بھارت سے تجارت کی مثال شہبازشریف کی آڈیولیک میں سامنے آگئی، شیخ رشید سیاستدان عام آدمی کے مسائل نہیں سمجھ رہا، صرف میڈیا میڈیا کھیل رہا ہے اپ ڈیٹ 25 ستمبر 2022 12:42pm
ملک کے بیشتر علاقوں میں بارش سے موسم خوشگوار ہو گیا 24 گھنٹے کے دوران ملک کے بیشتر بالائی علاقوں میں مطلع جزوی ابر آلود رہے گا اپ ڈیٹ 25 ستمبر 2022 09:35pm
پی ٹی آئی کی تعزیرات پاکستان میں بغاوت کی دفعہ کالعدم قرار دینے کی درخواست مسترد عدالت قانون سازی میں مداخلت نہیں کرے گی، چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ شائع 24 ستمبر 2022 11:14am
عدلیہ اکیلے سارے مسائل حل نہیں کرسکتی: چیف جسٹس ملک میں حالیہ سیلاب قانون سازوں کے لئے ویک اپ کال ہے۔ شائع 23 ستمبر 2022 08:39pm
جدو جہد آخری مرحلے میں داخل، عنقریب فیصلہ کُن کال دوں گا: عمران خان مجرموں کو کسی طور قبول کرنے کو تیار ہوں نہ ہی قوم کرے گی شائع 23 ستمبر 2022 06:35pm
شہباز شریف کہتے پھرتے ہیں بھیک نہیں مانگ رہا، مجبور ہوں، عمران خان طاقتور چور کو این آر او مل جائے تو معاشرہ تباہ ہوجاتا ہے شائع 23 ستمبر 2022 03:42pm
صحافی ایازامیر کی بہو کے قتل کا مقدمہ بیٹے کیخلاف درج واقع چک شہزاد کے فارم ہاؤس میں پیش آیا اپ ڈیٹ 24 ستمبر 2022 08:42am
اسحاق ڈار کے دائمی وارنٹ معطل، پاکستان آنے پر گرفتار نہ کرنے کا حکم احتساب عدالت نے سابق وزیر خزانہ کو سرینڈر کرنے کا موقع دے دیا شائع 23 ستمبر 2022 11:38am
وزیراعظم اور سعودی ولی عہد کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ وزیراعظم نے سعودی عرب کے 92 ویں قومی دن کے موقع پر مبارکباد دی شائع 23 ستمبر 2022 10:30am
ریڈ زون میں داخلے کی اجازت نہیں، قانون شکنی کی تو سب سے نمٹا جائےگا: خرم دستگیر عمران کے ساتھ عدالت کی جانب سے خصوصی رویہ رکھا جا رہا ہے شائع 22 ستمبر 2022 10:05pm
پاکستانی وفد کا مبینہ دورہ اسرائیل، دفتر خارجہ نے تردید کردی میڈیا میں آنے والا وفد ایک غیر ملکی این جی او کا تھا جو پاکستان میں رجسٹرڈ نہیں شائع 22 ستمبر 2022 08:14pm
‘اب تیاری کے ساتھ آئیں گے، رانا ثنا تمہیں چُھپنے کی جگہ نہیں ملے گی’ ہفتے کو اسلام آباد میں احتجاج ہوگا، آپ نے گھر گھر جا کر حقیقی آزادی کا پیغام دینا ہے اپ ڈیٹ 23 ستمبر 2022 12:07am
عمران خان نے قانون کے احترام کیلئے عدالت سے معافی مانگی: شیخ رشید عمران پہلے بھی کہہ چکے تھے کہ خاتون جج سے معافی مانگ لوں گا۔ شائع 22 ستمبر 2022 04:59pm
شیخ رشید احمد کو اغواء اورقتل کی دھمکیاں سابق وفاقی وزیر نے پولیس کوٹیلی فون نمبرزکی تفصیلات بھی فراہم کیں اپ ڈیٹ 22 ستمبر 2022 07:22pm
سپریم کورٹ کا پی ٹی آئی کو قومی اسمبلی میں واپسی کا مشورہ پی ٹی آئی پارلیمنٹ میں جا کراپنا کردارادا کرے, چیف جسٹس اپ ڈیٹ 22 ستمبر 2022 12:56pm
پاکستان مخالف نعرہ بازی کرنے والے افغانیوں کو ملک بدر کرنے کی ہدایت شارجہ سٹیڈیم میں ہلڑ بازی کرنے والے افغان شہریوں کے پاس پاکستانی پاسپورٹ کے انکشاف پر ایف آئی اے اور وزارت داخلہ سے رپورٹ طلب شائع 21 ستمبر 2022 09:52pm
پی ٹی آئی کا ممکنہ لارنگ مارچ، وفاقی پولیس نے صوبوں سے 30 ہزار اہلکار طلب کرلیے آنسو گیس کے شیل، آنسو گیس پھینکنے والے ڈرونز منگوائے گئے ہیں اپ ڈیٹ 21 ستمبر 2022 12:15am
آرمی چیف کی یورپی یونین سفیر سے ملاقات، علاقائی سکیورٹی سمیت دیگر امور پر تبادلہ خیال یورپی یونین اور عالمی شراکت داروں کی مدد سے سیلاب متاثرین کی جلد بحالی ممکن ہو سکے گی شائع 20 ستمبر 2022 06:39pm
ٹیلی فون کال کا معاملہ: ایف آئی اے نے شوکت ترین کو کل طلب کرلیا عدم پیشی کی صورت میں قانونی کارروائی کے عمل کو آگے بڑھایا جائے گا شائع 20 ستمبر 2022 03:56pm
مشکل آتی ہے تو عمران خان ڈرانا دھمکانا شروع کردیتے ہیں: مریم نواز عمران خان اے بی سی ڈی پڑھنے کے بجائے ثبوت لائیں۔ اپ ڈیٹ 20 ستمبر 2022 06:38pm
نیب کا 25 سال پرانے کیسز کا ترمیمی ایکٹ کے تحت جائزہ لینے کا فیصلہ ترمیمی ایکٹ کے تحت آصف زرداری کے خلاف پرانے مقدمات پر بھی نظر ثانی کی جائے گی اپ ڈیٹ 20 ستمبر 2022 03:22pm
‘عمران خان بتائیں ایکس وائے کون ہے اور وہ کس کو فون کررہے ہیں؟’ اگر یہ سلسلہ نہ رکا تو 15 اکتوبر سے پہلے ہماری زبانیں بھی کھلتی دیکھیں گے شائع 20 ستمبر 2022 02:01pm
سیلاب متاثرین کی امداد کیلئے فلسطینی امدادی ٹیموں کا مشکور ہوں، وزیراعظم فلسطینی بھائیوں کی معاونت سے بہت زیادہ متاثر ہوا ہوں اپ ڈیٹ 20 ستمبر 2022 01:07pm
عمران خان نے اگر اب اسلام آباد کا رُخ کیا تو پکڑے جائیں گے: رانا ثنا اللہ ہم فوج کے سپہ سالار کی تعیناتی قانون کے مطابق کریں گے شائع 19 ستمبر 2022 11:28pm
توشہ خانہ کیس: عمران خان نااہلی ریفرنس پر فیصلہ محفوظ الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ غلطی سے اثاثے ظاہر نہ ہوں تو نااہلی نہیں ہوتی اپ ڈیٹ 19 ستمبر 2022 03:56pm
عمران خان سے شہباز گل کی ملاقات، ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال شہباز گل نے جیل میں گزارے وقت اور تشدد پر وزیراعظم کو تفصیلی آگاہ کیا شائع 19 ستمبر 2022 01:32pm
ملک بھر میں 5 سے 11 سال کے بچوں کیلئے کورونا ویکسی نیشن مہم کا آغاز مہم کا مقصد بچوں کو کورونا وبا سے محفوظ رکھنا ہے شائع 19 ستمبر 2022 11:38am
‘ضمانت پر مفرور 3 رشتے دار پاکستانی عوام کے مستقبل کا لندن میں فیصلہ کریں گے’ کسی مسلم لیگی لیڈر کو اس میٹنگ میں بیٹھنے کی اجازت نہیں تھی۔ اپ ڈیٹ 19 ستمبر 2022 11:12am
وزیر اعظم 23 ستمبر کو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کریں گے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا 77واں اجلاس آج سے 23 ستمبر تک نیویارک میں ہوگا اپ ڈیٹ 18 ستمبر 2022 08:18pm
پی ڈی ایم نے قوم کو مہنگائی کے سمندر میں ڈبو دیا: شیخ رشید حکومت کو 3 دن سے پیٹرول مافیا قیمت کم نہیں کرنے دے رہا شائع 18 ستمبر 2022 12:29pm