’بی ٹیک‘ کے متبادل 5 بہترین کورسز جو نوکری کا دروازہ کھول دیں یہ کورسز سستے قلیل المدتی اور مستقبل کے بہترمواقع فراہم کرتے ہیں
غیر معمولی ذہانت والی پاکستانی نژاد طالبہ، جس کے خواب نے اسے آکسفورڈ تک پہنچا دیا پاکستانی نژاد برطانوی طالبہ جس نے 58 مضامین میں کامیاب ہو کر عالمی ریکارڈ بنایا اور خوابوں کی منزل آکسفورڈ تک جا پہنچی
ایم ڈی کیٹ فیس میں 80 فیصد اضافے کی خبریں، ترجمان کا بیان آگیا ایم ڈی کیٹ کی آن لائن رجسٹریشن 8 اگست سے جاری ہے جو 25 اگست تک جاری رہے گی، جبکہ لیٹ فیس کے ساتھ رجسٹریشن کی آخری تاریخ 1 ستمبر 2025 ہے
ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ لینے کی ذمہ داری آئی بی اے سکھر کو سونپنے کا فیصلہ محکمہ صحت اس سارے عمل کو ریگولیٹ کرے گا
خیبرپختونخوا کے سرکاری اسکولوں کے میٹرک نتائج مایوس کن، کئی اسکولوں میں تمام طلبہ فیل دستاویز کے مطابق چارسدہ، چترال، پشاور، خیبر اور مہمند سمیت کئی اضلاع کے سرکاری اسکولوں میں طلبہ کی کامیابی کی شرح نہایت کم رہی
خیبرپختونخوا میں اساتذہ کا تاریخ ساز آن لائن جائزہ امتحان، تعلیمی نظام میں جدیدیت کی نئی بنیاد امتحان میں صوبے کے 26 اضلاع سے تعلق رکھنے والے 5,511 اساتذہ نے شرکت کی
نوجوانوں میں بڑھتی شدت پسندی کی وجوہات نفسیاتی، سماجی اور ماحولیاتی عوامل قرار خاندانی روایات سے دوری نئی نسل کو بے راہ روی کی جانب تیزی سے گامزن کر رہا ہےمقررین
نجی اسکولوں کی من مانیاں ختم: فیس، کتابوں اور ماحول سے متعلق نئی گائیڈ لائنز جاری فیس کی عدم ادائیگی کی صورت میں کسی بھی طالبعلم کو اسکول سے نکالنے یا تذلیل کا نشانہ بنانے پر سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی
خیبرپختونخوا کی جامعات شدید مالی بحران کا شکار، تنخواہوں اور پنشن کی عدم ادائیگی پر اساتذہ اور عملہ پریشان خیبرپختونخوا کی جامعات کو درپیش مالی بحران اگر فوری طور پر حل نہ کیا گیا تو اس کا براہِ راست اثر صوبے کی اعلیٰ تعلیم اور طلبہ کے مستقبل پر پڑے گا
کیمبرج کا بڑا فیصلہ: لیک پرچوں کے طلبہ کو دوبارہ امتحان دینے کی پیشکش ادارے کا کہنا ہے کہ ان پرچوں کے نتائج معمول کے مطابق جاری کیے جائیں گے
سپریم کورٹ کا لیگل ایجوکیشن میں انقلابی قدم: ایل ایل بی کی مدت کم، سی لاء ٹیسٹ ختم لاء کالجز کا معیار بہتر کرنے کے لیے فوری اور مؤثر اقدامات اٹھائے جائیں، سپریم کورٹ
مسلم یونیورسٹیز نے عالمی رینکنگ میں اسرائیلی تعلیمی اداروں کو پیچھے چھوڑ دیا کیو ایس ورلڈ یونیورسٹی رینکنگ 2026: مسلم دنیا اور اسرائیل کی جامعات کی کارکردگی
سندھ میں کالج داخلوں کے لیے والد کے ڈومیسائل کی شرط عائد داخلوں کا سلسلہ 15 جولائی تک جاری رہے گا، جبکہ 22 جولائی سے میرٹ فہرستیں آویزاں کر دی جائیں گی
اے آئی کی بڑھتی طلب، مستقبل میں نوکریوں کیلئے کونسے کورسز کرنے چاہئیے؟ ای آئی تعلیم کی بڑھتی ہوئی اہمیت: نئے مواقع کا آغاز
امریکا میں غیرملکی طلبہ کے ویزے کیلئے نئی شرائط پر غور شروع 'مجوزہ اقدامات سے طلبہ کے ویزا کے حصول کا عمل مزید سست ہو جائے گا'
حکومت سندھ کا بڑا فیصلہ: اسکولوں میں اجرک، ٹوپی اور تحائف دینے پر پابندی عائد سرکاری سطح پر اجرک، سندھی ٹوپی یا کوئی تحفہ دینے کی روایت بھی بند کر دی گئی
محکمہ تعلیم خیبرپختونخوا میں ملازمین کی جعلی دستاویزات کا انکشاف ڈائریکٹوریٹ نے دستاویزات کی تصدیق لازم قرار دے دی
ریاضی کب ایجاد ہوئی؟ حیران کن انکشاف ریاضی کی مزید ترقی مصر، یونان، بھارت، چین، اور اسلامی دنیا میں ہوئی
بائیولوجی کی کتاب میں اصلی کی جگہ ’لیگو خوردبین‘ چھاپنے پر سندھ بورڈ تنقید کی زد میں اتنی بڑی اور واضح غلطی نظر انداز کیسے ہو گئی اور بغیر کسی جانچ پڑتال کے یہ کتاب طلبہ تک کیسے پہنچ گئی؟ عوام نے سوال اٹھا دئے
کراچی میں انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات ملتوی، بورڈ کا نیا شیڈول جاری امتحانات ملتوی کرنے کی وجہ کیا بنی؟ وضاحت جاری