تین غلطیاں جو خواتین جِم میں کرتی ہیں، تمنا بھاٹیا کے فٹنس کوچ کا انکشاف فٹنس کوچ سِدھارتھ سنگھ نے انسٹاگرام پر ویڈیو شیئر کی ہے۔
زیادہ یورک ایسڈ آپ کی بینائی کو متاثر کر سکتا ہے یورک ایسڈ کو کنٹرول کرنے کے آسان طریقے کیا ہو سکتے ہیں؟
وہ خاموش تھکن کیا ہے جو بے شمار خواتین جھیل رہی ہیں؟ اس تھکن کو کیا کہتے ہیں؟ ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن اسے سنڈروم کیوں قرار دیتا ہے اور یہ خواتین میں زیادہ کیوں ہے؟
زہریلی اور آلودہ فضا، پھیپھڑوں کے لیے خطرے کی گھنٹی ماہرین فضائی آلودگی پر قابو پانے کے لیے صرف وقتی اقدامات کو کافی نہیں کہتے۔
ماؤں کے دودھ نہ پلانے سے پاکستان کو سالانہ 2.8 ارب ڈالر کا نقصان وزیر مملکت برائے صحت ڈاکٹر مختار بھرتھ نے کہا ہے کہ ماں کا دودھ بچوں کے لیے قدرت کا بہترین تحفہ اور سب سے مکمل غذا...
بچوں کو الرجی سے بچانے کے لیے مونگ پھلی کب کھلائی جائے؟ بچوں کو مونگ پھلی دینے سے مستقبل میں الرجی کا خطرہ 80 فیصد تک کم ہو سکتا ہے۔
صرف کیلشیم نہیں، ہڈیوں کو مضبوط رکھنے کے لیے یہ غذائیں بھی ضروری ہیں ان غذائی اجزاء ٓکے بغیر سب سے بہترین کیلشیم بھی ہڈیوں کی مکمل حفاظت نہیں کر پائے گا۔
ہارٹ اٹیک سے قبل دکھنے والی 4 بڑی علامات، جنہیں کبھی نظر انداز نہ کریں ان علامات کو وقت پر سنجیدگی سے لینے سے مستقبل میں دل کے امراض سے بہت حد تک بچا جا سکتا ہے۔
ہر مریض کے لیے موزوں یونیورسل گردہ تیار، خون میچ نہ ہونے کا خدشہ ختم سائنس دانوں کا حیرت انگیز کارنامہ: ایسا گردہ جو ہر مریض کے لیے موزوں ہے۔
باتھ روم کے شاور میں موجود ہزاروں جراثیم، جو پانی کھولتے ہی آپ پر برس پڑتے ہیں مسلسل نظرانداز کرنے سے یہ جلد یا سانس کی بیماریوں کا باعث بن سکتے ہیں۔
پنجاب میں کوئلے سے کھانا بنانے پر پابندی، محفوظ طریقے سے بار بی کیو کیسے بنائیں؟ کھانے کا معیار ہی نہیں بلکہ پکانے کا طریقہ بھی صحت پر گہرے اثرات ڈالتا ہے۔
ملائیشیا میں خطرناک بیماری پھیلنے لگی 6 ہزار سے زائد طلبہ متاثر حکومت کی طرف سے ماسک کا استعمال، صفائی کا خیال رکھنا اور سوشل گیدرنگ سے اجتناب کی ہدایات جاری کی گئی ہیں۔
دل کے درد کی دوا سے دل کو خطرہ؟ تجربہ کار کارڈیولوجسٹ کا بڑا انکشاف دل کی صحت کے بارے میں چند عام عقائد سائنسی طور پر درست نہیں۔
فون تھامنے کا انداز آپ کی شخصیت کے بارے میں کیا بتاتا ہے؟ جسمانی پوسچر ہمارے جذبات اور دماغی حالت کو براہِ راست متاثر کرتا ہے۔
مہنگے گدے چھوڑیں! زمین پر سونا صحت کے لیے زیادہ مفید ہے یہ جسم اور ذہن کو سکون، توانائی اور تندرستی فراہم کرتا ہے۔
صبح نہار منہ یا ناشتے کے بعد: بلڈ شوگر کب چیک کرنا چاہیے؟ ذیابیطس کی تشخیص اورعلاج کی افادیت جانچنے کے لیے ٹیسٹ بنیادی حیثیت رکھتا ہے
زمین کی مقناطیسی خاصیت سے خواتین کو دل کے دورے پڑنے لگے یہ تحقیق بتاتی ہے کہ انسانی صحت اور کائناتی سرگرمیوں کے درمیان گہرا تعلق موجود ہے۔
بچوں کا قد بڑھانے میں موثر 5 سبزیاں یہ سبزیاں بچوں کی ہڈیوں کو مضبوط کر کے گروتھ ہارمون کو متحرک کرتی ہیں۔