ملائکہ اروڑا کی پچاسویں سالگرہ، عمر کے حساب نے سوشل میڈیا پر ہنگامہ برپا کردیا ملائکہ اروڑا نے اپنی 'پچاسویں' سالگرہ کا جشن شاندار انداز میں منایا۔
ریہا چکروورتی کو کلین چِٹ مل گئی، سشانت سنگھ کیس میں بڑی پیش رفت اداکار سشانت کی موت 14 جون 2020 کو ممبئی میں ان کے فلیٹ میں ہوئی تھی۔
عامر خان سب سے چالاک لومڑی ہیں، بھارتی فلمساز کے عامرخان پر دھواں دھار الزامات وہ سب سے زیادہ شاطر ہیں، دبنگ ڈائریکٹر کی تیز و تند گفتگو وائرل۔
اگر کسی کی شیطانیت کو تکلیف پہنچی تو معذرت خواہ ہوں، جاوید اختر کے متنازع بیان پر لکی علی کا طنزیہ جواب جاوید اختر کے بیانات اکثر سماجی اور مذہبی حساسیتوں کو بھڑکانے کا سبب بنتے ہیں.
اسرانی کی موت کے بعد انو کپور نے بھی اپنی آخری خواہش بتادی میں اس دنیا پر بوجھ بن کر نہیں جینا چاہتا ہوں، انو کپور
جب صابر بھاٹیہ کو ایشوریا رائے سے شادی کا خواب مہنگا پڑ گیا، سلمان خان نے کیسے حساب چُکایا؟ یہ واقعہ آج بھی ایک دلچسپ یاد کے طور پر زندہ ہے۔
ہمایوں سعید کی فلم ’لو گُرو‘ ہولی وڈ فلم کی نقل ہے، حیدر سلطان کا الزام حیدر سلطان کی ہمایوں سعید کے ہیرو کے کردار ادا کرنے پر بھی تنقید
شاہ رخ خان کے گھر میں دیوالی کا جشن، تصاویر شیئر کردیں اس سال شاہ رخ نے منّت میں دیوالی کی مشہور پارٹی منعقد نہیں کی۔
پاکستان آئیڈل کے نئے سیزن میں نوجوانوں کی سحر انگیز پرفارمنس، ججز بھی دنگ رہ گئے پاکستان آئیڈل 2025 نے سب کے دل جیت لیے، صرف عوام ہی نہیں بلکہ معروف شخصیات بھی نوجوان ٹیلنٹ کے سحر میں جکڑ گئیں۔
ماضی کی لازوال آواز مسرت نذیر اب کہاں ہیں؟ ان کا نام پاکستان کی موسیقی کی تاریخ میں ہمیشہ سنہری حروف سے لکھا جائے گا۔
متنازع یوٹیوبر رنویر الہٰ بادیہ نے چھپ کر شادی کرلی؟ رنویر کا نام ماضی میں اداکارہ نکی شرما کے ساتھ جوڑا جا چکا ہے۔
ٹام کروز اور آنا دی آرمس کا بریک اپ: نو ماہ کا رشتہ ختم کرنے کا اعلان ان کی مستقبل کی منصوبہ بندی پر قیاس آرائیاں جاری تھیں
تمنا کے بارے میں انو کپور کے نازیبا کلمات، مداح برہم صارفین نے انہیں"غیر مہذب" اور "توہین آمیز" قرار دے دیا۔
سجل علی اور احد رضا میر پھر ایک دوسرے کے قریب؟ سوشل میڈیا پر چہ مگوئیاں شروع کیا پرانی محبت سر اٹھا رہی ہے؟
کیٹی پیری کے ساتھ رومانوی تصاویر دیکھ کر سابق کینیڈین وزیر اعظم کی اہلیہ کرب میں مبتلا صوفی اور جسٹن نے اگست 2023 میں 18 سال کے بعد علیحدگی اختیار کی تھی۔
سشمیتا سین نے ایشوریا رائے سے مس انڈیا کا تاج کیسے چھینا؟ شریک مقابل نے راز بتا دیا اداکارہ نے ایک پرانے انٹرویو میں اپنےجذبات کا اظہار بھی کیا تھا۔
شاہ رخ خان کی بیٹی کا بوائے فرینڈ کون؟ ایک رقص نے پول کھول دیا سوشل میڈیا صارفین نے انہیں مستقبل کا ایک خوبصورت جوڑا قرار دے دیا۔
جوتوں کے ساتھ ابوظہبی مسجد میں گھومنے کا الزام، سوناکشی کا کرارا جواب اداکارہ کو تصاویر وائرل ہونے کے بعد تنقید کا نشانہ بنایا گیا تھا۔