ریاست مخالف بیانیہ، سکھ صحافی کی عبوری ضمانت منظور ایف آئی اے نے اداروں کو بدنام کرنے پر صحافیوں ، وی لاگرز کے خلاف مقدمہ درج کیا شائع 14 دسمبر 2024 09:30pm
کرک: فائرنگ کے بعد گاڑی نذر آتش، 2 افراد جاں بحق ملزمان کی تلاش کیلئے سرچ آپریشن شروع کردیا ہے، پولیس شائع 14 دسمبر 2024 08:07pm
ایف بی آر کا سامان کی جلد کلیئرنس کا نظام لانے کا اعلان سسٹم ٹرانسفارمیشن پلان کا اہم حصہ ہے، ترجمان ایف بی آر اپ ڈیٹ 14 دسمبر 2024 10:55pm
پاکستان میں ارطغرل غازی جیسے ترکش ڈرامے نشر کیے جائیں گے؟ پاکستان اور ترکیہ کے درمیان تاریخی اور برادرانہ تعلقات ہیں، وفاقی وزیر اطلاعات شائع 14 دسمبر 2024 07:16pm
مدارس رجسٹریشن معاملے پر مولانا ڈٹ گئے، حکومت کی ساری کوششیں رائیگاں دونوں کے درمیان بیک ڈور رابطے بھی جاری ہیں شائع 14 دسمبر 2024 07:06pm
مری ڈیولپمنٹ پلان کیخلاف احتجاج، شاہد خاقان عباسی کی حکومت پر کڑی تنقید مری کے لوگ اپنا حق مانگنے کے لئے احتجاج کر رہے ہیں، آپ کس قانون کےتحت لوگوں کی بلڈنگزگرارہے ہیں، سابق وفاقی وزیر شائع 14 دسمبر 2024 06:12pm
پی ٹی آئی نے ملک میں نفرت کی سیاست کو فروغ دیا، احسن اقبال متحد ہوکر ہی ملک کو درپیش چیلنجز کا مقابلہ کیا جاسکتا ہے، وفاقی وزیر اپ ڈیٹ 14 دسمبر 2024 05:57pm
مدارس رجسٹریشن معاملے میں حمد اللہ کے بیان پر عطا تارڑ کا ردعمل صدر کے اعتراضات سے بلی تھیلے سے باہر آگئی ہے، رہنما جے یو آئی اپ ڈیٹ 14 دسمبر 2024 07:11pm
جعلی بلڈرز اور لینڈ مافیا کے خلاف گھیرا تنگ، زمینوں کا ریکارڈ کمپیوٹرائزڈ کرنے کا فیصلہ اجلاس میں ریکارڈ آف رائٹس کی دوبارہ تحریر اور ڈیجیٹلائزیشن پر تفصیلی غور کیا گیا اپ ڈیٹ 13 دسمبر 2024 10:22pm
موٹروے پولیس نے ایمانداری کی اعلیٰ مثال قائم کر دی حادثے کا شکار گاڑی سے ملنے والی ایک کروڑ کی رقم اور موبائل فونز لواحقین کے حوالے کر دیئے شائع 13 دسمبر 2024 08:09pm
6 نجی اداروں سے معاہدے ختم کرنے کا فیصلہ ، کیا بجلی سستی ہوگی؟ پہلے بھی وفاقی حکومت 13 آئی پی پیز سے معاہدے ختم کر چکی ہے شائع 13 دسمبر 2024 07:50pm
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں غیرمعمولی بڑی کمی ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 82 ہزار 800 روپے تھی شائع 13 دسمبر 2024 06:58pm
عمران خان اور بشریٰ پر رینجرز اہکاروں کے قتل کا مقدمہ درج، ’منصوبہ اڈیالہ جیل میں بنایا گیا‘ ایف آئی آر کے مندرجات سامنے آگئے اپ ڈیٹ 13 دسمبر 2024 11:42pm
بلوچستان اور کے پی میں فورسز کی کارروائیاں، 5 روز میں 43 خارجی ہلاک فتنہ الخوارج اور دیگر دہشت گرد گروہوں کو بڑا دھچکا پہنچایا، آئی ایس پی آر اپ ڈیٹ 13 دسمبر 2024 07:05pm
اپوزیشن اتحاد کی اہم بیٹھک، برابری کی بنیاد پر حکومت کے ساتھ مذاکرات پراتفاق مذاکرات برابری کی بنیاد پر ہوں گے اور حکومت مائنس بانی پی ٹی آئی کے تحت مذاکرات نہیں کی سوچ ذہن سے نکال دے، حامد رضا اپ ڈیٹ 13 دسمبر 2024 07:12pm
مدارس رجسٹریشن بل پر فیٹف، دیگر اداروں کے اعتراض کا خدشہ، صدر کے اعتراضات سامنے آگئے نئے بل کی مختلف شقوں میں مدرسے کی تعریف میں تضاد ہے، آصف علی زرداری شائع 13 دسمبر 2024 04:32pm
عمران خان نے حکومت سے مذاکرات کیلیے کمیٹی میں دو مزید نام شامل کردیے دونوں رہنماؤں کی شمولیت کے بعد 7 رکنی کمیٹی مذاکرات کرے گی شائع 13 دسمبر 2024 04:30pm
سینیٹ: مفاہمت کی تقاریر کے بعد ماحول پھر گرم، ’کیا یہ جعلی حکومت سے مذاکرات کریں گے‘ حکومتی اور اتحادی اراکین نے اپوزیشن کو آڑے ہاتھوں لیا۔ شائع 12 دسمبر 2024 11:18pm
1823 میں نیپال سے آنے والے بابا بنکھنڈی مہاراج نے مندر آباد کیا آج بھی یاتریوں اور سیاحوں کی توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے شائع 12 دسمبر 2024 10:22pm
عالمی کتب میلے میں 330 سے زائد اسٹالز کتابوں کا ورک پلٹنے کا جو مزہ ہے وہ کسی اور چیز میں نہیں۔ شائع 12 دسمبر 2024 09:48pm
سائبر کرائم کی شکایات کئی لاکھ تک پہنچ گئی، پانچ برس کے اعداد و شمار جاری رپورٹ میں قانونی کارروائیوں کے نتائج پر بھی روشنی ڈالی گئی ہے شائع 12 دسمبر 2024 06:40pm
’جعلی خبریں‘ پھیلانے پر 80 ہزار موبائل سمز بلاک جعلی خبروں کے پھیلاؤ سے متعلق مقدمات کی سماعت کو تیز کرنے کے لیے ترامیم کی ضرورت ہے شائع 12 دسمبر 2024 06:34pm
عوام پر پھر بجلی بم گرا دیا گیا، فی یونٹ کتنا اضافہ ہوا؟ فی یونٹ اضافہ رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی کی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا شائع 11 دسمبر 2024 09:43pm
شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 7 خوارج ہلاک سیکیورٹی فورسز کی میران شاہ میں انٹیلی جنس پر مبنی آپریشن کیا گیا شائع 11 دسمبر 2024 09:34pm
سکھر : پاکستانی پاسپورٹ بنوانے والے 4 افغان باشندے گرفتار سہولت کاری میں ملوث ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ، ایف آئی اے شائع 11 دسمبر 2024 09:15pm
یلغار کرنے سے مسائل حل نہیں ہوتے، سینیٹر اسحاق ڈار ملکی بہتری کیلئے اقدامات اٹھانا ہوں گے، نائب وزیراعظم شائع 11 دسمبر 2024 07:46pm
شیرافضل مروت کی ڈی آئی جی اسلام آباد سے صلح، ریمارکس پر اظہار افسوس پی ٹی آئی رہنما گزشتہ روز ڈی آئی جی آپریشنز کے دفتر پہنچ گئے شائع 11 دسمبر 2024 07:10pm
پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 16 دسمبرکو طلب کرنے کا فیصلہ اجلاس میں اہم قانون سازی کی جائے گی، ذرائع شائع 11 دسمبر 2024 06:03pm
سسرالیوں کے تشدد سے بہو کی ہلاکت کے واقعات تھم نہ سکے لاہورکی رہائشی انیقہ کی پوسٹمارٹم رپورٹ میں تشدد کی تصدیق ہوگئی شائع 11 دسمبر 2024 05:21pm