دنیا کی سب سے خوبصورت لکھائی والی لڑکی، جسے فوج نے بھی سلام پیش کیا کوئی بھی فن، چاہے قلم کی نوک سے ہی کیوں نہ ہو، عالمی پہچان حاصل کر سکتا ہے۔
فرانسیسی شاہی زیورات کی چوری کی کہانی جو دنیا کو بھا گئی بعض اوقات سب سے خطرناک واقعات بھی سب سے دلکش کہانیاں بن جاتے ہیں، وہ کہانیاں جو دنیا کو کچھ دیر کے لیے مسحور کردیتی ہیں۔
موسمیاتی تبدیلی یا قدرتی رجحان؛ آئس لینڈ میں پہلی مرتبہ مچھر دریافت یہ آئس لینڈ میں مچھر کی موجودگی کا پہلا واقعہ ہے۔ ماہرین کا خیال ہے کہ یہ مچھر جہاز یا کنٹینرز کے ذریعے یہاں پہنچے ہوں گے۔
مسافروں کو جہاز میں ہمیشہ بائیں جانب سے کیوں چڑھایا جاتا ہے؟ 5 دلچسپ وجوہات یہ صرف روایت نہیں بلکہ اس کے پیچھے کئی دلچسپ اور سائنسی وجوہات پوشیدہ ہیں۔
چڑیا گھر میں ہاتھیوں کا کدو کچلنے کا کھیل: ننھی تُلا تُو نے سب کے دل جیت لیے جب تُلا تُو ہتھنی کے والد اور بھائی کے سامنے بڑا کدو رکھا تو میلے میں کیا ہوا؟ وڈیو دیکھیں۔
وہ سیریز جس نے 60 سال پہلے ہی سوشل میڈیا سمیت ڈیجیٹل دنیا کا نقشہ کھینچ دیا تھا بی بی سی کی کلاسک سائنس فکشن سیریز میں فلمائے گئے بیشتر تصورات آج حقیقت کا روپ دھار چکے ہیں۔
دنیا کے مشہور عجائب گھروں سے قیمتی خزانے کیسے چوری ہوئے؟ دنیا کے چند بڑے عجائب گھروں سے چوری کیے گئے قیمتی خزانے جنہیں آج تک تلاش کیا جارہا ہے۔
پیرس کے مشہور لوور میوزیم میں بڑی ڈکیتی، صرف 7 منٹ میں ملزمان قیمتی جواہرات لوٹ کر فرار ڈکیتی کی واردات کے پٌیشِ نظر میوزیم کو ایک دن کے لیے بند کردیا گیا، رپورٹ
شوہر نے لاٹری جیت کر لائیو اسٹریمر پر خرچ کر ڈالی، بیوی ہاتھ ملتی رہ گئی بیوی طلاق کے لیے عدالت پہنچ گئی، سوشل میڈیا صارفین کا شوہر کی بے وفائی پر شدید ردعمل اظہار
رپورٹر کے سادہ سوال پر وائٹ ہاؤس کی ترجمان کا ’غیر معمولی جواب‘ سوشل میڈیا پر وائرل رپورٹ نے سوال کیا تھا کہ ٹرمپ اور پیوٹن کی ملاقات کے لیے ہنگری کے شہر بداپیسٹ کا انتخاب کس نے کیا
نیلی آنکھوں والے بچے کی پیدائش کے لیے خاتون نے اپنی ہی آنکھیں تبدیل کروالیں ماہرین نے اس عمل کو نہ صرف خطرناک بلکہ غیر سائنسی قرار دے دیا۔
شوہر کون اور بیوی کون؟ چینی جوڑے نے لوگوں کو چکرا دیا شاندار مماثلت کو کامیاب کاروبار کی چابی بنا لیا
ایرانی صدر کے سائیکل چلانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل سوشل میڈیا صارفین نے صدر مسعود پزشکیان کی سائیکل سواری کو غیر رسمی اور مثبت قدم قرار دیا
نایاب لگڑ بگڑ کی تصویر نے فوٹوگرافر کو ”وائلڈ لائف فوٹوگرافر آف دی ایئر“ کا اعزاز جتوادیا اس تصویر کا انتخاب مقابلے میں شریک 60 ہزار 636 تصاویر میں سے کیا گیا۔
صرف ایک پھل کھانے سے 22 سالہ لڑکی دبلی اور فٹ ہوگئی انہوں نے سخت غذا چھوڑ کر صرف پھل کھانے کا فیصلہ کر لیا۔
منگنی ٹوٹنے پر لڑکی نے سابق منگیتر سے معاوضہ مانگ لیا، رقم سن کر لڑکا دنگ رہ گیا ایسا ملک جہاں لڑکیوں کی تعداد کم ہونے کے باعث رشتے طے کرنا مزید مہنگا اور پیچیدہ ہو گیا ہے۔
’قیامت کے دن کا‘ روسی ریڈیو چالو ہوگیا، دو پراسرار پیغامات جاری اس نشریات کے پیچھے روسی صدر ولادیمیر پیو ٹن کی حکومت کا ہاتھ ہے، ماہرین
27 سال تک بیٹی کو قید رکھنے والے والدین کی کہانی، 42 سالہ خاتون کے کمرے میں اب بھی بچوں کے کھلونے موجود! موت کے دہانے مرئیلا دنیا میں چند دنوں کی مہان تھی، نہ کوئی شناختی دستاویز نہ کسی سے رابطہ، اپارٹمنٹ سے مشکوک آوازوں سے پولیس کو لڑکی کی حالت زار کا انکشاف ہوا۔
برطانوی گدھے کا نام گنیز ورلڈ ریکارڈ میں درج، ایسا کیا خاص ہے؟ 'بامبو' گدھا اپنی خوش مزاجی اور نرم طبیعت کے باعث سب سے زیادہ پیار کیا جانے والا گدھا ہے۔
’آپریشن تندور‘: آگ لگی ہے بستی میں، پاکستانی اپنی مستی میں پاک افغان جنگ کے بعد سوشل میڈیا صارفین نے میمز کا طوفان کھڑا کر دیا
خاتون رقص کرتے ہوئے اچانک دل کا دورہ پڑنے سے چل بسی شوہر کی لمبی عمر کے لیے ورت رکھنے والی خاتون کی اسی دن موت پر سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل ہونے پر صارفین کا گہرے دکھ کا اظہار