صدر زرداری کا سکھر میں اسپتال بنانے پر ڈاکٹر عاصم کو خراج تحسین یہاں یونیورسٹی بنانے کا خرچ سندھ حکومت اٹھائے گی، تقریب سے خطاب شائع 28 دسمبر 2024 06:57pm
پہلے کہتا تھا غلامی نامنظور، اب امریکا کی منتیں کر رہا ہے مجھے بچاؤ، خواجہ آصف تاریخ اٹھا کر دیکھیں تو صرف ن لیگ نے مذاکرات میں پہل کی، سیمینار سے خطاب شائع 28 دسمبر 2024 05:26pm
سپریم کورٹ بار نے وکلاء ایکشن کمیٹی کے بیان کی تردید کردی ہمیشہ قانون کی حکمرانی، آئین کی بالادستی کو برقرار رکھا ہے، جاری اعلامیہ شائع 28 دسمبر 2024 04:42pm
حکومتی دعوؤں کے برعکس مہنگائی میں اضافے کا رجحان برقرار رواں ہفتے سترہ اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں مزید اضافہ ہوا شائع 28 دسمبر 2024 09:00am
شمالی وزیرستان میں شہید میجر اویس فوجی اعزاز کے ساتھ سپردِ خاک وزیراعلیٰ پنجاب کا جام شہادت نوش کرنے والے میجر محمد اویس کو خراج عقیدت پیش شائع 27 دسمبر 2024 08:25pm
چشمہ نیو کلیئر پاور پلانٹ کے لیے تعمیراتی لائسنس جاری مذکورہ لائسنس کے لیے اپریل 2024 میں درخواست دی گئی تھی شائع 27 دسمبر 2024 07:48pm
وفاقی بیورو کریسی میں اکھاڑ پچھاڑ، افسران کی نئے عہدوں پر تعیناتی اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے تقرر و تبادلوں کے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کردیے اپ ڈیٹ 27 دسمبر 2024 07:54pm
غیر قانونی بیرونِ ملک جانے کے خواہشمند 10 ہزار سے زائد پاکستانی گرفتار یہ لوگ بلوچستان کے غیر روایتی راستوں سے ایران میں داخل ہوئے تھے، ایف آئی اے اپ ڈیٹ 27 دسمبر 2024 07:55pm
حکومت کا پی ٹی آئی کو تیسرا خط، چیئرمین پی اے سی کا انتخاب اگلے ہفتے کرانے کا فیصلہ ن لیگ کے چیف وہپ ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے پی ٹی آئی کے عامرڈوگر کو تیسرا خط لکھ دیا اپ ڈیٹ 27 دسمبر 2024 07:53pm
ایک ہفتے کے دوران 17 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ادارہ شماریات نے قیمتوں کے حوالے سے ہفتہ وار رپورٹ جاری کردی اپ ڈیٹ 27 دسمبر 2024 07:51pm
انصاف کا سلسلہ 9 مئی کے منصوبہ سازوں کو کیفرکردار تک پہنچانے تک جاری رہے گا، پاک فوج 2021 میں کس کی مرضی تھی یہ مسئلہ بات چیت سے حل کیا جائے؟ ایک شخص کی غلطی کی قیمت قوم نے اپنے خون سے ادا کی، ترجمان اپ ڈیٹ 27 دسمبر 2024 10:13pm
سرکاری خرچ پر حج عمرہ کرنے والے افسران و عملے کی تفصیلات طلب افسران و عملے کو حج و عمرہ پر بھیجنے سے روکنے کی درخواست شائع 27 دسمبر 2024 05:52pm
پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان گیس سپلائی کا اہم معاہدہ طے پاگیا گیس کے بحران سے دوچار پاکستانیوں کے لیے اچھی خبر سامنے آگئی شائع 27 دسمبر 2024 05:49pm
رواں مالی سال کے پہلے 5 ماہ میں ترسیلات زر اور برآمدات میں اضافہ ریکارڈ وزارت خزانہ نے ماہانہ معاشی آؤٹ لک جاری کردی شائع 27 دسمبر 2024 05:25pm
2023 میں سرکاری اداروں نے ملک کو اربوں کا نقصان پہنچایا وفاقی ریاستی ملکیتی سرکاری اداروں کی ششماہی کارکردگی رپورٹ سامنے آگئی شائع 27 دسمبر 2024 04:43pm
ہمیں بھارت کی جانب سے مشرقی سرحد پر خطرات ہیں، آئی ایس پی آر بھارت نے اس سال کئی بار چھوٹی سطح پر سیز فائر کی خلاف ورزیاں کی گئیں، لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف شائع 27 دسمبر 2024 03:25pm
مٹیاری میں مال بردارٹرین کی بوگیاں اُلٹ گئیں بوگیاں اُلٹنے کے باعث اپ ٹریک بند ہوگیا شائع 27 دسمبر 2024 02:11pm
امجد پرویز نے لاہورہائیکورٹ کا جج بننے سے معذرت کرلی معروف قانونی ماہر امجد پرویز نے رجسٹرار آفس کو آگاہ کردیا شائع 27 دسمبر 2024 01:30pm
کالعدم ٹی ٹی پی پاکستان میں لوگوں کو شہید کررہی ہے، وزیراعظم دہشت گردوں کی سرحد پار سے پالیسی نہیں چل سکتی، شہباز شریف شائع 27 دسمبر 2024 01:28pm
کیوں نہیں کہتے کہ بانی پی ٹی آئی کو چھڑوانے کے لیے دباؤ ہے؟ جاوید لطیف قوم کو جنرل فیض حمید کی گرفتاری کی وجہ بتانی چاہیے، رہنما ن لیگ اپ ڈیٹ 27 دسمبر 2024 01:27pm
منی لانڈرنگ کیس: مونس الہٰی کی دوبارہ گرفتاری کیلئے اقدامات کا حکم پرویز الہی کی جانب سے بھی بریت کی درخواست دائر کی گئی ہے اپ ڈیٹ 27 دسمبر 2024 01:56pm
لاہور ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ، اسکولوں کی رجسٹریشن اسکول بس پالیسی سے مشروط پچاس فیصد بچوں کے لیے بس شروع کرنے کا حکم پر عمل کیوں نہیں ہوا؟ جسٹس شاہد کریم اپ ڈیٹ 27 دسمبر 2024 12:43pm
سال نو پرغل غپاڑہ اور ہوائی فائرنگ کی روک تھام کیلئے دفعہ 144 شہر میں ہوائی فائرنگ اور آتش بازی پر پابندی عائد ہوگی، نوٹی فکیشن کمشنر شائع 27 دسمبر 2024 10:04am
گڑھی خدا بخش، پاکستان کے دو سابق وزرائے اعظم کی آخری آرام گاہ شہید ذوالفقار علی بھٹو کی تدفین کے بعد اس قبرستان کو ملک گیر شہرت حاصل ہوئی شائع 27 دسمبر 2024 09:50am
پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں کاروبار کا مثبت آغاز مثبت رجحان سرمایہ کاروں کے لیے خوش آئند ہے، ماہرین شائع 27 دسمبر 2024 09:40am
شہید بے نظیر بھٹو کی 17 ویں برسی، کارکن گڑھی خدا بخش میں جمع ہونا شروع برسی کی مناسبت سے گڑھی خدا بخش میں استقبالیہ کیمپ بھی لگا دیے گئے ہیں اپ ڈیٹ 27 دسمبر 2024 11:29am
پکتیکا میں دہشتگردوں کے ٹھکانوں پر فضائی بمباری پر کابل کا پاکستان سے احتجاج حملے میں کالعدم تنظیم ٹی ٹی پی کے 60 سے زائد ارکان ہلاک یا زخمی ہوئے شائع 26 دسمبر 2024 12:16pm
بابرہ شریف سے کبھی خوشگوار تعلقات نہیں رہے، وسیم عباس مجھے اسٹیج ڈرامہ میں حادثاتی طور پر کام کرنے کا موقع ملا، ٹی وی شو میں گفتگو شائع 25 دسمبر 2024 10:35pm
چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا کا کویت کا سرکاری دورہ ولی عہد شیخ صباح الخالد الحمد الرحمٰن سمیت اعلیٰ قیادت سے ملاقات، دفاعی تعاون پر تبادلہ خیال شائع 25 دسمبر 2024 10:21pm
معروف پاکستانی گلوکار فنکاروں سے ملنے بھارت کیوں گئے تھے؟ میں نے ملک کی عزت کو ہمیشہ اولین ترجیح دی ہے، گلوکار شائع 25 دسمبر 2024 09:58pm