پاکستان میں سونے کی قیمت نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی، فی تولہ مزید 5 ہزار 500 روپے مہنگا عالمی مارکیٹ میں بھی سونا پیر کے روز نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
پاکستان میں آج بھی سونا 8400 روپے مہنگا، عالمی مارکیٹ میں نیا ریکارڈ قائم عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونا پہلی بار چار ہزار ڈالر سے اوپر چلا گیا
سونا غریب کی پہنچ سے باہر، فی تولہ قیمت نے نیا ریکارڈ چھو لیا رواں سال کے دوران سونا اب تک 51 فیصد مہنگا ہوچکا ہے
سونے کی قیمت میں اضافے کا سلسلہ جاری، فی تولہ 4 لاکھ 6 ہزار سے زائد کا ہوگیا بین الاقوامی مارکیٹ میں فی اونس سونا 37 ڈالر کے اضافے کے بعد 3 ہزار 855 ڈالر پر پہنچ گیا
ٹرمپ کی دھمکیوں کے باعث قیمت میں اضافہ، سونا سرمایہ کاری کا محفوظ زریعہ بن گیا دیگر قیمتی دھاتوں میں بھی اضافہ ریکارڈ کیا گیا
سونے کی مقامی اور عالمی قیمتوں میں نمایاں اضافہ، تولہ 6100 روپے مہنگا بین الاقوامی سطح پر فی اونس سونا 61 ڈالر مہنگا
سونے کی مقامی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑا اضافہ عالمی سطح پر بھی سونے کی قیمت میں اضافہ دیکھنے میں آیا
سونے کی قیمت میں مسلسل اضافے کے بعد اچانک ہزاروں روپے کی بڑی کمی رجحان برقرار رہا تو مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں مزید کمی کے امکانات موجود ہیں
سونے کی فی تولہ قیمت میں آج بھی ہوشرُبا اضافہ سونے کی قیمتیں چار لاکھ فی تولہ ہونے کی جانب تیزی سے گامزن
سونے کی نئی قیمتوں نے تمام سابقہ ریکارڈ توڑ دیے، بھاری اضافہ سونے کی تیز رفتاری نے زیورات کے خریداروں کے لیے خطرے کی گھنٹی بجا دی
سونے کی بڑھتے قیمتوں کو بریک لگ گیا، خریداروں کے چہرے کھِل اُٹھے عالمی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت میں کمی دیکھی گئی
سونے کی قیمت میں ریکارڈ اضافہ، فی تولہ ساڑھے 3 لاکھ کے قریب پہنچ گئی عالمی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت میں تیزی کا رجحان
سونے کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ، ملکی اور عالمی منڈیوں میں نیا ریکارڈ قائم فی تولہ سونا 3 لاکھ 28 ہزار 800 روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
عالمی و مقامی صرافہ مارکیٹس میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں بھاری کمی عالمی سطح پر معاشی بے یقینی اور ڈالر کی قدر میں اتار چڑھاؤ کی وجہ سے قیمتی دھاتوں کی قیمتوں میں کمی واقع ہوئی
سونے کی قیمتوں میں بڑا اضافہ، تولہ پھر 3 لاکھ 6 ہزار سے تجاوز کر گیا عالمی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت میں اضافہ
مقامی اور عالمی قیمتوں میں کمی کے بعد فی تولہ سونا مزید سستا عالمی سطح پر فی اونس سونا 8 ڈالر کمی کے بعد 2940 ڈالر پر آ گیا
فی تولہ سونے کی قیمت 3 لاکھ روپے کی ریکارڈ سطح عبور کرگئی سونا غریب کے ساتھ ساتھ امیر کی پہنچ سے بھی باہر ہوگیا
پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں کمی، عالمی مارکیٹ بھی متاثر ملک میں فی تولہ اور دس گرام سونے کی قیمتیں تبدیل
گزشتہ روز بڑے اضافے کے بعد فی تولہ سونے کی قیمت میں آج 750معمولی کمی عالمی منڈی میں فی اونس سونا 8 ڈالر سستا