پاکستان وزیراعظم کا شوگر ملوں اور شوگر ڈیلرز کی کیمروں سے نگرانی کرنے کا فیصلہ اسٹیل، سگریٹ، سیمنٹ اور مشروبات سمیت دیگر شعبوں میں بھی اسی طرح کے اقدامات کرنے کی ہدایت شائع 19 نومبر 2024 04:09pm
پاکستان جو ہمیں اپناکام کرنے سے روکے گا اسے نتائج بھگتنا ہونگے، آرمی چیف پاکستان آرمی اور قانون نافذ کرنے والے ادارے گورننس میں موجود خامیوں کو شہیدوں کی قربانیوں سے پورا کر رہے ہیں، آرمی چیف اپ ڈیٹ 19 نومبر 2024 09:21pm
پاکستان مہنگائی کی شرح 38 فیصد سے کم ہو کر7 فیصد پرآگئی، وزیراعظم ٹیکس چوری کرنے والوں اورانکی معاونت کرنے والوں کو کیفرکردار تک پہنچا کررہیں گے، شہباز شریف شائع 18 نومبر 2024 04:01pm
پاکستان علی امین گنڈاپور کا مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس بلانے کیلئے وزیراعظم کو خط آئین پاکستان کے آرٹیکل 154 کے تحت ہر 90 دن میں اجلاس منعقد کرنا لازمی ہے، خط کا متن شائع 18 نومبر 2024 02:12pm
پاکستان وزیر اعظم کی زیرصدارت نیشنل ایکشن پلان کی اپیکس کمیٹی کا آج ہونے والا اجلاس مؤخر اپیکس کمیٹی کا اجلاس کل بروز منگل کو دوپہر 2 بجے وزیراعظم ہاؤس میں ہوگا شائع 18 نومبر 2024 11:22am
پاکستان صدر، وزیراعظم سمیت دیگر رہنماؤں کی قلات میں سیکیورٹی فورسز پر حملے کی مذمت دہشتگردوں کے ملک سے مکمل خاتمے تک جنگ جاری رکھیں گے، شہباز شریف شائع 17 نومبر 2024 12:24pm
پاکستان وزیراعظم نے گندم خریداری کا منصوبہ تیار کرنے کیلئے کمیٹی تشکیل دے دی مذکورہ کمیٹی آئی ایم ایف کے نقطہ نظر کو پیش رکھتے ہوئے کام کرے گی شائع 17 نومبر 2024 09:58am
پاکستان ملک بھر کی تمام مساجد میں جمعہ کو نماز استسقاء کی ادائیگی کا سرکاری حکمنامہ جاری وفاق اور صوبوں کے زیر اہتمام تمام مساجد میں نماز استسقاء کا اہتمام کیا جائے، وزیراعظم شائع 14 نومبر 2024 11:48pm
پاکستان ’چینی شہریوں کے تحفظ کیلئے ہرممکن قدم اٹھا رہے ہیں‘، وزیراعظم کی چینی نائب وزیراعظم کو یقین دہانی چینی نائب وزیراعظم کا سیکیورٹی چیلنجز سے باہمی طور پر نمٹنے کی خواہش کا اظہار شائع 13 نومبر 2024 08:40pm
پاکستان وزیراعظم نے آذربائیجان کو پاکستان میں سرمایہ کاری کی پیش کش کر دی صدر الہام علیوف کوکلائمیٹ ایکشن سمٹ کے کامیاب انعقاد پر مبارکباد،وزیر اعظم وطن واپس روانہ ہوگئے اپ ڈیٹ 13 نومبر 2024 08:46pm
پاکستان موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کیلئے بروقت اقدامات نہ کیے تو مستقبل میں بہت نقصان ہو گا، وزیراعظم سیلاب کے باعث پاکستان میں اسکولوں،گھروں اور فصلوں کو شدید نقصان پہنچا، شہباز شریف شائع 13 نومبر 2024 01:56pm
پاکستان گلیشیئرز کے تحفظ کیلئے سنجیدہ اقدامات کرنا ہوں گے، وزیراعظم شہباز شریف ترقی پذیر ملکوں کو موسمیاتی چیلنج سے نمٹنے کے لیے ترقی یافتہ ملکوں کی معاونت چاہیے، شہباز شریف اپ ڈیٹ 12 نومبر 2024 07:30pm
پاکستان وزیراعظم شہبازشریف آذربائیجان کے دارالحکومت باکو پہنچ گئے وزیرخارجہ اسحاق ڈار، وزیراطلاعات عطاء اللہ تارڑ، معاون خصوصی طارق فاطمی بھی ہمراہ اپ ڈیٹ 12 نومبر 2024 09:46am
پاکستان مسئلہ فلسطین پر عرب سمٹ میں شرکت کیلئے وزیراعظم ریاض پہنچ گئے، کوپ 29 کیلئے باکو بھی جائیں گے عرب اسلامی سربراہی اجلاس ایک اہم موڑ ثابت ہو سکتا ہے، جس میں کئی اہم فیصلے متوقع ہیں اپ ڈیٹ 10 نومبر 2024 10:39pm
پاکستان وزیر اعظم نے حکومتی اقدامات کیخلاف عدالتی حکم امتناع کے معاملات پر رپورٹ طلب کرلی وزیر اعظم آفس کی جانب سے تمام سرکاری اداروں، وزارتوں اور ڈویژنز کو مراسلہ ارسال شائع 10 نومبر 2024 12:51pm
پاکستان وزیراعظم، صدر اور وزیر داخلہ کی فتنہ الخوارج کیخلاف کامیاب آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کی تعریف دہشت گردی کی عفریت کے مکمل خاتمے تک اس کے خلاف جنگ جاری رکھیں گے، وزیراعظم شائع 10 نومبر 2024 12:27pm
پاکستان وزیراعظم شہبازشریف آج سعودی عرب کے دورے پر روانہ ہوں گے وزیراعظم پیر کو ریاض میں عرب اسلامی سربراہ اجلاس میں شرکت کریں گے شائع 10 نومبر 2024 09:03am
پاکستان شہباز کی ٹرمپ کو مبارکباد پر ایکس نے کمیونٹی نوٹ لگا دیا وزیر اعظم پاکستان نے ٹرمپ کو دوبارہ صدر بننے کی مبارک باد ایکس پر دی اپ ڈیٹ 09 نومبر 2024 01:34pm
پاکستان وزیر اعظم شہباز شریف نے ’بجلی سہولت پیکج‘ دینے کا اعلان کردیا بجلی کی قیمتوں میں کمی سے معیشت بہت مضبوط ہوگی، شہباز شریف کا یوم اقبال کی تقریب سے خطاب اپ ڈیٹ 08 نومبر 2024 11:38pm
پاکستان پاک سعودی عرب سرمایہ کاری میں کے الیکٹرک معاملات بڑی رکاوٹ بن گئے اسلام آباد اور ریاض کے درمیان ایک اہم مسئلہ کے الیکٹرک کے غیر حل شدہ مسائل ہیں، ذرائع شائع 07 نومبر 2024 10:00am
پاکستان وزیراعظم نے غذر میں سیلاب متاثرین کیلئے بوبر ماڈل ویلج کا افتتاح کر دیا اگست 2022 میں یہاں آیا تو ہر طرف تباہی کا مںظر تھا، شہباز شریف کا خطاب شائع 06 نومبر 2024 02:21pm
پاکستان شرح سود کم ہونے سے قرضوں کے حجم میں کمی آئے گی، وزیر اعظم ایسے ہی بہتری آتی رہی تو معشیت اچھے طریقے سے آگے بڑھے گی، شہباز شریف اپ ڈیٹ 05 نومبر 2024 03:09pm
پاکستان سعودی ولی عہد نے آئی ٹی کے شعبے میں پاکستان سے لاکھوں افراد مانگے ہیں، وزیراعظم ایک سے دو دن میں ہمارا ایک وفد سعودی عرب روانہ ہوگا، وزیراعظم شائع 04 نومبر 2024 05:07pm
پاکستان وزیراعظم شہباز شریف کی برطانوی کاروباری شخصیات کو سرمایہ کاری کی دعوت حکومت کی کوششوں سے حالیہ دنوں میں ملکی معیشت بہتری کی طرف گامزن ہوئی ہے، شہباز شریف شائع 04 نومبر 2024 09:04am
پاکستان تاریخ گواہ ہے نواز شریف، زرداری سیمت ہر رہنما ڈیل کے بعد باہر گیا، بیرسٹر سیف حکومت تو آپ ہی کی ہے، بتائیں ڈیل کس سے ہورہی ہے؟ مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا شائع 03 نومبر 2024 12:14pm
پاکستان وزیراعظم قطر کا دورہ مکمل کرکے وطن واپس پہنچ گئے انہیں قطر کے وزیر مملکت برائے ثالثی، پاکستانی سفیر اور دیگر سفارتی عملے نے رخصت کیا اپ ڈیٹ 01 نومبر 2024 05:44pm
پاکستان ’کوئی ملک دوسرے کی مدد کے بغیر ترقی حاصل نہیں کرسکتا‘، وزیراعظم کی سعودی ولی عہد سے ملاقات سعودی وژن 2030 پاکستان کے کلیدی پالیسی مقاصد سے ہم آہنگ ہے، وزیراعظم اپ ڈیٹ 29 اکتوبر 2024 08:43pm
پاکستان وزیراعظم شہبازشریف کل سعودی عرب کا دورہ کریں گے وزیراعظم قطر میں پاکستانی نمائش کا افتتاح کریں گے شائع 28 اکتوبر 2024 02:38pm
پاکستان بلاول بھٹو کی وزیراعظم سے ملاقات، 27ویں ترمیم لانے پر اتفاق 27ویں ترمیم پر مولانا فضل الرحمان، ایم کیو ایم اور دیگر جماعتوں کو اعتماد میں لیا جائے گا اپ ڈیٹ 27 اکتوبر 2024 07:49pm
پاکستان ایس سی او اجلاس: وزیراعظم کا مہمانوں کے اعزاز میں عشائیہ، جے شنکر کا خوشگوار مصافحہ بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر کی وزیراعظم شہباز شریف سے خوشگوار موڈ میں ملاقات اپ ڈیٹ 15 اکتوبر 2024 11:13pm
پیپلز پارٹی آزاد کشمیر میں حکومت بنانے کے لیے سادہ اکثریت حاصل کرگئی، مزید 4 ارکانِ اسمبلی نے حمایت کردی