وفاقی کابینہ نے نئے مالی سال کے فنانس بل کی منظوری دے دی پیٹرولیم لیوی کے تعین کا اختیار پیٹرولیم ڈویژن کو منتقل کرنے کی منظوری اپ ڈیٹ 26 جون 2025 01:42pm
وزیر اعظم نے ملک بھر میں بجلی کے اسمارٹ میٹرز جلد نصب کرنے کی ہدایت کردی وزیراعظم کی زیر صدارت بجلی کے شعبے میں جاری اصلاحات سے متعلق اجلاس، جینکوز کی نیلامی کی بھی ہدایت شائع 25 جون 2025 10:04pm
وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس آج طلب کرلیا اجلاس میں کابینہ ارکان کو قومی سلامتی کمیٹی کے فیصلوں پر اعتماد میں لیا جائے گا اپ ڈیٹ 25 جون 2025 11:51pm
وزیراعظم کا سعودی ولی عہد اور ایرانی صدر سے رابطہ، مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر تبادلہ خیال پاکستان تمام تصفیہ طلب مسائل پر بھارت سے بات چیت کے لیے تیار ہے، وزیراعظم شائع 24 جون 2025 10:41pm
وزیراعظم سے بلاول بھٹو کی ملاقات، بھارتی پروپیگنڈا بے نقاب کرنے پر سفارتی وفد کو خراج تحسین سفارتی وفد نے پاکستان کا مقدمہ قومی جذبے سے لڑا اور کامیاب ہوکر لوٹے، شہباز شریف شائع 24 جون 2025 10:14pm
کرپشن اور بد عنوانی کا خاتمہ اولین ترجیحات میں شامل ہیں، وزیراعظم کی چیئرمین نیب سے گفتگو وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین نیب کی ملاقات، نیب کی 2 سالہ کارکردگی رپورٹ پیش شائع 24 جون 2025 08:03pm
وزیراعظم کی چینی سفیر سے ملاقات، پاک چین دوستی کو نئی جہت دینے پر گفتگو سی پیک نہ صرف دونوں ممالک کے درمیان اقتصادی روابط کو مضبوط بنائے گا بلکہ خطے میں خوشحالی کا ذریعہ بھی بنے گا، وزیراعظم شہباز شریف شائع 24 جون 2025 03:18pm
وزیراعظم شہباز شریف کا سعودی عرب اور قطر کے سفراء سے رابطہ، ایران کے امریکی فوجی اڈے پر حملے پر اظہار تشویش سعودی سفیر کی امن کیلئے پاکستان، سعودی عرب اور قطر کے تعاون کی یقین دہانی اپ ڈیٹ 24 جون 2025 04:21pm
وزیراعظم کی سرکاری اور نجی شعبوں کے مابین لین دین کو کیش لیس بنانے کی ہدایت معیشت میں شفافیت لانے اور کرپشن کے خاتمے کے لیے ڈیجیٹل لین دین کا موثر نظام قائم کرنا ہوگا، وزیر اعظم شہباز شریف شائع 23 جون 2025 02:36pm
وزیراعظم شہباز شریف سے ایرانی سفیر کی اہم ملاقات ملاقات میں ایران اسرائیل جنگ اور خطے کی تازہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا شائع 23 جون 2025 12:36pm
غلط ریڈنگ لینے والے میٹر ریڈرز سے چھٹکارہ: وزیر اعظم نے ’اپنا میٹر، اپنی ریڈنگ‘ ایپ کی منظوری دے دی ملک بھر میں میٹر ریڈرز کا مرحلہ وار خاتمہ ہوگا شائع 23 جون 2025 10:01am
ٹرمپ کی نوبیل انعام کیلئے نامزدگی غلامی کی آخری حد ہے، بیرسٹر سیف شہباز شریف خوشامد چھوڑ کر ’ایبسولیوٹلی ناٹ‘ کہنے کی ہمت پیدا کریں، مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا شائع 22 جون 2025 11:16am
صنعتوں کی ترقی کے ذریعے برآمدات پر مبنی معیشت اولین ترجیح ہے، وزیراعظم ٹیرف ریشنلائزیشن پالیسی کے ذریعے ملک میں سرمایہ کاری کو فروغ ملے گا، شہباز شریف شائع 19 جون 2025 04:55pm
وزیراعظم کی فیلڈ مارشل عاصم منیر کے دورہ امریکا میں پاکستانیوں سے خطاب کی تعریف فیلڈ مارشل کو پاکستان کی سرحدوں و مفادات کے دفاع کیلئے پختہ عزم کے اظہار پر خراج تحسین پیش شائع 18 جون 2025 10:27pm
نواز شریف نے شہباز شریف کے ساتھ اختلافات کی خبروں پر خاموشی توڑ دی وزیراعظم کوئی بھی ہو فرق نہیں پڑتا ہم ایک ہیں، سابق وزیراعظم کا ظہرانے سے خطاب شائع 17 جون 2025 11:28pm
وفاقی بجٹ میں عام آدمی کی فلاح و بہبود کو ترجیح دی جائے، صدر کی وزیراعظم سے گفتگو صدرِ علی زرداری سے وزیرِاعظم شہبازشریف کی ملاقات، ملکی سیاسی اور معاشی صورتحال پر گفتگو شائع 17 جون 2025 08:45pm
قانون میں ترامیم کا استعمال ٹیکس دہندگان کو ہراساں کرنے کیلئے نہیں ہونا چاہیئے، وزیراعظم باقاعدگی سے ٹیکس ادا کرنے والوں کو ہراساں کرنا ناقابل قبول ہے، اجلاس سے خطاب، معاملے پر غور کیلئے خصوصی کمیٹی بنانے کا فیصلہ شائع 16 جون 2025 06:15pm
فنانس بل میں ایف بی آر کو گرفتاری کے اختیارات، وزیر اعظم شہباز شریف نے نوٹس لے لیا، معاشی ٹیم طلب ایف بی آر بعض بغیر نوٹس کے لوگوں کے بینک اکاؤنٹس منجمد کرسکے گا اور رقم نکال سکے گا، ایسا اختیار تو صرف عزرائیل کے پاس ہے، قادر پٹیل شائع 16 جون 2025 12:57pm
وزیراعظم کا ترک صدر سے رابطہ، خطے کی صورتحال پر گہری تشویش کا اظہار دونوں رہنماؤں نے اسرائیل کی جانب سے ایران پر حملے کی شدید مذمت کی شائع 14 جون 2025 10:23pm
وزیراعظم شہباز شریف کا ایرانی صدر سے رابطہ، اسرائیلی جارحیت کی شدید مذمت صدر پزشکیان نےسلامتی کونسل میں حمایت پر پاکستان کاشکریہ اداکیا، وزیراعظم شائع 14 جون 2025 08:08pm
پاکستان کی ایران پر اسرائیلی حملے کی شدید مذمت، اقوام متحدہ میں دوٹوک مؤقف اسرائیلی حملہ نہ صرف ایران کی خودمختاری کی خلاف ورزی ہے بلکہ عالمی سفارتکاری کی توہین بھی ہے، عاصم افتخار شائع 14 جون 2025 08:11am
وزیراعظم کی اماراتی صدر سے ملاقات، علاقائی اور بین الاقوامی امور پر تبادلہ خیال شہباز شریف نے خطے میں امن، مذاکرات اور استحکام کے فروغ میں متحدہ عرب امارات کے مثبت کردار کو سراہا شائع 12 جون 2025 09:54pm
بلاول بھٹو کی قیادت میں پاکستانی سفارتی وفد برسلز پہنچ گیا، وزیراعظم کا اہم دورہ یو اے ای پاکستانی وفد برسلز میں یورپی یونین اور بیلجیئم کے اعلیٰ حکام سے اہم ملاقاتیں کرے گا جبکہ وزیراعظم مشکل وقت میں پاکستان کی مکمل حمایت پر اماراتی قیادت کا خصوصی شکریہ ادا کریں گے اپ ڈیٹ 12 جون 2025 01:13pm
ترسیلات زر میں ریکارڈ اضافہ حکومت پر سمندر پار پاکستانیوں کے اعتماد کا ثبوت ہے، وزیراعظم شہباز شریف نے مئی 2025 کے دوران ترسیلات زر میں اضافے پر اطمینان کا اظہار کردیا شائع 11 جون 2025 07:23pm
وزیر اعظم کل متحدہ عرب امارات کے سرکاری دورے پر روانہ ہوں گے وزیراعظم کی اماراتی صدر شیخ محمد بن زید النیہان سے ملاقات ہوگی، ترجمان دفتر خارجہ شائع 11 جون 2025 04:49pm
بجٹ میں عام آدمی پر ٹیکس کا بوجھ نہیں ڈالا، وزیراعظم شہباز شریف تنخواہوں میں اضافہ اور ٹیکس میں کمی سے نوکری پیشہ افراد کو ریلیف ملے گا، وزیراعظم شائع 11 جون 2025 02:46pm
وزیراعظم کی زیرصدارت معاشی ٹیم کا اہم اجلاس اجلاس میں آئندہ بجٹ کے اہداف، محصولات اور دیگر اہم تجاویز پر تفصیلی مشاورت کی جائے گی اپ ڈیٹ 10 جون 2025 01:50pm
وزیراعظم شہبازشریف کے سیاسی رہنماؤں سے رابطے، عید الاضحیٰ کی مبارکباد رابطوں کے دوران ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال ہوا شائع 08 جون 2025 09:03pm
دنیا نے دیکھا پاکستان کا بیانیہ سچ پر مبنی تھا، نریندر مودی آج سرینڈر مودی بن چکا، عطا تارڑ فیلڈ مارشل کی قیادت میں فوج نے دشمن کے دانت کھٹے کیے، اب وقت آگیا کہ ملک کو معاشی طور پر مضبوط کریں، وزیر اطلاعات شائع 08 جون 2025 07:48pm
وزیراعظم کا عمان کے سلطان اور قازقستان کے صدر سے رابطہ، عیدالضحیٰ کی مبارکباد دی ٹیلی فونک رابطے کے دوران دوطرفہ تعاون کو مزید مضبوط بنانے کی ضرورت پر زور دیا گیا شائع 08 جون 2025 06:43pm