شہباز گل 2 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے، تحقیقاتی ٹیم تشکیل عدالت نے کوہسار پولیس کو شہباز گل کو جمعے کو دوبارہ پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ اپ ڈیٹ 10 اگست 2022 03:02pm
پی ٹی آئی رہنما شہباز گل کےخلاف مقدمہ کِن دفعات کے تحت درج ہوا؟َ شہباز گل کے بیان کا مقصد ملک اور فوج میں بغاوت، تقسیم اور جنگ کرنے پر اُکسانا تھا اپ ڈیٹ 10 اگست 2022 10:32am
جیل میری سسرال، ہتھکڑی زیور اور موت محبوبہ ہے: شیخ رشید اگر بغیر وارنٹ کے میرے گھر میں داخل ہوئے تو میں پھر اپنی حفاظت کا آئینی و قانونی حق رکھتا ہوں شائع 09 اگست 2022 07:03pm
شہباز گل کی گرفتاری پر پی ٹی آئی کا عدالت سے رجوع کرنے کا فیصلہ عمران خان نے شہباز گل کی گرفتاری پر سخت تشویش کا اظہار کیا جب کہ پارٹی رہنماؤں نے تحریک انصاف رہنما کو گرفتار کرنے کو انتقامی کارروائی قرار دے دی اپ ڈیٹ 09 اگست 2022 06:24pm
پی ٹی آئی کا 13 اگست کو جلسہ اسلام آباد کے بجائے لاہور میں کرنے کا فیصلہ مران خان کی زیرصدارت پارٹی کی سیاسی کمیٹی کے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ 13 اگست کو جلسہ اسلام آباد کے بجائے لاہور کے ہاکی گراؤنڈ میں ہوگا شائع 08 اگست 2022 06:15pm
احسن اقبال کا سیلاب زدگان کی مدد کے لیے صوبائی وزرائے اعلیٰ کو خط وزیراعظم کی ہدایت پر ریلیف کمیٹی کے سربراہ احسن اقبال نےخطوط لکھے جو چاروں صوبائی وزرائے اعلیٰ کو بھجوائے جا چکے ہیں۔ شائع 08 اگست 2022 02:22pm
‘مائنس اور پلس کا فیصلہ زمینی خداؤں نے نہیں ہائیکورٹ اور سپریم کورٹ نے کرنا ہے’ سیاسی جماعتوں کے درمیان شدید ٹکراؤ کی کیفیت پیدا ہوگئی ہے، شیخ رشید شائع 08 اگست 2022 12:33pm
کورونا وائرس کے حملے جاری، مزید 3 اموات، 628 نئے کیسز رپورٹ ملک میں گزشتہ 24 گھنٹے میں کورونا کے 19ہزار 451 ٹیسٹ کئے گئے جبکہ 163 مریضوں کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے۔ شائع 08 اگست 2022 11:24am
شہباز شریف اینڈ کمپنی قوم کو بیوقوف سمجھتے ہیں: فواد چوہدری 24 ارب روپے کا ملزم حمزہ شہباز لندن فرار کرادیا گیا لیکن 2 کروڑ کی تحقیقات کے لیے ایف آئی اے کی 5 ٹیمیں ترتیب دی گئیں، پی ٹی آئی رہنماء شائع 08 اگست 2022 11:17am
13 اگست کو اس فسطائیت سے نمٹنے کے منصوبے کا اعلان کروں گا، عمران خان مجرموں کے گروہ کی شکل میں پاکستان یزیدیت کے نرغے میں ہے۔، چیئرمین پی ٹی آئی اپ ڈیٹ 07 اگست 2022 04:52pm
‘فوادصاحب احتیاط اچھی چیز ہے، اوقات تک نہ جائیں تو آپ کے لیے بہتر ہوگا’ پی ٹی آئی فارن ایڈڈ پارٹی ڈیکلیئر ہوگئی ہے، الیکشن کمیشن کے فیصلے کے مطابق عمران خان نے جھوٹ بولا، مریم اورنگزیب شائع 07 اگست 2022 01:48pm
‘اسلامی ٹچ دینے والے فنکاروں کو اب “قانونی ٹچ” کی ضرورت ہے’ عالمی بنارسی ٹھگ غیرملکیوں سے غیرقانونی ڈالر لیتے پکڑے گئے، وزیرداخلہ رانا ثناء اللہ شائع 07 اگست 2022 01:36pm
‘رانا ثناء اللہ اپنی اوقات کے مطابق بات کیا کریں یہ نہ ہو لینے کے دینے پڑجائیں’ بہادر آپ اتنے ہیں جب سے حکومت تبدیل ہوئی آپ فیصل آباد نہیں گئے، بہرحال احتیاط اچھی چیز ہے، فواد چوہدری شائع 07 اگست 2022 12:14pm
ملک میں کورونا وائرس کے 644 نئے کیسز رپورٹ گزشتہ 24 گھنٹے میں کورونا سے کوئی اموات نہیں ہوئی جبکہ مبثت کیسز کی شرح 3 فیصد سے کم ہو کر 2.91 فیصد پرآگئی۔ شائع 07 اگست 2022 10:52am
خیبرپختونخوا اسمبلی کے 2 حلقوں کی درست حلقہ بندیاں جاری کرنے کی منظوری رات گئے چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی زیر صدارت الیکشن کمیشن کا ہنگامی اجلاس ہوا۔ شائع 07 اگست 2022 10:36am
پاکستان کی غزہ پر اسرائیلی فوج کے فضائی حملوں کی شدید مذمت جارحیت کا تازہ ترین سلسلہ عالمی انسانی حقوق اور انسانی قوانین کی مکمل خلاف ورزی ہے، ترجمان دفترخارجہ شائع 07 اگست 2022 09:45am
پی ٹی آئی کا 14 اگست کو اسلام آباد میں جلسہ کرنے کا فیصلہ 13 اگست کی شام کارکنان جمع ہوں گے جب کہ رات 12 بجے کے بعد جشن آزادی منایا جائے گا شائع 06 اگست 2022 06:26pm
نیب ترامیم کیس: انتخابات خود احتساب کا ایک ذریعہ ہیں، چیف جسٹس انتخابات ایک سیاسی احتساب ہوتا ہے جہاں ووٹر اپنے نمائندوں کا احتساب کرتا ہے، جسٹس عمر عطاء بندیال شائع 05 اگست 2022 02:35pm
‘حکومت عمران خان کو نااہل اور نواز شریف کو اہل کروانا چاہتی ہے’ اقتدار کی بھوکی 13 جماعتوں کا جمعہ بازار لگا ہے، سیاسی انتشار اور خلفشار بڑھ رہا ہے، شیخ رشید شائع 05 اگست 2022 12:21pm
الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی کے 9 حلقوں پر ضمنی انتخابات کا شیڈول جاری کردیا تحریک انصاف کے 9 مستعفی ارکان قومی اسمبلی کی نشستوں پر ضمنی انتخاب 25 ستمبر کو ہوگا، الیکشن کمیشن اپ ڈیٹ 05 اگست 2022 03:53pm
کراچی میں آج سے تیز بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات چند روزمیں تیز بارش برسانے والا سسٹم داخل ہوگا اپ ڈیٹ 06 اگست 2022 10:34am
Another monsoon spell expected to enter Karachi, Sindh today Sudden rain breaks hot weather spell in twin cities Updated 05 Aug, 2022 10:29am
پی ڈی ایم نے عمران خان کی نااہلی کے لیے الیکشن کمیشن میں ریفرنس دائر کردیا محسن شاہنواز رانجھا نے عمران خان کی نااہلی کے لیے الیکشن کمیشن میں ریفرنس دائر کیا۔ شائع 04 اگست 2022 03:37pm
پی ٹی آئی نے اسلام آباد میں احتجاج کا مقام تبدیل کردیا پی ٹی آئی اب نادراچوک کے بجائےایف 9 پارک میں احتجاج کرے گی۔ شائع 04 اگست 2022 03:03pm
پی ٹی آئی نے چیف الیکشن کمشنر کے خلاف ریفرنس سپریم جوڈیشل کمیشن کو بھجوادیا پی ڈی ایم کے وفد نے چیف الیکشن کمشنر سے ملاقات کی تھی، جس کے چند روز بعد ہی ممنوعہ فنڈنگ کا فیصلہ سنادیا گیا، ریفرنس شائع 04 اگست 2022 02:28pm
الیکشن کمیشن نے عام انتخابات کے لیے حلقہ بندیاں مکمل کرلیں تمام قومی اور صوبائی نشستوں کے لیے حلقہ بندیوں مکمل ہوگئیں، ذرائع الیکشن کمیشن اپ ڈیٹ 04 اگست 2022 02:47pm
‘مطمئن کیا جائے نفرت انگیز بیانات سے کون سے بنیادی حقوق متاثر ہوئے؟’ عدالت کو جب مناسب لگا تو خود نوٹس لے کر کارروائی کر لے گی، آپ کا کام عدالت کو آگاہ کرنا تھا آپ نے کر دیا بات ختم، سپریم کورٹ شائع 04 اگست 2022 01:53pm
‘فضل الرحمان اور نوازشریف انتقامی سیاست کی آگ پر پیٹرول ڈال رہے ہیں’ 13 پارٹیوں نےعمران خان اور پی ٹی آئی کو ہدف بنایا ہوا ہے، شیخ رشید اپ ڈیٹ 04 اگست 2022 02:49pm
الیکشن کمیشن نے وزیرقانون کے کہنے پر اپنا فیصلہ تبدیل کیا، فواد چوہدری امید ہے کہ عدالت سے ہمیں انصاف مل جائے گا، حکومت الیکشن سے کیوں بھاگ رہی ہے، انہیں ڈر ہے کہ الیکشن ہوئے تو عمران خان جیت جائےگا، پی ٹی آئی رہنماء اپ ڈیٹ 03 اگست 2022 02:25pm
نینسی پلوسی کا دورہ تائیوان: پاکستان کا ون چائنہ پالیسی کا اعادہ چین کی خود مختاری کی مکمل حمایت کرتے ہیں، آبنائے تائیوان میں ابھرتی صورتحال پر سخت تشویش ہے، ترجمان دفترخارجہ شائع 03 اگست 2022 10:07am