قوم کو عمران خان کی سیاست کے مضمرات پر غور کرنا چاہیئے، عمران خان کی سیاست غیر ملکیوں سے چلائی جاتی ہے، شہباز شریف
اپ ڈیٹ 02 اگست 2022 04:16pm
کیا سیاسی جماعت کو بیرون ملک سے ملنے والی تمام فنڈنگ ممنوعہ ہے ؟۔
اپ ڈیٹ 02 اگست 2022 03:41pm
چور، جھوٹا اور منی لانڈرر آخر 8 سال بعد پکڑا گیا، عمران خان عالمی منی لانڈرر ثابت ہو چکا ہے، مریم اورنگزیب
اپ ڈیٹ 02 اگست 2022 04:17pm
پی ٹی آئی رہنماؤں نےفارن فنڈنگ کیس کے فیصلے پرسخت ردعمل کا اظہارکردیا۔
اپ ڈیٹ 02 اگست 2022 04:18pm
وزیراعظم نے 12 کور کے کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل سرفراز علی سمیت آرمی کے 6 افسران اور جوان کی سلامتی سے متعلق تشویش و فکرمندی کا اظہار کیا۔
اپ ڈیٹ 02 اگست 2022 12:08pm
عدم اعتماد کی وجہ سے ڈالر آج ڈھائی سو روپے کا ہوگیا ہے جب کہ مارچ میں شرح سود 11 فیصد تھی جو 15 فیصد تک جا پہنچی ہے
شائع 01 اگست 2022 05:33pm
عدالت اداروں کا کام نہیں کرے گی، اداروں کا کام اُنہی سے کروائیں گے، جسٹس عمرعطا بندیال
شائع 01 اگست 2022 12:10pm
ایجنڈے میں 20 بل، رولز 218 کی 5 تحریکیں اور ایک قرارداد شامل ہیں جبکہ سینیٹ کے قوائد میں تبدیلی کے لیے رولز 278 کی تحریک بھی شامل ہیں۔
شائع 01 اگست 2022 09:26am
پیٹرول ,ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں ردوبدل آئندہ 15 روز کے لیے ہے
اپ ڈیٹ 01 اگست 2022 09:28am
عمران خان کی غلط پالیسیوں نے ملک کو تباہی کے دھانے تک پہنچایا لیکن ہم نے پاکستان کو دیوالیہ ہونے سے بچالیا، مفتاح اسماعیل
اپ ڈیٹ 31 جولائ 2022 07:26pm
چین، دبئی، قطر اور سعودیہ نے بھی اس مرتبہ مدد نہیں کی اور نہ ہی آئی ایم ایف کا بیل آؤٹ آیا، امریکی امداد کی شرائط پر چین کو شدید تحفظات ہیں، شیخ رشید
شائع 31 جولائ 2022 01:03pm
اٹارنی جنرل نے جوڈیشل کمیشن اجلاس کے بعد جاری کیے گئے اعلامیے سے متضاد خط چیف جسٹس عمر عطا بندیال اور ممبران جوڈیشل کمیشن کو بھیج دیا۔
اپ ڈیٹ 31 جولائ 2022 04:10pm
لیوی بڑھانے کی صورت میں یہ اضافہ 23 روپے تک پہنچ سکتا ہے، حتمی فیصلہ آج ہوگا۔
شائع 31 جولائ 2022 11:37am
وزیر اعظم نے دورے کے دوران سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں جاری امدادی کاموں کا جائزہ لینا تھا۔
اپ ڈیٹ 31 جولائ 2022 03:09pm
ممنوعہ فنڈنگ کیس کا فیصلہ اگست کے وسط تک سنانے کا امکان ہے جس کی نگرانی چیف الیکشن کمشنر خود کریں گے
شائع 29 جولائ 2022 10:49pm
استعفے منطور کرنے کی کوئی قانونی حیثیت نہیں، فواد چودھری کا ٹویٹ
اپ ڈیٹ 29 جولائ 2022 09:29am
سپریم کورٹ کے حالیہ فیصلے سے سیاسی بحران پیدا ہوا ہے، بیروکریسی میں اب بھی وہ عناصر موجود ہیں جو حکومت کے احکامات کو ناکام بنارہے ہیں
شائع 28 جولائ 2022 10:29pm
4 اراکین نے حق جبکہ 5 نے مخالفت میں رائے دی
اپ ڈیٹ 29 جولائ 2022 09:39am
وزیراعظم کی زیرصدارت اجلاس میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں نقصانات کے تعین کے لیے وفاقی وزراء کی کمیٹی تشکیل بھی دی گئی۔
شائع 28 جولائ 2022 02:58pm
چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں ہونے والے اس اجلاس میں چار جج صاحبان کی تعیناتی کے لیے پانچ ناموں پر مشاورت کی جائے گی۔
شائع 28 جولائ 2022 12:48pm
سپریم کورٹ کوجیب کی گھڑی ,ہاتھ کی چھڑی نہیں بنایا جاسکتا اورنہ ہی گورنر راج لگایا جا سکتا ہے، شیخ رشید
شائع 28 جولائ 2022 10:56am
اجلاس میں سپریم کورٹ کے حالیہ فیصلے اور سیاسی صورت حال پر بھی مشاورت کی جائے گی جبکہ پنجاب میں حکومت کی تبدیلی کے بعد اگلے لائحہ عمل پر بھی غور ہوگا۔
اپ ڈیٹ 28 جولائ 2022 10:44am
چیف الیکشن کمشنرپراعتماد نہیں، یہ حکومت جتنی دیررہی مشکلات اتنی ہی بڑھیں گی، چیئرمین پی ٹی آئی
اپ ڈیٹ 28 جولائ 2022 12:27pm
مفتاح اسماعیل نے کہا کہ مارکیٹ میں مثبت سگنل بھیجنے کی ضرورت ہے، پاکستانی روپے پر دباؤ ایک دو ہفتوں میں ختم ہو جائے گا۔
شائع 27 جولائ 2022 03:22pm
وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ اگر پنجاب میں کوئی حرکت کی گئی تو گورنر راج لگے گا۔
اپ ڈیٹ 27 جولائ 2022 02:00pm
2 ووٹوں کی حکومت کے لیے نئے انتخابات ہی واحد راستہ رہ گیا ہے، لوگ مسائل میں مررہے ہیں اور حکومت میڈیا میڈیا کھیل رہی ہے، شیخ رشید کی تنقید
شائع 27 جولائ 2022 12:14pm
محکمہ موسمیات نے بارشوں کا حالیہ سسٹم 31 جولائی تک رہنے کا امکان ظاہر کیا ہے۔
شائع 27 جولائ 2022 10:15am
گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران 16ہزار 706 ٹیسٹ کئے گئے جبکہ اس وقت ملک کے مختلف اسپتالوں میں کورونا کے 191 مریضوں کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے، قومی ادارہ صحت
شائع 27 جولائ 2022 09:58am
قوم عمران خان کی دلیری اور ایمانداری کے ساتھ پوری ڈٹ کر کھڑی رہی،یہ سب قوم کی سوچ بدلنے کی بدولت ہوا اوریہ تاریخی لمحہ دیکھنے کو ملا، پی ٹی آئی رہنما
اپ ڈیٹ 27 جولائ 2022 11:38am
نومننتخب وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی نے رات گئے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔
اپ ڈیٹ 27 جولائ 2022 11:14am