بھارت کے ساتھ کون سے ممالک امریکا کے گرین کارڈ لاٹری ویزا سے محروم؟ بھارتی شہری کتنے سال تک اس پروگرام میں حصہ نہیں لے سکیں گے؟
پاکستانی کیسے یورپی ملک سلووینیا میں مستقل رہائش حاصل کر سکتے ہیں؟ وسطی یورپ کا یہ خوبصورت ملک بلند معیارِ زندگی فراہم کرتا ہے۔
تیاری کرلیں! سعودی عرب میں پاکستانیوں کے لیے بھرپور نوکریاں پاکستان کی طرف سے ای ویزا نظام اور دیگر سہولیات کی تجویز بھی دی گئی ہے۔
رن وے پر دو جہاز آپس میں ٹکرا گئے، پَر اُکھڑ گئے اس افسوسناک واقعے پر ہم معذرت خواہ ہیں اور تمام مسافروں کی دیکھ بھال کے لیے ہر ممکن قدم اٹھا رہے ہیں: ایئر لائن
یو اے ای نے وزٹ ویزا کی نئی اقسام متعارف کرا دیں، انٹری پرمٹ میں بھی تبدیلی رشتہ داروں، دوستوں، بیواؤں، طلاق یافتہ خواتین، اور ٹرک ڈرائیورز کے لیے یو اے ای نے نئی وزٹ ویزا کیٹیگریز متعارف کرائی ہیں۔
بے تحاشہ دولت اور لگژری: بڑے ملک نے پاکستانیوں کے لیے مستقل رہائش کے دروازے کھول دیے رہائشی اجازت نامے کے لئے کچھ شرائط کے ساتھ آپ کو اپنی مالی حیثیت ثابت کرنا ہوگی۔
ایچ-1 بی ویزا کی لاگت میں غیر معمولی اضافہ، 8 امریکی متبادل ورک ویزے کونسے؟ فیس میں اضافے کے بعد اب لوگ دوسرے امریکی ورک ویزوں کی طرف دیکھ رہے ہیں؟
امریکی ’ایچ ون بی‘ کی جگہ چین کا لانچ کردہ ’کے ویزا‘ کیا ہے؟ نئے گریجویٹس یا ریسرچرز، براہ راست چین آکر نوکری تلاش کر سکتے ہیں یا اپنا کاروبار شروع کر سکتے ہیں۔
ایمریٹس میں سفر کرنے والوں کے لیے نیا ضابطہ متعارف اتنے سخت اقدامات کیوں؟ اور زیادہ سے زیادہ کتنی الیکٹرانک ڈیوائسز سفر کے دوران ساتھ لے جانے کی اجازت ہے۔
’دو سال کی تنخواہ جتنی کمائی ایک دن میں۔۔۔‘ بھاری کمیشن دینے والی نوکری کہاں مل رہی ہے؟ ’کبھی ایسا ہوتا ہے کہ ایک سودا آدھے سال کی تنخواہ کے برابر کما دیتا ہے، اور کبھی پورا مہینہ خالی ہاتھ گزر جاتا ہے‘
امریکی ایچ ون-بی ویزا کی نئی فیس کن افراد پر لاگو نہیں ہوگی؟ تنازع کے بعد وائٹ ہاؤس کی وضاحت جاری یہ سالانہ فیس نہیں بلکہ ایک مرتبہ جمع کرائی جانے والی رقم ہے، وائٹ ہاؤس پریس سیکریٹری
عمان: سرمایہ کاروں کے لیے گولڈن ویزا اسکیم متعارف کرانے کا اعلان ان اقدامات کا مقصد تیل پر انحصار کم کر کے معیشت کو زیادہ مضبوط بنانا ہے۔
’سستی فلائٹ ڈیلز‘ کی تلاش کے لیے گوگل نے نیا اے آئی پاورڈ ٹول متعارف کرادیا گوگل کا نیا فیچر: آسان سرچ جیسے 'میں اگلے مہینے دبئی جانا چاہتا ہوں، سب سے سستی فلائٹ دکھائیں؟'
دبئی، شارجہ ایئرپورٹس پر ہینڈ بیگ اور چیکڈ بیگیج میں ممنوعہ اشیاء کی فہرست جاری سفر کرنے والے تمام مسافروں کے لیے ضروری اطلاع
دبئی کا ’ورچوئل ورک ویزا‘ غیر ملکی کیسے حاصل کرسکتے ہیں؟ آن لائن پروگرام کی ویب سائٹ کے ذریعے درخواست دینا نہایت آسان
ویزا اپلائی کرنے میں چھوٹی غلطیاں جو بڑے نقصان کا سبب بن سکتی ہیں معمولی سی کوتاہی، بڑا نقصان بن جاتی ہے لہٰذا ویزہ اپلائی کرنے کی مکمل معلومات ہونا لازمی یے۔
امریکا نے شادی شدہ جوڑوں کیلئے گرین کارڈ قوانین مزید سخت کر دئے، وجہ کیا ہے؟ پچھلی امیگریشن ہسٹری اور پہلے کی گئی درخواستوں کا تفصیلی جائزہ بھی لیا جائے گا
اب ریموٹ ورک کرنے والوں کے لیے اسپین میں قیام کی اجازت: ملازمت کے ساتھ سیاحت بھی! اس پروگرام کا مقصد اسپین میں ڈیجیٹل نوماڈ کے لیے مزید آسانیاں فراہم کرنا ہے
اب بغیر بینک لون یا ڈاؤن پیمنٹ کے گاڑی خریدیں: یو اے ای نے نئی اسکیم متعارف کرادی اب گاڑی خریدنے کے لیے نہ تو بینک لون کی ضرورت اور نہ ہی کسی قسم کی ڈاؤن پیمنٹ کی ضرورت
دبئی: ایک لائسنس پر کئی فری زونز میں کام کرنے کی اجازت، ون فری زون پاسپورٹ کا آغاز لوئی وِٹوں پہلی شمولیت اختیار کرنے والی کمپنی
یو اے ای کی نئی ویزا پالیسی:غیر ملکی کمیونٹی کے لیے مزید سہولتیں اور فوائد گھریلو ملازم نجی ڈرائیور کی حیثیت سے کام کرتا ہے تو آجر کے پاس دو ذاتی رجسٹرڈ گاڑیاں ہونی چاہیے
امریکی ویزا کیلئے اضافی بھاری فیس بھرنے کیلئے تیار ہوجائیں امریکہ کا غیر ملکی سیاحوں، طلبہ و کاروباری افراد پر نئی "ویزا انٹیگریٹی فیس" عائد کرنے کا فیصلہ