ہمیں بھارت کی جانب سے مشرقی سرحد پر خطرات ہیں، آئی ایس پی آر بھارت نے اس سال کئی بار چھوٹی سطح پر سیز فائر کی خلاف ورزیاں کی گئیں، لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف شائع 27 دسمبر 2024 03:25pm
مٹیاری میں مال بردارٹرین کی بوگیاں اُلٹ گئیں بوگیاں اُلٹنے کے باعث اپ ٹریک بند ہوگیا شائع 27 دسمبر 2024 02:11pm
امجد پرویز نے لاہورہائیکورٹ کا جج بننے سے معذرت کرلی معروف قانونی ماہر امجد پرویز نے رجسٹرار آفس کو آگاہ کردیا شائع 27 دسمبر 2024 01:30pm
کالعدم ٹی ٹی پی پاکستان میں لوگوں کو شہید کررہی ہے، وزیراعظم دہشت گردوں کی سرحد پار سے پالیسی نہیں چل سکتی، شہباز شریف شائع 27 دسمبر 2024 01:28pm
کیوں نہیں کہتے کہ بانی پی ٹی آئی کو چھڑوانے کے لیے دباؤ ہے؟ جاوید لطیف قوم کو جنرل فیض حمید کی گرفتاری کی وجہ بتانی چاہیے، رہنما ن لیگ اپ ڈیٹ 27 دسمبر 2024 01:27pm
منی لانڈرنگ کیس: مونس الہٰی کی دوبارہ گرفتاری کیلئے اقدامات کا حکم پرویز الہی کی جانب سے بھی بریت کی درخواست دائر کی گئی ہے اپ ڈیٹ 27 دسمبر 2024 01:56pm
لاہور ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ، اسکولوں کی رجسٹریشن اسکول بس پالیسی سے مشروط پچاس فیصد بچوں کے لیے بس شروع کرنے کا حکم پر عمل کیوں نہیں ہوا؟ جسٹس شاہد کریم اپ ڈیٹ 27 دسمبر 2024 12:43pm
سال نو پرغل غپاڑہ اور ہوائی فائرنگ کی روک تھام کیلئے دفعہ 144 شہر میں ہوائی فائرنگ اور آتش بازی پر پابندی عائد ہوگی، نوٹی فکیشن کمشنر شائع 27 دسمبر 2024 10:04am
گڑھی خدا بخش، پاکستان کے دو سابق وزرائے اعظم کی آخری آرام گاہ شہید ذوالفقار علی بھٹو کی تدفین کے بعد اس قبرستان کو ملک گیر شہرت حاصل ہوئی شائع 27 دسمبر 2024 09:50am
پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں کاروبار کا مثبت آغاز مثبت رجحان سرمایہ کاروں کے لیے خوش آئند ہے، ماہرین شائع 27 دسمبر 2024 09:40am
شہید بے نظیر بھٹو کی 17 ویں برسی، کارکن گڑھی خدا بخش میں جمع ہونا شروع برسی کی مناسبت سے گڑھی خدا بخش میں استقبالیہ کیمپ بھی لگا دیے گئے ہیں اپ ڈیٹ 27 دسمبر 2024 11:29am
پکتیکا میں دہشتگردوں کے ٹھکانوں پر فضائی بمباری پر کابل کا پاکستان سے احتجاج حملے میں کالعدم تنظیم ٹی ٹی پی کے 60 سے زائد ارکان ہلاک یا زخمی ہوئے شائع 26 دسمبر 2024 12:16pm
بابرہ شریف سے کبھی خوشگوار تعلقات نہیں رہے، وسیم عباس مجھے اسٹیج ڈرامہ میں حادثاتی طور پر کام کرنے کا موقع ملا، ٹی وی شو میں گفتگو شائع 25 دسمبر 2024 10:35pm
چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا کا کویت کا سرکاری دورہ ولی عہد شیخ صباح الخالد الحمد الرحمٰن سمیت اعلیٰ قیادت سے ملاقات، دفاعی تعاون پر تبادلہ خیال شائع 25 دسمبر 2024 10:21pm
معروف پاکستانی گلوکار فنکاروں سے ملنے بھارت کیوں گئے تھے؟ میں نے ملک کی عزت کو ہمیشہ اولین ترجیح دی ہے، گلوکار شائع 25 دسمبر 2024 09:58pm
نامزد وزیرخارجہ نے پاکستان کے میزائل پروگرام پر بات کرنے کی تیاری کی ہوئی ہے، رچرڈ گرینل عمران خان کو جیل سے رہا کیا جائے، ان پر بھی ٹرمپ کی طرح کرپشن کے جھوٹے الزامات ہیں، امریکی ایلچی اپ ڈیٹ 25 دسمبر 2024 08:30pm
کرم میں 77ویں روز بھی راستے بند، ہیلی کاپٹر پر ادویات پہنچا دی گئیں وزیر اعظم شہباز شریف کی ہدایت پر پارا چنار میں امدادی سرگرمیاں جاری ہیں شائع 25 دسمبر 2024 06:33pm
قومی ایئرلائن بلندی کی نئی حدیں چھونے کو تیار فلیٹ اپ گریڈ 2025 کے لیے جارحانہ آپریٹنگ پلان کے مطابق ہے، ترجمان شائع 25 دسمبر 2024 06:17pm
فوجی تنصیبات پر حملہ ہوگا تو ٹرائل بھی فوجی عدالتیں ہی کریں گی، عطا تارڑ کچھ لوگ ملٹری کورٹ کے معاملے پر سیاست کر رہے ہیں، وزیر اطلاعات کی پریس کانفرنس اپ ڈیٹ 25 دسمبر 2024 08:35pm
اسٹار لنک جلد پاکستان میں؟ لائسنس کی درخواست دیدی، وزیر آئی ٹی چینی سیٹلائٹ کمپنی نے بھی اپنی درخواست جمع کرائی ہے، شزہ فاطمہ خواجہ شائع 25 دسمبر 2024 11:24am
جنوری کے دوسرے ہفتے سے سردی بڑھنے کی پیشگوئی شمالی بلوچستان میں شدید سردی سے ندی نالوں حتیٰ کہ پائپ لائنوں میں بھی پانی جم گیا شائع 25 دسمبر 2024 10:41am
مذاکرات ہی تمام مسائل کا حل ہیں، اعظم نذیر تارڑ اسپیکر کی جانب سے مذاکرات کے لیے کمیٹی بنانا خوش آئند ہے، غیر رسمی گفتگو شائع 24 دسمبر 2024 11:53pm
معیشت وزیر خزانہ اورنگزیب نہیں کوئی اور چلا رہا ہے، صحافی کا انکشاف ملک میں مہنگائی کی رفتار 30 فیصد سے کم ہو کر 8 فیصد پر آگئی ہے شائع 24 دسمبر 2024 11:34pm
ملک میں کوئی بھی بندہ ٹیکس نہیں دینا چاہتا، وزیر خزانہ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کا سینیٹر سلیم مانڈی والا کی زیر صدارت اجلاس شائع 24 دسمبر 2024 09:39pm
اسلام آباد ایئرپورٹ پر جدید ٹیکنالوجی سے مسافروں کی رہنمائی آسان ہوگئی مسافر مخصوص راستوں اور سہولیات کی رہنمائی حاصل کرسکیں گے شائع 24 دسمبر 2024 08:25pm
گیس سیکٹر کے گردشی قرضے فارن کمپنیوں کیلئے بھی درد سر بن گئے، کفپیک کا پاکستان میں آ پر یشنز سمیٹنے کا فیصلہ سوئی گیس کمپنیوں کی جانب سے عدم ادائیگی کے باعث گردشی قرضہ آسمان چھونے لگا شائع 24 دسمبر 2024 01:46pm
متحدہ عرب امارات جانے والے پاکستانیوں کیلئے لازمی شرط رکھ دی گئی لوگ سوال کر رہے تھے کہ ویزہ سے متعلق مسائل کب حل ہوں گے، سیکریٹری شائع 23 دسمبر 2024 11:03pm
2025 میں کتنی سرکاری چھٹیاں ہوگی، کابینہ ڈویژن نے کیلنڈر جاری کردیا آئندہ سال ملک بھر میں پہلی اور آخری چھٹی کب ہوگی شائع 23 دسمبر 2024 02:23pm
چیئرمین پبلک اکاونٹ کمیٹی کے انتخاب کیلئے اجلاس طلب عبوری چیئرمین پبلک اکاونٹ کمیٹی کا انتخاب کیا جائے گا شائع 23 دسمبر 2024 02:18pm