ملائکہ اروڑا کی پچاسویں سالگرہ، عمر کے حساب نے سوشل میڈیا پر ہنگامہ برپا کردیا ملائکہ اروڑا نے اپنی 'پچاسویں' سالگرہ کا جشن شاندار انداز میں منایا۔
ریہا چکروورتی کو کلین چِٹ مل گئی، سشانت سنگھ کیس میں بڑی پیش رفت اداکار سشانت کی موت 14 جون 2020 کو ممبئی میں ان کے فلیٹ میں ہوئی تھی۔
عامر خان سب سے چالاک لومڑی ہیں، بھارتی فلمساز کے عامرخان پر دھواں دھار الزامات وہ سب سے زیادہ شاطر ہیں، دبنگ ڈائریکٹر کی تیز و تند گفتگو وائرل۔
اگر کسی کی شیطانیت کو تکلیف پہنچی تو معذرت خواہ ہوں، جاوید اختر کے متنازع بیان پر لکی علی کا طنزیہ جواب جاوید اختر کے بیانات اکثر سماجی اور مذہبی حساسیتوں کو بھڑکانے کا سبب بنتے ہیں.
معروف بھارتی گلوکار اچانک چل بسے، موت کی وجہ کیا تھی؟ گلوکار کے انتقال کی خبر نے ان کے دوستوں، ساتھی فنکاروں اور مداحوں کو گہرے صدمے میں مبتلا کر دیا ہے۔
اسرانی کی موت کے بعد انو کپور نے بھی اپنی آخری خواہش بتادی میں اس دنیا پر بوجھ بن کر نہیں جینا چاہتا ہوں، انو کپور
جب صابر بھاٹیہ کو ایشوریا رائے سے شادی کا خواب مہنگا پڑ گیا، سلمان خان نے کیسے حساب چُکایا؟ یہ واقعہ آج بھی ایک دلچسپ یاد کے طور پر زندہ ہے۔
ہمایوں سعید کی فلم ’لو گُرو‘ ہولی وڈ فلم کی نقل ہے، حیدر سلطان کا الزام حیدر سلطان کی ہمایوں سعید کے ہیرو کے کردار ادا کرنے پر بھی تنقید
شاہ رخ خان کے گھر میں دیوالی کا جشن، تصاویر شیئر کردیں اس سال شاہ رخ نے منّت میں دیوالی کی مشہور پارٹی منعقد نہیں کی۔
350 سے زائد فلموں میں کام کرنے والے سینئر بھارتی اداکار و کامیڈین چل بسے اداکار کے بھتیجے نے ان کی وفات کی تصدیق کی ہے، بھارتی میڈیا
عدالتی حکم پر ارشد خان چائے والا کا شناختی کارڈ بحال عدالت نے درخواست گزار کی استدعا پر کیس نمٹا دیا۔
راج کپور کی پاکستانی اداکارہ کو جعلی شادی کی پیشکش، وجہ کیا تھی؟ سنگیتا نے بھارتی ہدایتکار مہیش بھٹ کی جانب سے ملنے والی پیشکش کا بھی انکشاف کیا۔
ماضی کی لازوال آواز مسرت نذیر اب کہاں ہیں؟ ان کا نام پاکستان کی موسیقی کی تاریخ میں ہمیشہ سنہری حروف سے لکھا جائے گا۔
متنازع یوٹیوبر رنویر الہٰ بادیہ نے چھپ کر شادی کرلی؟ رنویر کا نام ماضی میں اداکارہ نکی شرما کے ساتھ جوڑا جا چکا ہے۔
عمران خان کی سابقہ ساس انتقال کر گئیں لیڈی اینابیل کی بیٹی جمائما گولڈ اسمتھ نے 1995 میں عمران خان سے شادی کی تھی، جو بعد ازاں 2004 میں طلاق پر اختتام پذیر ہوئی۔
’زندگی نہیں، عزت کی دعا دیں‘: عشرت فاطمہ کا اپنے انتقال کی افواہوں پر ردِعمل ان کے ویڈیو پیغام سے قبل مختلف میڈیا پلیٹ فارمز پر ان کے انتقال کی جھوٹی خبریں پھیل گئی تھیں
مسٹر بیسٹ اور بالی وُڈ کے تینوں خان ایک فریم میں، سوشل میڈیا پر ہلچل مچ گئی سعودی عرب کے شہر ریاض میں دو روزہ "جوائے فورم 2025" آج بھی جاری
ٹام کروز اور آنا دی آرمس کا بریک اپ: نو ماہ کا رشتہ ختم کرنے کا اعلان ان کی مستقبل کی منصوبہ بندی پر قیاس آرائیاں جاری تھیں
نقصان دہ مصنوعات کی تشہیر: یوٹیوبر دھروو راٹھی نے شاہ رخ خان کی ’دولت‘ پر سوالات اُٹھا دیے اداکاروں پر اخلاقی ذمہ داری عائد ہوتی ہے کہ وہ نقصان دہ مصنوعات کی تشہیر سے گریز کریں