع 17 ستمبر 2022 07:39pm
حالیہ بارشوں اور سیلاب سے مزید 37 اموات، تعداد 1545 ہوگئی سیلاب اور بارشوں کے باعث 678 مرد، 315 خواتین اور 552 بچے جاں بحق ہوچکے ہیں شائع 16 ستمبر 2022 10:51pm
معیشت کو تباہی سے بچانے میں ناکام امپورٹڈ سرکار بے سمت بھٹک رہی ہے: عمران خان قوم سوال کررہی ہے کہ پاکستان کیخلاف اس مکروہ سازش کا ذمہ دار کون ہے؟ شائع 16 ستمبر 2022 06:09pm
ملک میں مہنگائی کی ہفتہ وار شرح میں معمولی کمی رواں ہفتے 10 اشیاء ضروریہ کی قیمتوں میں کمی واقع ہوئی اور 11 اشیاء کی قیمتیں مستحکم رہیں شائع 16 ستمبر 2022 05:36pm
شہبازگل کے جسمانی ریمانڈ سے متعلق اپیلوں پروفاق کو نوٹس جاری سپریم کورٹ نےکیس کے تفتیشی کو ریکارڈ سمیت آئندہ سماعت پرپیش ہونے کا حکم دے دیا شائع 16 ستمبر 2022 03:28pm
شہبازگل کی ضمانت پررہائی: اندراج مقدمہ مسلح افواج نے نہیں کروایا اسلام آباد ہائیکورٹ نے تحریری فیصلہ جاری کردیا شائع 16 ستمبر 2022 02:36pm
نئے عدالتی سال پر چیف جسٹس پاکستان کا خطاب مایوس کن قرار جسٹس فائز عیسیٰ اور سردار طارق نے چیف جسٹس اور سپریم کورٹ کے دیگر ججز کو مشترکہ خط لکھ دیا شائع 15 ستمبر 2022 11:33pm
ڈینگی کیسز میں اضافہ، وزیراعظم نے چیف کمشنر اسلام آباد کو سندھ میں اہم کردار سونپ دیا وزیراعظم نے کیپٹن عثمان کو فوری طور کراچی پہنچنے کا حکم دیا ہے شائع 15 ستمبر 2022 10:45pm
حکومت ملک کو اسی طرح نیچے لے جاتے رہی تو ہمیں عوام کو کال دینا ہوگی: عمران خان ملک کے طاقتور لوگوں کو میں نے واضح بتایا تھا کہ ہم نے بڑی مشکل سے معیشت کو سمبھالا ہے شائع 15 ستمبر 2022 06:32pm
ممنوعہ فنڈنگ کیس: سیاسی جماعتوں کو جواب جمع کرانے کے لیے آخری موقع الیکشن کمیشن کا کہنا ہے جس نے جواب جمع کرانا ہے وہ کرائے ، ورنہ پھر ہم فیصلہ سنا دیں گے شائع 15 ستمبر 2022 06:09pm
وزیراعظم رواں ہفتے ملکہ برطانیہ کی آخری رسومات میں شرکت کیلئے لندن روانہ ہونگے شہبازشریف مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف سے ملاقات بھی کریں گے شائع 15 ستمبر 2022 04:13pm
ایون فیلڈ ریفرنس پر اپیلوں کی سماعت، مریم نوازعدالت میں پیش یہ الزام غلط ہےکہ ٹرسٹ ڈیڈ تیاری کے وقت کیلبری فونٹ دستیاب نہیں تھا، رابرٹ ریڈلے نےخود کہا اپریل 2005میں یہ فونٹ استعمال کرچکے شائع 15 ستمبر 2022 03:42pm
عمران خان لاڈلے نہ رہیں تو 3 دن میں علاج ہوجائے گا، مریم نواز عمران خان نےجان بوجھ کرآرمی چیف کےتقررکامعاملہ چھیڑا ہے اپ ڈیٹ 15 ستمبر 2022 02:51pm
عدالتی حکم پر شہباز گل کو اڈیالہ جیل سے رہا کردیا گیا بغاوت کے کیس کوتویہ عدالت مانتی ہی نہیں اپ ڈیٹ 15 ستمبر 2022 10:56pm
وزیراعظم کل دو روزہ دورے پر ازبکستان کیلئے روانہ ہوں گے شہباز شریف شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہان کونسل کے سالانہ اجلاس میں شرکت کریں گے شائع 14 ستمبر 2022 08:37pm
کراچی میں 3 لاپتہ افراد کی لاشیں ملنے کا معاملہ، وزیرداخلہ کا آزادانہ تحقیقات کافیصلہ رانا ثناء اللہ نے واقعے میں ملوث ذمہ داروں کےخلاف سخت کارروائی کی یقین دہانی کروائی۔ شائع 14 ستمبر 2022 08:34pm
ایٹمی قوت ہونے کے باوجود ہم آج بھی کشکول لیے پھر رہے ہیں: وزیراعظم 75 سال گزرنے کے باوجود ہم غربت اور بے روزگاری سے چھٹکارا حاصل نہیں کرسکے۔ اپ ڈیٹ 14 ستمبر 2022 06:09pm
خاتون جج کودھمکیاں دینے کا کیس: عمران خان مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کے سامنے پیش پوری دنیا اس مقدمے پرہنس رہی ہے، چیئرمین پی ٹی آئی شائع 14 ستمبر 2022 02:41pm
سینیٹر سیف اللہ نیازی کے گھر چھاپہ، لیپ ٹاپ، فون اور دیگر سامان ضبط کرلیا گیا ایف آئی اے حکام سینیٹر سیف اللہ نیازی کی اہلیہ کا موبائل فون بھی ساتھ لے گئے ۔ شائع 14 ستمبر 2022 12:06am
وزیراعظم نے مزید 8 معاونین خصوصی مقرر کر دیئے شہباز شریف نے کابینہ میں شامل اراکین کی تعداد کا ریکارڈ توڑ دیا، کابینہ کا حجم 70 تک پہنچ گیا۔ اپ ڈیٹ 13 ستمبر 2022 11:01pm
آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کی کوئی بات نہیں کی، عمران خان آرمی چیف کی تعیناتی نئے الیکشن تک مؤخر کرنے پر بات کی، پی ٹی آئی چیئرمین اپ ڈیٹ 13 ستمبر 2022 08:37pm
پی ٹی آئی ارکان کے مرحلہ وار استعفوں کی منظوری، فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج درخواست میں مرحلہ وار استعفوں کی منظوری کو غیرقانونی اور غیر آئینی قرار دینے کی استدعا کی گئی۔ شائع 13 ستمبر 2022 05:40pm
وفاقی کابینہ نے ادویات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری مسترد کردی ادویات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کسی صورت قابل قبول نہیں، وزیراعظم اپ ڈیٹ 13 ستمبر 2022 05:24pm
الیکشن کمیشن نےغیرتسلی بخش جواب پرعمران خان، فواد چوہدری ،اسد عمر کو طلب کرلیا توہین الیکشن کمیشن کے معاملے پر تینوں رہنما 27 ستمبرکوطلب اپ ڈیٹ 13 ستمبر 2022 10:16am
عمران خان نے توہین الیکشن کمیشن کیس میں اپنا تحریری جواب جمع کرا دیا عمران خان نے توہین کمیشن کیس میں الیکشن کمیشن کے دائرہ اختیار اور نوٹس کوچلینج کردیا۔ شائع 12 ستمبر 2022 07:24pm
ڈسکہ دھاندلی انکوائری کمیٹی: عثمان ڈار نے تحریری جواب جمع کروا دیا پی ٹی آئی رہنما نے تحریری جواب میں دھاندلی میں کردار کے الزامات کو مسترد کردیا۔ شائع 12 ستمبر 2022 07:02pm