وزیراعظم کی 24 گھنٹے کے اندربجلی صارفین کے بلز کم کرنے کی ہدایت شہباز شریف نے بجلی صارفین کی شکایات دور کرنے کے لیے اعلی سطحی کمیٹی قائم کردی۔ اپ ڈیٹ 26 اگست 2022 10:52am
عمران خان کا کل انسداد دہشت گردی عدالت میں پیش ہونے کا فیصلہ بابر اعوان نے کہا کہ دہشت گردی کے کیس میں ضمانت کی درخواست دائر کی جائے گی۔ اپ ڈیٹ 24 اگست 2022 05:09pm
پہلے دباؤ میں آیا تھا نہ اب دباؤ میں آؤں گا: عمران خان دنیا نے دیکھ لیا پاکستانی قوم کس کےساتھ کھڑی ہے جب کہ ملک کا نظام بہتر کرنے کے لئے اپنی کوششیں جاری رکھیں گے اپ ڈیٹ 23 اگست 2022 06:43pm
وزیراعظم نے سیلاب متاثرین کے لیے امداد کی اپیل کردی شہباز شریف نے بتایا کہ مجموعی طور پر 37.2 ارب روپے سیلاب زدگان کے لیے مہیا کیے جارہے ہیں۔ شائع 23 اگست 2022 12:46pm
’ ملک کو سرحدوں سے نہیں اندر سے خطرہ لاحق ہے’ شیخ رشید نے کہا کہ ملک کا معاشی اور پی ڈی ایم کا سیاسی دیوالیہ ہوگیا ہے۔ شائع 23 اگست 2022 12:10pm
ممنوعہ فنڈز ضبط کرنے کا کیس: پی ٹی آئی کو 4 ہفتے کا وقت دینے کی استدعا مسترد چیف الیکشن کمشنر نے واضح کیا کہ ایک ہفتے سے زیادہ کا وقت نہیں دے سکتے شائع 23 اگست 2022 12:05pm
وزیرِ اعظم شہبازشریف 2 روزہ سرکاری دورے پر قطر پہنچ گئے وزیرِاعظم شہباز شریف امیرِ قطر شیخ تمیم بن حمد آلثانی کی دعوت پر قطر کا دورہ کر رہے ہیں۔ اپ ڈیٹ 23 اگست 2022 01:49pm
وزیراعظم نے بجلی کے زائد بلوں پر عوامی شکایات کا سخت نوٹس لے لیا شہباز شریف نے متعلقہ حکام کو بجلی کے بلز پر فوری تفصیلی رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت کردی۔ اپ ڈیٹ 22 اگست 2022 04:34pm
گزشتہ رات 12 بندوں نے زبردستی کھانا کھلایا، شہبازگل کا عدالت میں بیان شہباز گل کو کالے شیشوں والی گاڑی میں عدالت لایاگیا اپ ڈیٹ 22 اگست 2022 02:22pm
عمران خان کی رہائش گاہ جانے والا راستہ غیر متعلقہ افراد کیلئے بند، گرفتاری کا امکان رہنما تحریک انصاف مراد سعید نے ایک ٹوئٹ میں کہا کہ اسلام آباد پولیس کو عمران خان کی گرفتاری کا حکم جاری کر دیا گیا ہے۔ اپ ڈیٹ 22 اگست 2022 01:46am
مراد سعید کا عمران خان کی سیکورٹی سے متعلق اہم نکشاف مراد سعید تمام حقائق منظرعام پر لے آئے شائع 21 اگست 2022 01:47pm
‘کسی کو اہل اور کسی کو نااہل بنانے کے چکر میں بہت بڑا پھڈا ہو سکتا ہے’ ٹوئٹر پر جاری پیغام میں شیخ رشید نے کہا کہ پیمرا نے الیکٹرانک میڈیا کو نوٹس جاری کردیے ہیں۔ شائع 21 اگست 2022 01:35pm
عمران خان کے خلاف مقدمے کے اندراج کے لیے اسلام آباد میں درخواست جمع درخواست میں استدعا کی گئی کہ چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف بغاوت کا مقدمہ درج کیا جائے۔ اپ ڈیٹ 21 اگست 2022 01:40pm
عمران خان کا شہباز گل پر تشدد کے خلاف سپریم کورٹ جانے کا اعلان مجسٹریٹ صاحبہ آپ بھی تیار ہو جائیں آپ کے خلاف بھی ایکشن لیا جائے گا اور اب ساری قوم اعلیٰ عدلیہ کی طرف دیکھ رہی ہے شائع 20 اگست 2022 10:21pm
Imran vows another round of street protests from Sunday PTI chief calls Shahbaz Gill's arrest, alleged torture attempt to silence dissent with coercion, brute force Updated 21 Aug, 2022 11:13am
عمران خان کی زیرِ قیادت اسلام آباد میں ریلی، ڈپٹی کمشنر نے خبردار کردیا عمران خان نے آج راولپنڈی سے ایف نائن پارک اسلام آباد تک شہباز گل پر تشدد کے خلاف ریلی نکالنے کا اعلان کیا ہے اپ ڈیٹ 20 اگست 2022 09:23am
عمران خان، اسد عمر اور فواد چوہدری کو الیکشن کمیشن کی توہین پر نوٹسز جاری عمران خان کے علاوہ اسد عمر اور فواد چوہدری کو بھی توہین الیکشن کمیشن کے نوٹسز جاری کیے گئے ہیں اپ ڈیٹ 19 اگست 2022 08:30pm
عمران خان کو پمز اسپتال میں شہباز گل سے ملاقات کی اجازت نہ مل سکی اسپتال میں اضافی نفری تعینات کردی ہے، ملزم سے کسی کو ملاقات کی اجازت نہیں اپ ڈیٹ 19 اگست 2022 07:41pm
ممنوعہ فنڈنگ کیس: ایف آئی اے نے عمران خان کا مؤقف مسترد کردیا ایف آئی اے نے سوالات کے جواب کے لیے دوبارہ نوٹس بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اپ ڈیٹ 19 اگست 2022 07:16pm
وزیراعظم نے بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلا کر مہم کا افتتاح کردیا پولیو سے بچاؤ کے 2 قطرے آپ کے بچوں کو تمام عمر کی معذوری سے بچا سکتے ہیں، شہباز شریف شائع 19 اگست 2022 11:07am
Shift Shahbaz Gill to PIMS, Islamabad court rules Judicial magistrate Raja Farrukh Ali Khan says PTI leader condition 'not good' Updated 19 Aug, 2022 12:44pm
شہباز گل کے معاملے پر پی ٹی آئی کا سینیٹ سے واک آوٹ کا اعلان پی ٹی آئی سینیٹر واک آوٹ کا اعلان کرتے ہوئے جانے لگے تو اعظم نذیر تارڑ نے کہا کہ واک آؤٹ کیوں کررہے ہو؟ سننے کا بھی حوصلہ رکھو۔ شائع 18 اگست 2022 04:04pm
سینیٹر اعظم سواتی نے کرپٹ لوگوں کے سر قلم کرنے کا مطالبہ کر دیا پی ٹی آئی سینیٹر اعظم سواتی نے سی ڈی اے اور ایف بی آر کو کرپشن کی جڑ قرار دیا۔ شائع 18 اگست 2022 03:54pm
شہباز گل کو بچپن سے سانس کا مسئلہ ہے، میڈیکل رپورٹ عدالت میں جمع میڈیکل رپورٹ کے مطابق 4 سینئر ڈاکٹرز پر مشتمل ٹیم نے شہباز گل کا طبی معائنہ کیا۔ شائع 18 اگست 2022 02:43pm
چوہدری شجاعت کو پارٹی صدارت سے ہٹانے کے خلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ پارٹی کی صدارت صرف استعفے یا موت کی صورت میں چھوڑی جا سکتی ہے، وکیل چوہدری شجاعت شائع 18 اگست 2022 01:41pm
مراد سعید کا انکشاف، پیچھا کرنے والے سادہ لباس افراد کون تھے؟ مراد سعید نے ویڈیو بھی شئیر کردی شائع 18 اگست 2022 12:30pm
توشہ خانہ کیس: ہماری نظر میں عمران خان اب تک ایم این اے ہیں، الیکشن کمیشن الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کے وکیل کو دستاویزات فراہم کرنے کا حکم دے دیا۔ اپ ڈیٹ 18 اگست 2022 01:01pm
چادر دیکھ کر پاؤں پھیلانا ہوں گے، وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے قرض لینے کی وجوہات کے علاوہ معاشی حالت سدھارنےکے رہنما اصول بھی بتادیے اپ ڈیٹ 17 اگست 2022 02:19pm
Four held for harassing foreign women during Independence Day celebrations Videos related to the harassment of two foreign women have also been recovered Published 16 Aug, 2022 08:51pm
یوم آزادی پر غیر ملکی خواتین کو حراساں کرنے والے چار ملزمان گرفتار ذرائع کے مطابق مرکزی ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا ہے جن کے قبضے سے ویڈیوز بھی برآمد کرلی گئی ہیں شائع 16 اگست 2022 07:53pm