کئی سرمایہ کار اب براہِ راست بڑی اے آئی کمپنیوں میں سرمایہ لگانے کے بجائے اُن صنعتوں پر نظر رکھ رہے ہیں جو ان کمپنیوں کو سہارا دیتی ہیں
عالمی منڈی میں سونے کی فی اونس قیمت 85 ڈالر گر کر 4150 ڈالر ہو گئی۔
کل اثاثے 1.7 ٹریلین روپے تک پہنچ گئے، کرنٹ اکاؤنٹس اور خالص فنانسنگ میں نمایاں اضافہ، اسپانسرز کی جانب سے بھرپور اعتمادکا اظہار
وزیر مملکت برائے صحت ڈاکٹر مختار بھرتھ نے کہا ہے کہ ماں کا دودھ بچوں کے لیے قدرت کا بہترین تحفہ اور سب سے مکمل غذا...
سونے کی قیمت چار لاکھ روپے فی تولہ سے بڑھنے کے بعد لوگ سرمایہ کاری کے لیے چاندی خریدنے لگے
جیولری کی صنعت کے تحفظ کے لیے ایس آر او 760 کو بحال کیا جائے گا
ترسیلات زر میں اضافے سے کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس ہوا ہے۔
کسانوں سے گندم کی خریداری بین الاقوامی درآمدی قیمت کے مطابق کی جائے گی، حکومت نے کمیٹی بھی تشکیل دے دی: بریفنگ
عالمی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت فی اونس 17 ڈالر سستا ہو کر 4235 ڈالر پر آگئی
ٹماٹر کے یوں مہنگے ہونے کے پیچھے 5 بڑی وجوہات کار فرما ہیں
آئی ایم ایف پاکستان پر قومی مفاد کے خلاف کوئی شرط عائد نہیں کر سکتا، وزیر خزانہ
عالمی مارکیٹ میں 106 ڈالرکمی، فی اونس سونا 4252 ڈالر پر آگیا
جنوری سے جون تک یہ صارفین قسطوں میں اگست کا بل ادا کریں گے، ذرائع پاور ڈویژن
عالمی مارکیٹ میں سونا 141 ڈالر مہنگا ہوکر 4358 ڈالر فی اونس پر پہنچ گیا
سونے کی عالمی مارکیٹ میں قیمت میں 19ڈالر فی اونس اضافہ
وزارتِ خزانہ نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔
انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 69 فی ڈالر اضافے کے ساتھ 4 ہزار 140 ڈالر فی اونس کی سطح پر آ گئی
14 سال بعد پاکستان کا کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس، افراط زر قابو میں اور زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ ہوا ہے، آئی ایم ایف
بدھ کے روز عالمی منڈی میں برینٹ آئل کی قیمت 62 ڈالر فی بیرل سے نیچے آگئی، جبکہ امریکی تیل (WTI) کی قیمت بھی 58 ڈالر فی بیرل تک گر گئی
ہنڈرڈ انڈیکس 1 لاکھ 67 ہزار 142 پوائنٹس پر ٹریڈ کررہی ہے
پاکستان کی معاشی شرح نمو اس سال کتنی رہے گی؟ آئی ایم ایف نے آؤٹ لک رپورٹ جاری کردی
نیپرا نے بجلی مہنگی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا
تجارتی بےچینی اور شرحِ سود میں کمی، سونے کی قیمت 4100 ڈالر سے تجاوز کرگئی
روپے کے استحکام اور عالمی سطح پر تیل کی قیمتوں میں نرمی نے وقتی طور پر صارفین کو ریلیف دینے کی گنجائش پیدا کی ہے، ماہرین
حکومت کو قرضوں کے استعمال، واپسی اور سود کی ادائیگی کے نظام میں مکمل شفافیت لانا ہو گی، ماہرین
عالمی مارکیٹ میں بھی سونا پیر کے روز نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
سرمایہ کاروں کی جانب سے بڑے پیمانے پر شیئرز فروخت کیے گئے
ڈیٹا ٹریکر کمپنی کوئن گلاس نے نقصان کو "کرپٹو کی تاریخ کی سب سے بڑی لیکویڈیشن" قرار دے دیا
وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب کیا
عالمی گولڈ مارکیٹ میں سونے کا بھاؤ 21 ڈالر اضافے سے 4 ہزار 16 ڈالر فی اونس ہوگیا
معاشی اور سیاسی غیر یقینی صورتحال کے پیش نظر سونے کی خریداری کو محفوظ سرمایہ کاری شمار کیا جاتا ہے۔
اب نئے مالی سال کیلئے پاکستان کو مجموعی طور پر 13 ہزار 971 ارب روپے کا ٹیکس جمع کرنا ہوگا
حکومتی معاونین کے اثاثے ظاہر کرنے کے لیے الیکشن ایکٹ میں تبدیلی پر غور جاری ہے، ذرائع
عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونا پہلی بار چار ہزار ڈالر سے اوپر چلا گیا
دو بڑی کمپنیز اسٹیل کی قیمتوں کے گٹھ جوڑ میں ملوث قرار
منصوبے کے لیے قرض کی وصولی کا عمل آئندہ 45 سے 90 روز میں شروع ہو جائے گا
رواں سال کے دوران سونا اب تک 51 فیصد مہنگا ہوچکا ہے
زیادہ تر کمی اندرونی قرضوں میں ہوئی، جو 398 ارب روپے کم ہو کر 54.073 کھرب روپے تک پہنچ گئے
عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
بینک پائیدار توانائی کے فروغ اور ملک کی گرین ٹرانزیشن میں اپنا کردار ادا کرتا رہے گا، رحمت علی حسنی
پاکستان نے جنوبی افریقہ، ایل سلواڈور، مصر، نائیجیریا اور ارجنٹائن جیسے ممالک کو پیچھے چھوڑ دیا
پاکستان کی کارکردگی دنیا کی ابھرتی ہوئی معیشتوں میں دوسرے نمبر پر ہے، بلوم برگ
امریکی ڈالر کمزور پڑنے لگا
عالمی مارکیٹ میں سونا 21 ڈالر اضافے سے 3886 ڈالرز فی اونس ہوگیا
امریکی ملٹی نیشنل کمپنی پروکٹر اینڈ گیمبل نے پاکستان میں اپنی پیداواری اور کاروباری سرگرمیاں ختم کرنے اعلان کر دیا۔
کاروباری دن کے دوران 100 انڈیکس میں 1100 پوائنٹس سے زائد کا اضافہ
ایف بی آر نے کابینہ کی منظوری سے نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا
یہ پابندی سپر مارکیٹوں، بڑی دکانوں اور آن لائن اسٹورز پر نافذ ہوگی
سونے کی قیمت بلند ترین سطح سے نیچے آگئی، نئی قیمتیں جان کر خوش ہوجائیں گے