بچوں کو الرجی سے بچانے کے لیے مونگ پھلی کب کھلائی جائے؟ بچوں کو مونگ پھلی دینے سے مستقبل میں الرجی کا خطرہ 80 فیصد تک کم ہو سکتا ہے۔
صرف کیلشیم نہیں، ہڈیوں کو مضبوط رکھنے کے لیے یہ غذائیں بھی ضروری ہیں ان غذائی اجزاء ٓکے بغیر سب سے بہترین کیلشیم بھی ہڈیوں کی مکمل حفاظت نہیں کر پائے گا۔
پنجاب میں کوئلے سے کھانا بنانے پر پابندی، محفوظ طریقے سے بار بی کیو کیسے بنائیں؟ کھانے کا معیار ہی نہیں بلکہ پکانے کا طریقہ بھی صحت پر گہرے اثرات ڈالتا ہے۔
مٹھائیوں پر لگایا جانے والا چاندی کا ورق ’نان ویجیٹیرین‘ ہے؟ اسے سوئیٹ ڈشز کی ظاہری خوبصورتی بڑھانے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔
بچوں کا قد بڑھانے میں موثر 5 سبزیاں یہ سبزیاں بچوں کی ہڈیوں کو مضبوط کر کے گروتھ ہارمون کو متحرک کرتی ہیں۔
شہد کو کبھی بھی گرم کیوں نہیں کرنا چاہیے؟ شہد کا استعمال محفوظ اور فائدہ مند رکھنے کے لیے چند آسان اقدامات اختیار کیے جا سکتے ہیں۔
موٹاپے اور شوگر سے بچنے کے لیے دال چاول کیسے کھائیں؟ ایک عام غلطی اس صحت بخش کھانے کو بیماریوں میں بدل سکتی ہے۔
’صحت کے لیے مفید‘: ڈیری مصنوعات کے بارے میں 5 افواہیں ہم ڈیری مصنوعات کے فوائد اور صحت پر اثرات کے بارے میں اکثر غلط فہمیاں رکھتے ہیں۔
بھنڈی پکاتے وقت چپچپا اور لیس دار ہونے سے بچانے کے 7 زبردست ٹوٹکے بھنڈی کا لیس دار ہونا اسے پکانا مشکل بنا دیتا ہے۔
’آملیٹ دی وانچی‘ : مونا لیزا کا روپ دھارنے والا آملیٹ انٹرنیٹ پر چھا گیا وائرل ویڈیو کو دو کروڑ سے زائد مرتبہ دیکھا جا چکا ہے۔
چپس کو کہیں بائے بائے ، پاپ کارن کو نیا پسندیدہ اسنیک بنائیں یہ کرنچی، بھرپور اور گھر پر بنانے میں آسان ہے۔
مہنگے کلینرز کو چھوڑیں، پیاز سے پائیں بہترین چمکدار شیشے یہ دلچسپ اور قدرتی ٹوٹکا سوشل میڈیا پر دھوم مچا رہا ہے۔
خبردار : باسی پیزا ذائقے کے ساتھ 5 بڑی بیماریوں کی ڈش ذرا سنبھل کر کھائیں، پیزا اگر باسی ہو تو صحت کے لیے زہر بن سکتا ہے
شوگر کے مریض آلو کی جگہ یہ سبزی کھائیں، ذائقہ بھی وہی اورصحت بھی محفوظ ایسے مریضوں کے لیے خوراک میں پرہیز سب سے ضروری ہے۔